ایک بار ایک راجہ نے خوش ہوکر ایک بھکاری کو بہت سا سونا دے دیا اور پوچھا کہ سونے کا کیا کرو گے؟
تو بھکاری نے کہا ایک گھر بناؤں گا اور ایک بڑا سا مندر بنواؤں گا
راجہ بہت متاثر ہوا اور پوچھا پھر؟
بھکاری بولا پھر اس مندر کے باہر بھیک مانگوں گا🤦
اور ناظرین بات "نکلو" سے ہو کر"چندہ نکالو"پر پہنچ چکی ہے۔