Sign in

Sara Khaliq

@sarakhaliq.bsky.social
632 followers 301 following 744 posts

یہ تمنا ہے کہ آزادِ تمنا رہوں

PostsRepliesMedia
Reposted by Sara Khaliq
🧢 Ashraf Khan @ashraftexas.bsky.social · 17/06/2026
اے زندگی، یہ کھیل بھی تیری رضا میں ہے جو کچھ گیا، وہ شاید کسی مصلحت میں ہے منزل نہ مل سکی تو پریشاں نہ ہو دلِ ناداں ہر گمشدہ نشان بھی اُس کی عطا میں ہے
011
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 18/05/2026
جب زیادہ گرمی پڑتا ہے تو پھل زیادہ میٹھا اور زیادہ مزے کا آتا ہے 😇😇😇
150
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 18/05/2026
یہ Go live کیا ہے ؟؟؟
110
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 18/05/2026
ٹویٹر/ایکس پر پوسٹ ہو نہیں رہی اور یہاں کوئی پڑھنے/لائک کرنے والا نہیں 😕😕😕😕
330
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 18/05/2026
ٹویٹر پر تو کل سے کوئی نا پوسٹ نا کوئی reply ہو نہیں رہا اس لیے میں یہاں واپس آگئی
120
Reposted by Sara Khaliq
Mubashar®🔭📡مبشر™🌌SS.sams🚀🛰️🍉 @mubashirmalikawan.bsky.social · 02/02/2026
Beautiful Rawalpindi
021
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 29/10/2025
اے زندگی تجھے کیا کہوں میرے ساتھ تو نے کیا کیا جہاں آس کا کوئی دیا نہیں مجھے اس نگر پہنچا دیا نہ میں بڑھ سکوں نہ میں رک سکوں نہ ہی دل کی بات سمجھ سکوں نہ کسی کو کچھ بھی کہہ سکوں تجھے کیا کہوں تو نے کیا کیا مجھے منزلوں کی خبر تو دی پر راستوں کو الجھا دیا اے زندگی تجھے کیا پتا یہاں کس نے کس کوگنوا دیا
140
Reposted by Sara Khaliq
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 27/10/2025
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 لَا تَظُنَّ أَنَّكَ صَالِحٌ، أَنْتَ فَقَطْ مَسْتُورٌ۝ یہ نہ سمجھ کہ تُو نیک ہے، تُوبس پردے میں ہے۔..!!! صبح بخیر زندگی🌹 #เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
184
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 22/10/2025
نام تو وہی ہے پہلے سب لوگ کو اس لیےایڈ نہیں کیا کیونکہ اس بار ارادہ تھاکہ زیادہ پی ٹی آئی والوں کو فالو کروں گی(pti والوں کی خان صاحب سے محبت برداشت کرنا🤐😁ایک مشکل کام ہے)اس لیےنہیں چاہتی تھی کہ میری وجہ سے آپ سب کی ٹائم لائن پر وہ سب ائے🤭😏ویسےمیرا یہ تجربہ بہت اچھا رہااچھے لوگ ہیں🙂
260
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 05/10/2025
اج بہت عرصے بعد یہاں آئی تو پتہ چلا اور بھی کوئی یہ ایپ استعمال نہیں کر رہا سارے انگریزی اکاؤنٹس ہیں ٹائم لائن پر ( اور انگریزی تو ہمیں آتی نہیں 🙃🙃🙃) 🤭🤭🤭 گڈ👍👍👍
4101
Reposted by Sara Khaliq
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 05/10/2025
السلام علیکم 🇵🇰 ‏ صبح بخیر 💞 اے میرے رب! تجھے تیرے رحمٰن ہونے کا واسطہ ہم پر رحم فرما ہمیں بخش دے ہم نے اپنی جانوں پر بڑا ظلم کیا ہے تُو ہمیں معاف فرما دے غزہ فلسطین کے مجاہدین اور مظلوموں کی مدد فرما اور ان کے خلاف کفار کی ہر سازش کو ناکام بنا دے آمین🤲 #اردو_زبان
141
Reposted by Sara Khaliq
Samia @lostinsight.bsky.social · 04/05/2025
😢💯
041
Reposted by Sara Khaliq
Mubashar®🔭📡مبشر™🌌SS.sams🚀🛰️🍉 @mubashirmalikawan.bsky.social · 03/05/2025
Contaminated development changing from a jungle of trees to a jungle of concrete😱
031
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 03/05/2025
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں یعنی میں بیان کروں کہ میں اداس ہوں
4100
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 03/05/2025
درختوں کے جنگل سے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتی آلودہ ترقی 👩‍🦯👩‍🦯👩‍🦯
382
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 01/05/2025
بارش شروع 😃😇 شکر الحمداللہ
130
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 01/05/2025
شام سے ہمیں اندھیری اور بارش سے چڑانے والوں! ہمارے دیس میں بھی اندھیری پہنچ گئی ہے کچھ دیر میں بارش بھی آجائے گی 😌😌😌
130
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 01/05/2025
بھنڈی کڑی کی recipe دیکھ آئی ہوں کیا خیال ہے بنائی جائے؟؟؟ لونگ weekend پر گھر والوں پر تجربہ کروں🤓🤓🤓
120
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 01/05/2025
جنگ تو ہو نہیں رہی تو عوام 9 مئی کے عرس کی تیاریاں ہی شروع کر دیں 👩‍🦯👩‍🦯👩‍🦯
131
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 01/05/2025
🎩🎩🎩
282
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 01/05/2025
تمام افسران کو یوم مزدور۔ مزدوروں کو یوم مزدور کیوں نہیں۔۔۔۔۔ جی وہ سب تو اپنے اپنے کام پر مزدوری کے لیے گئے ہوئے ہیں نا
120
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 30/04/2025
پاکستان زندہ باد
042
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 30/04/2025
انسان نے صرف سیارہ زمین پر ہی نہیں سیارہ زمین سے باہر خلا میں بھی بہت pollution پھیلایا ہے. 1960 سے اب تک زمین کے گرد سیٹ لائٹس
121
Reposted by Sara Khaliq
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 29/04/2025
083
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 30/04/2025
ان شاء اللہ
151
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 29/04/2025
اج پورا دن نیلے آسمان کا پیج open نہیں ہوا میرے پاس. کیا آپ کی طرف بھی مسئلہ تھا؟؟؟ یا یہ صرف میرے اکاؤنٹ کے ساتھ مسئلہ تھا کوئی
370
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 29/04/2025
The only thing worse than being blind is having sight but no vision.
120
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 29/04/2025
خود کلامی میری ضرورت ہے میرا کوئی نہیں ہے میرے (رب کے) سوا
250
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 28/04/2025
زندگی جی لیجیے ورنہ گزر جائے گی 😎😎😎
250
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 28/04/2025
Happy Monday 🙃🙃🙃
170
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 27/04/2025
خوبصورت پاکستان
1114
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 27/04/2025
‏پاکستان کی معاشی ترقی بھارت کو ہضم نہیں ہورہی۔ محسن نقوی جب باقی سب ہی جگتیں کررہیں ہیں تو محسن نقوی کیوں پیچھے رہے🥸🥸🥸
130
Reposted by Sara Khaliq
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 27/04/2025
کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ، آپ ہیں.. آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے اپنی قدر کیجئے!
152
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 27/04/2025
سالگرہ مبارک🎂🎊🎊🎊 خوش رہیں سلامت رہیں @sk23as.bsky.social
130
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 24/04/2025
جنگی ماحول نے ایکس/ٹویٹر کا ماحول بہتر کردیا ہے۔ اس لیے صبح سے کئی بار ایکس پر گئی ہوں۔ ویسے سچی بات ہے یہاں چل ماحول ہے مگر کچھ زیادہ ہی۔۔۔۔ کوئی بات کرو تو تھوڑی دیر بعد وہ آپ کو خود ہی وجتی ہے🤭🤭🤭
390
Reposted by Sara Khaliq
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 24/04/2025
جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے #اردو_زبان
141
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 24/04/2025
🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️
061
Reposted by Sara Khaliq
سارہ @sara960.bsky.social · 24/04/2025
"اپنے سخت رویوں سے اپنے عزیزوں کو مریض مت بنائیں." 🖤🖤
282
Reposted by Sara Khaliq
سارہ @sara960.bsky.social · 24/04/2025
“So be patient with gracious patience” ᅠ ᅠ ᅠ — Al Qur’aan [70:5]
161
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 24/04/2025
پورا سوشل میڈیا جنگ کی پوسٹس سے بھرا ہوا. یہ ہوگیا تو یہ کردیں گے وہ ہوا تو وہ کردیں گے. ظالموں:یوکرائن کو نہیں تو فلسطین کی حالت دیکھ لو. جنگ کی تباہ کاریاں سے بچنا اور پناہ مانگنی چاہیے 👩‍🦯👩‍🦯👩‍🦯
3160
Reposted by Sara Khaliq
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 24/04/2025
🇵🇰پاکستان زندہ باد یہی زندہ دل ❤️لوگوں کی پہچان ہے گاڑیوں کی اسپیڈ چیک کرنے کے لئے اسلام آباد میں میٹر لگایا ہماری قوم نے اپنی اسپیڈ چیک کرنی شروع کر دی ۔۔۔ لگے رہو شغل میلے میں👍🫡😝 #PahalgamTerroristAttack #Pahalgam #اردو_زبان
241
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 24/04/2025
"میرےرب مجھے توفیق دےمیں تیری نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نےمجھ پر اور میرےوالدین پرانعام کی اور میں نیک عمل کروں جسےتو پسند کرے۔"
290
Reposted by Sara Khaliq
Amir Azeem @fragile67.bsky.social · 23/04/2025
اک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں،کوئی دیر سے جانے والا
071
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 23/04/2025
😇😇😇
092
Reposted by Sara Khaliq
Rawaleen @rawaleen.bsky.social · 23/04/2025
یہاں امن و شانتی ہے ۔
361
Reposted by Sara Khaliq
Syed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 22/04/2025
Whenever tensions rise, India resorts to covert operations. The Pahalgam attack reeks of their usual manipulation and hidden agenda. India is unsafe for foreigners and Muslims.
142
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 23/04/2025
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے ، گزرے تھے ہم جہاں سے 😆😆😆
0132
Reposted by Sara Khaliq
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 22/04/2025
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 🙏اگر کبھی اچانک میرا آپ سےرابطہ منقطع ہو جائے آخری پوسٹ کے بعد کئی ہفتے، ماہ یا سال بیت جائیں میری ٹائم لائن ویران ہو جائے تب آپکے اور میرے درمیان عہد وصیت "`دعائے مغفرت`" ہو گی...!! 🤲🏻💯🥀 اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌 #الهلال_الشباب #اردو_زبان
021
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 23/04/2025
السلام علیکم کیسے ہیں آپ لوگ؟؟؟ یہاں اب بھی کچھ لوگ ہیں یا سب واپس ٹویٹر/ایکس پر چلے گئے؟؟؟ ہم تو اس لیے واپس آئے ہیں کیونکہ ٹویٹر/ایکس کچھ دن سے گٹر بنا ہوا. وہاں موجود رہنا مشکل ہے اس لیے یہاں آگئے. آپ بتائیں یہاں کیا چل رہا؟؟؟
4102