ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 10/12/2024حکومتی اتحاد مولانا کو ٹوپی ڈرامہ کرکے نکلنا چاہ رہا تھا۔ مولانا نے چلتی بس سے اتار لیا ہے 000
Reposted by ملّا دوپیازہKmalik @khmalik.bsky.social · 02/12/2024آپ شاید 👇اس خبر سے متاثر نا ہوں لیکن یہ پہلا مرد مجاہد تھا جس نے باجوہ فیض اور نیازی کی بدمعاشی کے سامنے جھُکنے سے انکار کردیا تھا ،اُس وقت تو یہ بندہ ہار گیا لیکن آج اس مجاہد کا نام جسٹس وقار سیٹھ اور فائز عیسی جیسے ہیروں کے ساتھ جُڑا ہوا ہے❤️✌️✌️ 24714
Reposted by ملّا دوپیازہPML-N @pmln9.bsky.social · 02/12/2024Chief Minister Punjab’s School Nutrition Program! 🥛Total milk packs distributed: 15,888,213 till date. 0172
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 03/12/2024عمران نیازی کو جیل میں سالن میں سے "سا" نکال کر دیا جا رہا ہے ۔ 🤔🤔🤔 عمران ریاض 010
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 29/11/2024ہم نے تو مذاق مذاق میں کفن پہنا تھا سرکار نے سیریس ہی لے لیا لاشیں کفن چھوڑ کے بھاگتے وقت رو پڑیں 051
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 28/11/2024خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی مونگ پھلی میں چار دانے نکل آئیں ۔ صبح بخیر 030
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 26/11/2024پٹھان با وفا ہوتا ہےآخر تک ساتھ دیتا ہے لیکن میں پٹھان تھوڑی ہوں میں تو بھاگوں گی ۔۔۔۔۔ 😂😂😂😂😂 041
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 26/11/2024بھاگنے میں یوسین بولٹ آج بھی دوسرے نمبر پہ ہے ……. 😜😜😜😜 040
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 22/11/2024استاد مان لو پنکی نے شاپنگ نا کروانے کا بدلہ لیا ہے اپنے خان جی سے ۔ #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔لائے۔ہو 042
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 21/11/2024یہ بات ماننی ہوگی کہ شوہر اور بیوی کا دماغی سنتولن بالکل ایک جیسا ہے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 0146
Reposted by ملّا دوپیازہBluesky @bsky.app · 13/11/2024Bluesky stuns in new App Store ranking 183511542211464
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 21/11/2024نیا دن نئی امیدوں نئے خوابوں نئے جذبوں کے ساتھ۔ صباح الخیر 130
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 20/11/2024اس حسن کی گرمی سے جل جائے نا پیراہن لو آتی ہے دامن تک شعلہ سا لپکتا ہے۔ پینے کا مزہ جب ہے آنکھوں سے پیو کیفی ساغر سے جو پیتا ہے وہ رِند بہکتا ہے۔ 010
Reposted by ملّا دوپیازہKami @k4mii.bsky.social · 20/11/2024مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات 7ATA, 21-I ATA اور 353, 186, 285,286,148, 149, 427, 109, 188 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے، عمران خان کو کل جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لئے عدالت میں پیش کیا جائے گا. 0153
Reposted by ملّا دوپیازہKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے” سناؤ فیر 1929678
Reposted by ملّا دوپیازہCivilian @reshadkhan77.bsky.social · 20/11/2024نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والو نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل کسی کے وعدۂ فردا کی گفتگو ہی سہی دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئی تو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی 011
Reposted by ملّا دوپیازہM Ahmed @muneebahmed.bsky.social · 18/11/2024The New Zealand countryside holds a quiet magic—each sunrise a poem, every breeze a whisper of nature’s timeless beauty. 🌄🍃 #NewZealand #NatureMagic #Countryside 1193
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 19/11/2024اگر "لطیف" ویڈیو لے آیا تو........... 🏃🏽♂️🏃🏽♂️🏃🏽♂️🏃🏽♂️🏃🏽♂️🏃🏽♂️🏃🏽♂️ 000
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 19/11/2024السلام۔ علیکم صباح الخیر ۔ دعاء ہے کہ مالک ارض و سماوات ہم سب کا دن خیر و عافیت سے بھردے ۔ ہر آفات بلیات غموں سے دور رکھے ۔ آمین 150
Reposted by ملّا دوپیازہArzoo @arzoo4t.bsky.social · 18/11/2024"میں" ملا دوں "چائے" میں عشق تھوڑا سا🤏🏼 "تم" پی کر "صنم" میرے ہو جاؤ..🤗🥰💖 .🍁❉͜͡🍁༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊. 7272
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024یہ کیا فقط اپنی ہی تصویر بناؤ اے نقش گرو وسعت فن کچھ تو دکھاؤ 010
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024جی ہاں ناظرین آرہے ہیں چوبیس نومبر کو نئے چہرے اور نئی “دُھن” 🥁🥁 کے ساتھ تب تک جڑے رہئے ہمارے ساتھ 020
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024bsky.app/profile/blue... فالو کیجئیے مزہ نا آئے تو پیسہ واپس …..bsky.app 000
Reposted by ملّا دوپیازہBlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024#FollowSuggestion @mansurqr.bsky.social فیکٹ بیسڈ خبروں، اور معلومات کیلئے منصور کو ضرور فالو کریں۔ 032
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024bsky.app/profile/mans... دھیمے مزاج ، بردبار ، شائستہ لہجہ ، مسلم لیگ کے وہ والینٹئیر جنہوں نے اس وقت پارٹی کا دفاع کیا جب پارٹی انتہائ مشکلات میں تھی مگر افسوس کئی ساروں کی طرح پارٹی ان کی اسکلز سے استفادہ نہیں کرسکی فالو کیجئیے یقینا معلومات میں اضافے کا سبب بنیں گےbsky.app 051
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024@mansurqr.bsky.social ارے سرکار ٹویٹر کی طرح یہاں بھی آپ پہل کرگئے تشکر بسیار 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 خوش آمدید ،ویلکم،جی آیا نوں ،مرحبا مرحبا 010
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024bsky.app/profile/hamm... دوستوں یہ ہیں وہ صحافی جن کی خبریں بہت ہی کم باؤنس ہوا کرتی ہیں اور ان کی پیشن گوئی غلط نہیں نکلتی، یہ خبر بناتے نہیں دیتے ہیں فالو کیجئیے اور با خبر رہئیےbsky.app 021
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024جس کی اپنی اولادیں نہیں نکل رہی اس کی خاطر نکلو 🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭 010
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024شکر کریں پچیس لاکھ پہ رک گئے ۔ یہ لوگ پچیس کروڑ بھی کہہ سکتے ہیں کونسا کسی نے کچھ اکھاڑ لینا ہے 🤔🤔🤔🤔🤔 010
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024@umarcheema.bsky.social چیمہ صاحب کو نیلگوں آسماں پہ خوش آمدید 010
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024@aadiiroy.bsky.social فالو بیک پہ ادارہ مشکور ہوگا 😜😜 020
Reposted by ملّا دوپیازہDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 289582248
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024یار یہ نوٹیفکیشن میں bsky پڑھ کر پہلا خیال کچھ غلط غلط سا آتا ہے ۔ جیک پائی سے گزارش ہے اس کا کچھ کرو یار 120
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024کراچی والوں سے سب کچھ چھین لو۔ لیکن جس دن کوئٹہ وال کی کٹ چائے پر بات آئے گی اس دن کوئی نہیں بچے گا ۔ #چائے 000
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 18/11/2024پہلا دن تو سب نے اچھے بچوں کی طرح فالو اور فالو بیک لینا دینا جاتی رکھا اب دیکھنا یہ ہے کہ کتنے ان میں سے "ان فالو" کی باریک واردات کی روایت قائم کرتے ہیں 🙄🙄🙄🙄 030