Sign in

Nadeem

@nadeemshahzax.bsky.social
3.6K followers 5.4K following 24 posts

#Social_ Worker || #Social_Activist Consultant Political Satirist. Opinionist Content Creator Activist.

PostsRepliesMedia
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 22/11/2024
‏فیض آباد میں تمام بس اڈوں کو قناتیں لگا کر بند کر دیا گیا۔۔!!
03211
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام آباد موٹر وے بند، پولیس کی بھاری نفری موجود۔۔!!
0264
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے جمعے تک اپنی رہائی چاہتے تھے لیکن حکومت نے اتفاق نہیں کیا، اب حکومت نے پی ٹی آئی سے کہا ہے کہ سنگجانی میں ریلی نکالیں اور اسی دن پرامن طور پر منتشر ہو جائیں تاکہ مستقبل میں مذاکرات کی راہ ہموار ہو سکے، انصار عباسی کا دعوی۔۔!!
082
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 22/11/2024
‏حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں تین دن کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد
2106
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 22/11/2024
‏سختیاں شروع، تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر کامونکی کے قریب کنٹینرز لگا کر جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، شہری پیدل سفر پر مجبور۔۔!!
061
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 22/11/2024
‏بشریٰ بی بی نے ڈیمج کردیا، سعودی عرب یہ کبھی نہیں بھولے گا، عمران خان نے اپنے اور پاکستان کیلئے مسائل پیدا کردیئے ہیں،یہ جنرل باجوہ کیساتھ بھی زیادتی ہے، جاوید چوہدری۔۔۔!!!
164
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 22/11/2024
‏بشریٰ بی بی کا دوست ملک کے حوالے سے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، لگتا ہے عمران خان بھی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے کل کہہ دیں گے کہ یہ بات درست ہے، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔۔۔!!!
0162
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 21/11/2024
‏24نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں۔ بشریٰ بی بی
081
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 21/11/2024
‏24 نومبر احتجاج کےلئے ہم نے حکمت عملی تبدیل کی ہوئی ہے، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ کے کارکن صوابی سے اسلام آباد جائیں گے، باقی اضلاع کے کارکن مختلف روٹس سے ہوتے ہوئے اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے، اسدقیصر
0183
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 21/11/2024
‏اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!
0143
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان کے حوالے سے عالمی دباؤ ہے، 24 نومبر کو معمول کی کال نہیں، ادارے اور حکومت عوام کو حقیقت سے آگاہ کریں، جاوید لطیف۔۔۔!!!
2158
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 21/11/2024
اڈیالہ جیل اور اُس کے اطراف سمیت پنڈی کے مختلف علاقوں میں بدامنی اور دہشتگردی کے خدشات، شہر میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی۔
1133
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏ڈی چوک اسلام آباد پر کنٹینرز پہنچانے کا سلسلہ جاری، حکومت کا ڈی چوک کو مکمل سیل کرنے کا منصوبہ۔۔۔!!!
1122
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام آبادپی ٹی آئی احتجاج کیلئے اسلام آباد پولیس نے پنجاب اور سندھ پولیس سے مدد مانگ لی پنجاب پولیس سے دو ڈی آئی جیز ، اور دس ڈی پی اوز اسلام آباد میں ڈیوٹی کرینگے چار ہزار رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ پانچ ہزار ایف سی کے اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ رینجرز اینٹی رائیٹس کٹس کے ہمراہ ڈیوٹی دیں گے
1214
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏عرفان صدیقی کی وزیراعظم سے ملاقات، بدلتی صورتحال پر گفتگو،شہباز شریف کو صلاح مشورے دیئے۔۔۔!!!
1100
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏دھشتگردوں کے خلاف اس فیصلہ کن جنگ میں پوری قوم آپ ساتھ کھڑی ہے،اللہ اس عرض پاک کا امن لوٹا دے،کمر نہی اب ان کے سر توڑنے ہیں۔انشااللہ✊🇵🇰 پاکستان زندہ باد ،افواج پاکستان زندہ باد۔
47919
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کےلئے اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک کا محاذ سنبھال لیا۔۔!!
1173
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏ہم نے احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست نہیں کی، عمران خان سے مذاکرات یا رابطوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ملاقات میں تمام گفتگو علی امین گنڈا پور نے کی ہے، چیئرمین بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
1122
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت کا وفاقی دارالحکومت میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ نے رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔۔۔!!!
090
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏شیر افضل مروت کی اپنی پارٹی اور حکومت پر تنقید، کہا، اگر خیبرپختونخوا میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔۔۔!!!
0173
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا تحریری مختصر فیصلہ جاری، ضمانت پر رہا کرنے کی وجوہات تفصیلی فیصلے میں جاری کی جائیں گی، عمران خان ہر سماعت پر ٹرائل کورٹ میں پیش ہوں، فیصلہ۔۔۔!!!
0110
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے فائنل کال سے قبل ہی پولیس اور ایف سی کے اہلکار پہنچ گئے
083
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام آباد کو سیل کرنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، زیرو پوائنٹ انٹرچینج پر کنٹینرز کی دیوار بنائی جا رہی ہے۔۔
0155
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
Assalamualaikum, Everyone! This is my first post of the #bluesky app... 🦋
2212