Sign in

Rashid Babblu

@rashidbabblu.bsky.social
1K followers 931 following 405 posts

I Love Pakistan ❤️ Pakistan first🇵🇰 www.facebook.com/rashid.babblu

PostsRepliesMedia
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 07/05/2025
اے پھڑ اپنا رافیل تے چک لے جا ہن اس نوں
020
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 06/05/2025
حقیقت پر مبنی انصاف والا کمرا💯
030
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 04/05/2025
پاکستان کے قیمتی غلابی نمک کی بھارت کو سپلائی بندکی جائےبھارت پاکستان سندھ طاس معاہدہ ختم کر سکتا ہے تو پاکستان بھارت کانمک کیوں نہیں بند کر سکتا بھارت کا نمک بند کرو پاکستانی عوام کا مطالبہ💪 #Pmln
020
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 01/05/2025
ایک تلخ حقیقت 🥺
020
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 01/05/2025
انڈیا نے جو پانی چھوڑا تھا اس میں ان کے بھگوان جی بھی تیرتے ہوئے دریائے جہلم کے کنارے پاکستان پہنچ گئے 🤭🤭🙈🙈
020
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 27/04/2025
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..لہٰذا خود پر اعتماد کرنا سیکھیں.🥰
020
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 27/04/2025
`پٹھــــــان` ہسپتال میں بیٹھا زور زور سے رو رہا تھا کسی نے پوچھا کیا ہوا؟ *پٹھان بولا 15 سال بعد لڑکا ہوا ہے وہ بھــی چھوٹا ســـــا* 🤭😂🤣😁 -
010
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 24/04/2025
بیشک💯 #everyoneactive
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 24/04/2025
ٹیکنالوجی کی ایسی کی تیسی جب سولر پلیٹ خراب ہوئی تو واشروم کا دروازہ بنا دیا۔۔۔ اتنی ذہین قوم پر اتنا قرضہ کیسے چڑھ گیا 🤔
000
Reposted by Rashid Babblu
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 20/04/2025
یوتھیوں نے جتنی نظر ن لیگ والوں پر رکھی ہوئی ہے اگر اتنی نظر اپنی باجیوں پر رکھتے تو زمان پارک اور ڈی چوک پر کم عمر میں ماموں نہ بنتے۔ 🤣😂😁
041
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 21/04/2025
اِس کائنات میں ایک عورت سے خوبصورت ایک اور عورت ہی ہو سکتی ہے 🙌😃
010
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 20/04/2025
جو لوگ کہتے ہیں ہم نے کیا حاصل کیا آذادی حاصل کر کے وہ اس خبر پر بھی نظر ڈالیں.... ؟ جزاک اللہ خیرا..... 🔴 منقول
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 20/04/2025
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا🤲
110
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 17/04/2025
تعلق برقرار رکھنا ہو تو تعریفیں بیان کرتے رہو تعلق ختم کرنا ہو تو حق بیان کر دو
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 17/04/2025
#Everyone
010
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 17/04/2025
لوگ کہتے ہیں چائے صحت کے لئے اچھی نہیں ہم کہتے ہیں وہ محبت ہی کیا جو تکلیف نہ دے☕😋 . . . . #chailover #tealovers #teatime #islamabadbeautyofpakistan #islamabad #islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 17/04/2025
شاید دنیا میں سب سے بڑا قحط رشتوں کے تقدس کا ختم ہونا ہے۔
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 17/04/2025
اپنے بچوں کو چاند پر قدم رکھنے والے انسان کے قصے نہیں بلکہ انگلی کے اشارے سے چاند کو توڑنے والے نبی کریم صلی اللّٰـــــــہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی سکھاؤ #Active
010
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 16/04/2025
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤️
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 15/04/2025
برگر پیزے دا سٹیٹس اسی نئیں لاندے ساڈا اے ای سٹیٹس اے🥺 #Punjab
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 15/04/2025
اپنا تو الارم بج بج کے تھک جاتا پھر بھی آنکھ نہیں کھلتی، جانے وہ کِیل گرنے سے کیسے جاگ جاتے تھے🤔
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 15/04/2025
*`ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ *`❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️`*
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 13/04/2025
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو وفاردار ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں۔
021
Reposted by Rashid Babblu
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 12/04/2025
منگو عمران خان پاکستان کی سیاست کا ڈونکی راجہ ہے جس نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پہنچایا پاکستان کی سیاست کو نقصان پہنچایا،
1185
Reposted by Rashid Babblu
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 10/04/2025
اب کوئی گلہ باقی نہیں رہا ہر مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق فلسطین کے لئے عملی اقدامات کریں الله پاک مجھے اور اپ کو قبلہ اول مسجد اقصیٰ فلسطین کی آزادی کے لئے قابض نجائز اسرائیل کے خلاف عملی جہاد کرنے کی توفیق عطا کرے امین
0133
Reposted by Rashid Babblu
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 09/04/2025
‏اعظم سواتی نے اب بتایا عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے خفیہ مذاکرات کی کوششیں کرتا رہا، جبکہ عوام جانتے ہیں کہ یہ شخص 2018 میں جنرل فیض جنرل باجوہ کے کندھوں پر بیٹھ کرآیا تھا عدم اعتماد کے بعد دن میں گالیاں دیتا اور رات کو پاؤں پکڑتا تھا. اسکی سیاست اسٹبلشمنٹ سے شروع ہو کر وہیں ختم ہوتی ہے. میاں جاوید لطیف
093
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 06/04/2025
آج غزہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اُڑ کر گئے تاکہ وہ نابینا اُمت کو دکھائی دے سکیں😭 #worldmuslims 🙏
000
Reposted by Rashid Babblu
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 06/04/2025
ہو سکتا ہے کے ہم سب اس خاموشی کا حصہ ہوں اور قیامت کے دن دوزخ ہمارا مقدر ہو میری سب دوستوں سے گزارش ہے مل کے آواز اٹھائیں ہو سکتا قیامت والے دن کچھ بچت ہو جائے غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے 86 سے زائد...++👇
132
Reposted by Rashid Babblu
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 06/04/2025
صہیونی سفاکیت نے ڈیڑھ سال میں ساٹھ ہزار انسانوں کا خون کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان #استحکام_پاکستان_کانفرنس
001
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 06/04/2025
‏غز،ہ کے لوگ نہیں مر رہے، وہ تو شہید ہیں مُردے تو ہم ہیں🥺
000
Reposted by Rashid Babblu
@shahbazkhan313 @shahbaz12.bsky.social · 05/04/2025
‏‎عالم اسلام کے سنی علماء کی سب سے بڑی تنظیم بین الاقوامی اتحاد العلماء المسلمین نے دنیا بھر کی مسلم افواج کے لیے فتوی جاری کیا ہے کہ شریعت اسلامی کی رو سے فلسطین میں عسکری مداخلت فرض عین ہے۔ جہاں جہاں دنیا میں کوئی کلمہ گو رہتا ہے اس پر جہاد فرض ہوچکا ہے❣️
043
Reposted by Rashid Babblu
@shahbazkhan313 @shahbaz12.bsky.social · 05/04/2025
یہ زمین رہنے کے قابل نہیں رہی یہاں جانوروں کا راج ہے ۔ ہم اللہ کے پاس جارہے ہیں ۔ بے شک جنت بہترین مسکن ہے ۔۔۔
051
Reposted by Rashid Babblu
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 05/04/2025
سر زمین انبیاء کے باسیوں کی لاشیں فضائے آسمانی سے گرتی دیکھ کر بھی امت نہیں اٹھی ؟ ایک دن تمھارا بھی حساب ضرور ہو گا
072
Reposted by Rashid Babblu
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 04/04/2025
رمضان المبارك میں غریب لوگوں کے نام پہ جو پیسے آئے اور پھر جس طرح اس میں بندر بانٹ کی گئی اور جس طرح اس میں کرپشن کی گئی۔ دس ہزار روپئے ان سے محفوظ نہیں ہے🤔
001
Reposted by Rashid Babblu
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 04/04/2025
‏Singh is King! سردار جی نے کمال کردیتا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
012
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 04/04/2025
مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے 🙃 ابھی ساتھ والوں کی دیوار پر لکھ کر آيا ہوں👀 مکان براۓ فروخت😬🤣
000
Reposted by Rashid Babblu
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 04/04/2025
یوتھیا ارسلان فتنہ کی سیاست کے چکر میں پڑھ کر جھوٹ کیوں پھیلاتے ہیں جس کی وجہ خود کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے. خدارا جھوٹی خبر پھیلانے سے گریز کریں کوئی سیاسی پارٹی آپ کو بچانے نہیں آئے گی
195
Reposted by Rashid Babblu
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 02/04/2025
پاکستان لیزر ٹیکنالوجی کا شکار ہونے والا انڈین جیگوار۔ پاکستان آرمی زندہ آباد، پاکستان پائندہ آباد۔
031
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 02/04/2025
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾ #everyone
010
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 02/04/2025
گرمی شروع ہو گئی ہے! ☀️ اب موٹر سائیکل کی سیٹ پر بیٹھتے ہی 🏍️ آپ کو خود ہی سمجھ آ جائے گا کہ درخت لگانا کیوں ضروری ہیں! 🌳😂🤣🤪
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 01/04/2025
#mnahilmalik
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 01/04/2025
پاکستان میں غریب بیچارہ کہاں جائے ۔۔۔ نا آٹا مل رہا ہے نا دال نا روٹی نا ہی مناہل ملک کی ویڈیو۔۔ 😢😥
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 31/03/2025
میری طرف سے اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ❤️🥀
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 30/03/2025
♡ •° اور ہـ͜ـؔـم اپنـ͜ـؔی نظـــّْ͢ـر ڪو----------"☠️🖤 ہـ͜ـؔـر شخـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔص پر ٹہــ͢͡ــرنـ͜ـؔـے ڪی اِجــ͢͡ــازت نہـــّْ͢ـیں دیتـ͜ـؔـے۔🖤☠️ 𓆩𓆪
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 29/03/2025
کون کہتا ہے پاکستان غریب مُلک ہے؟ 🙄😳😜😎😂😂😂
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 29/03/2025
وقت کی طرح کچھ خوشیوں کی بھی کوئی قیمت نہیں ہوتی کچھ خوشیاں انسان کو محض اپنے گِردونُواح کے دوسرے انسانوں کو خوش دیکھ کر ہی مل جاتی ہیں۔ سچ کہوں تو بنا لاگت کے ملی خوشی کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔ #Everyone
000
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 29/03/2025
میں آپ لوگوں کو ایڈوانس عیدی دے رہا ہوں پھر نا کہنا کہ عیدی نہیں ملی😜 *پوسٹ پڑھ کر ری ایکٹ کرنے والوں کے لیے 1000ہزار* *پوسٹ پڑھ کر رسپانس دیے بغیر آگے جانے والوں کے لیے 500سو* *باقی جو گروپ میں سوئے رہتے ہیں اُن کے لیے اِس بار کچھ نہیں*😏😏😏🙄🙄🙄🙄 *اُن کو بس عید والے دن عید مبارک ہی ملے گی*،۔۔۔ 😃🙂🙃🙈🙊🙉
000
Reposted by Rashid Babblu
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/03/2025
‏ان نااہل، نکموں، منحوصوں اور بکاوں کی وجہ سے خان اس بار بھی عید جیل میں گزاریں گے ☹️😠☹️
113
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 28/03/2025
کنکریاں ڈال کے پانی پین والے دور گئے ہون پیسے دی کھیڈ اے جوس چلن گے جوس۔😂😂😂
000