Reposted by MalikNomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 15/01/2025آپریشن گولڈ سمتھ کے تمام ہرکارے ایک ایک کرکے زمین برد ہو رہے ہیں 1177
Reposted by MalikDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 07/01/2025وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے "ہیلتھ کلینک پروگرام" کا افتتاح کر دیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب 0258
Reposted by MalikSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 07/01/2025مریم نواز شریف طلباء میں ترجیحات کے انتخاب کے سلسلے میں چراغ راہ ثابت ہوئی ہیں- وہ مایوسی, نفرت اور جہالت کے اندھیروں کو امید, محبت اور علم کی روشنی سے مٹا رہی ہیں- آگے بڑھے گا, چمکے گا, سجے گا, سنورے گا اور ترقی کرے گا پنجاب 💚 1114
Reposted by MalikWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 16/12/2024 سانحہ آرمی پبلک اسکول 😢 طالبان میری نظر میں دہشت گرد ہیں ۔ آج کے دن اسکول کے بچوں کو نشانہ بنا کر بزدل دشمن نے دنیا کو پیغام دینے کی کی کوشش کی تھی۔ کہ وہ کتنا طاقتور ہے۔ لیکن میری نظر میں وہ بزدل اور سفاک قاتل ہے۔ 0161
Reposted by Maliknawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 17/12/2024اگر اس وقت بڑے دجال کا ظہور ہوجائے اور اپنے پیروکار کے حق میں بیان دے تو یوتھیے اس کے پیچھے بھی بھاگ جاٰینگے اور ان کے تعریف کرینگے، کیا زندگی ہے قوم یوتھ کی عقل وشعور سے عاری مخلوق 0122
Reposted by MalikWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 16/12/2024 ملک میں استحکام لانے اور ملکی معیشت بہتری کی طرف رواں دواں ہے۔ عزت مآب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہباز شریف ۔ جو ٹارگٹ دسمبر 2025 کے رکھے تھے۔ تمام ٹارگٹ الحمداللہ 8ماہ میں 2024میں حاصل کئے لائیک اور ری پوسٹ تو بنتی ہے۔ میرے اسکائی بلیو کے دوستوں۔❤️🌹❤️ 1195
Reposted by MalikNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 17/12/2024سب سے بڑی اہم خبر 🚨 عالم اسلام اور ملک کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان نے مولانا فضل الرحمان، اختر مینگل اور محمود اچکزئی کو اڈیالہ جیل بلایا ہے : رؤف حسن کی کاشف عباسی کے پروگرام میں گفتگو ۔۔۔کیا یہ سب اک ساتھ ان سے ملاقات کیلیے جاے گے ؟ NRO کی تلاش 2102
Reposted by MalikWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 12/12/2024 میاں صاحب کی سیاسی بصیرت اور پیشن گوئی کو سلام ہے۔ پسند آئے ری ٹویٹ ضرورکریں۔ 1216
Reposted by MalikValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 13/12/2024شامی حکومت ہم سیدنایا عقوبت خانے کو میوزیم بنائیں گے اور دنیا تو دکھائیں گے کہ بشارالاسد نے ایران کے ساتھ مل کر اپنی ہی قوم پر کیسے کیسے ظلم ڈھائے ہیں- 094
Reposted by Malikسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 04/12/2024یہ والی مریم نواز چاھیے اس کلٹ مقابلہ صرف مریم نواز کرسکتی ھے ۔۔۔ 14310
Reposted by MalikMurshad @murshad29.bsky.social · 06/12/2024 تارڑ صاحب عمران نیازی نے آخری کارڈ کھیل دیا ، 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان کر دیا ہے ، رپورٹر عمران نیازی کے تمام کارڈز ختم ہو چکے ہیں اور جو کھیل اسنے کھیلنا تھا کھیل چکا " ہن ساڈی واری اے" ، عطاء تارڑ 0204
Reposted by MalikZareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 03/12/2024ساڈا وی اک سوال اے 🤔🤔🤔 3349
Reposted by MalikZareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 03/12/2024بشار الخنزیر کی رہائش گاہ پر بھی اہلسنت سٹوڈنٹس نے کنٹرول حاصل کر لیا ۔ الحمدللہ! 2304
Reposted by Malikmuzamil @muzamil.bsky.social · 02/12/2024وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کیس میں امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں 14011
Reposted by MalikPML-N @pmln9.bsky.social · 01/12/2024جب ساری دنیا کہتی تھی کہ عمران خان پاگل ہے تب کوئی مانتا نہیں تھا اب قاسم سوری کہہ رہا ہے تو یوتھیے یقین کررہے ہیں، پہلے ہی ساڈی مَن لیندے 02813
Reposted by Malikعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 30/11/2024لاشوں والا بیانیہ زیادہ چلا نہیں تو آج عمران خان کو جیل میں مارنے کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مار کر دوبارہ نکال لیا گیا ہے۔ 14118
Reposted by Malikسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024عمران خان 9 مئی کے واقعات کے ذمہ دار قرار عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے قصور وار عمران خان کو قرار دیا سازش یا اشتعال انگیزی پر اکسانے کا کوئی معمولی کیس نہی عمران خان نے گرفتاری سے قبل سازش تیار کی جس کے بعد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات رونما ہوئےسازش کی گواہان کے بیانات بھی ریکارڈ پر موجود ہیں 2121
Reposted by Malikسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024عمران خان کے وکیل نے کہا کہ عمران خان کی ضمانتیں مختلف کیسز اور عدالتوں سے ہوچکی ہیں، تحریری فیصلہ عدالت اس سے اتفاق نہیں کرتی ہر کیس اور مقدمے کے میرٹ اور جرم مختلف ہوتا ہے اس لیے اس میں وزن نہیں، تحریری فیصلہ 051
Reposted by MalikSardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024الرٹ الرٹ الرٹ 🚨🚨🚨🚨 پی ٹی آئی ننکانہ صاحب میں ایک گروہی تصادم کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے اس کو پمز ہسپتال سے جوڑ رہی ہے ویڈیو 2019 کی ہے، ریاست کے خلاف غلیظ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اس کو فی الفور ایکسپوز کیا جانا چاہیے، پرانی ویڈیو کا ریفرنس ٹوئٹ بھی لگادیا ہے چیک کرلیں 052
Reposted by MalikSubhan Rind khp @subhanrind5077.bsky.social · 26/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی کاوشوں سے خیرپور میڈیکل کالج بالآخر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں رجسٹرڈ ہوگیا۔ تمام خیرپور کی باشعور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 02620
Reposted by MalikValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 22/11/2024بین الاقوامی فوجداری عدالت نے بینجمن نیتن یاہو اور یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ 074
Reposted by MalikValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 23/11/2024عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے اِسرائیلی وزیر اعظم اور سابق وزیر دفاع یووگیلنٹ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد دنیا کے 120 سے زیادہ ممالک اب اِنہیں گرفتار کرنے کے پابند ہو گئے۔ 072
Reposted by MalikValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 23/11/2024اقوام متحدہ میں روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا: ▪️منافقت وہ چیز ہے جو امریکہ ہر روز مختلف تنازعات میں ظاہر کرتا ہے۔ ▪️امریکہ فلسطینیوں کی جانوں کی قیمت پر اپنے سیاسی مقاصد کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔ 081
Reposted by MalikValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 24/11/2024روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں رضاکارانہ طور پر لڑنے والے فوجیوں کے 100 ہزار ڈالر تک کے قرضے معاف کرنے کے قانون کی منظوری دے دی۔ 192
Reposted by MalikDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 23/11/2024احتجاج میں شرکت کیلئے آنے والا شہری عمران خان کی کارکردگی کے سوال پر لاجواب، شرمندگی چھپانے کیلئے بولنے سے انکار کر دیا 23311
Reposted by MalikWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024 نجوت سنگ سدھو نے اپنی اہلیہ جو اسٹیج 4 کینسر کی مریض تھی۔ پریس کانفرنس میں ان غذاؤں کا ذکر کردیا جس کی وجہ سے انکا کینسر مکمل ختم ہوگیا ❤️ تمام دوست انکی پریس کانفرنس ضرور دیکھیں جن کے عزیز اس موذی مرض کا شکار ہیں۔ 1277
Reposted by MalikKhalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 24/11/2024_______ پٹواری اعتراض کر رہے ہیں کہ سب کو اکسا کے بشریٰ بی بی خود جلوس اور دھرنے میں شامل نہیں ہو رہیں۔۔۔یار وہ عزت دار خاندانی خاتون ہیں وہ دو ٹکے کے ٹچے لفنگوں کے ساتھ جلوسوں وغیرہ میں کہاں دھکے کھائیں گی۔۔ صولت پاشا ——— 2286
Reposted by MalikWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024 جی بالکل مسلم لیگ کے سنئیر ترین بندے نے رابطہ کرکے کہا کہ سب دوستوں کو پروموٹ کریں۔ کیونکہ ٹویٹر کی طرح سب سلیبریٹی لیڈروں کے ہاتھوں یرغمال نہ ہوں 😂 2307
Reposted by MalikNida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 24/11/2024خیبر پختونخواہ سے آنے والے جلوسوں میں کبھی باشعور اور پڑھے لکھے لوگ،ڈاکٹرز ، اینجینئیر،یونیورسٹی پروفیسرز اور سٹوڈنٹس شامل نہیں ہوتے ۔ اکثریت انپڑھ ، گنوار ، غیر مہذب ،بے روزگار ، لُچّے لفنگے، بلوائ ، شرپسند اور لعنتی افغانڈؤں کی ہوتی ہے جو چند ہزار روپؤں کے لئے اپنا سب کچھ بیچنے کو تیار ہوتے ہیں 510521
Reposted by MalikWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024 پاکستان کے لئے اچھی خبر پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی تیز ترین مارکیٹ بن گئی انشاءاللہ پیر کے دن 1لاکھ پوانٹس کراس کردے گئی۔ ملک میں امن اور Stability معیشت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ لیکن جس طرح انتشار جلاؤ گھیراو ملک سے وفا نہی بلکہ ملک سے دشمنی کا ثبوت ہے۔ ملک دشمنی سے بعض آجاؤ ۔ بس 😔 1287
Reposted by MalikBepeer @bepeer999.bsky.social · 23/11/2024جب دھندہ کرنے والیاں پیرنیاں بن جائیں تو ان کی شریعت میں خاوند کو چھوڑ کے مرید کے ساتھ بھاگنا وفا اور غیرت کی علامت ہوتی ہے 1521245
Reposted by MalikDefiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے کے پہلے 10 مجرموں کو سزا سنائی ہے۔ سزا پانے والوں میں شامل ہیں۔ 1. عابد محمود 2. احسن ایاز 3. نعیم اللہ 4. دوسرے۔ سزا پانے والوں میں سے 4"افغان شہری ہیں جوپاکستان کے مختلف حصوں میں مقیم تھے۔سزا پانے والے مجرموں کو 6سال تک قید اور جرمانے کی سزا ہو گی 0318
Reposted by MalikM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 23/11/2024محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور کی اولین ذمہ داری ھے کہ پاڑہ چنار جائیں اور حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کریں ۔ مگر ایک احتجاج کرنے میں مشغول اور دوسرا اسکو روکنے میں مشغول ۔ سیاست دونوں ھی کر رھے ھیں 0133
Reposted by MalikM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 23/11/2024کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ عطاء تارڑ ۔ جناب اجازت مانگ کون رھا ھے ؟ 😂😂😂🤦 0102
Reposted by MalikDefiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024🚨۔ بریکنگ نیوز کرم/ پاراچنار کا مسئلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں حل ہو جائے گا انشاء اللہ 🇵🇰 دائمی امن بحال ہو گا۔ 3194
Reposted by MalikNida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 23/11/2024شرم آنی چاہئے اُن بے غیرتوں کو جن کو اس نفسیاتی مریض میں مسیحا نظر آتا تھا ۔ بیگموں کے کرش کو اپنا مرشد اور لیڈر بناتے ہوۓ کچھ تو غیرت کر لیتے 918846
Reposted by MalikPMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024ہم مزدور لوگ ہیں کیوں جائیں اسلام آباد احتجاج میں اس کے اپنے بچے تو شریک نہیں ہو رہے ہم کیوں اپنے چھوٹے بہن بھائی بزرگ والدین چھوڑ کر جائیں وہاں پکڑے گئے تو انہوں نے ضمانت بھی نہیں کروانی #FinalCallRejectedByAwam 04919
Malik @ufaq4006.bsky.social · 23/11/2024مرغوں کے بجائے اگر چپیڑیں کھلائے ہوتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے ابھی بھی کچھ بگھڑا نہیں 021
Malik @ufaq4006.bsky.social · 23/11/2024کل سٹی گیا تو ایک فروٹ kiwi لے کر آیا ثوبدوسث نے مجھ سے بولا یہ۔کیا۔اٹھا۔لائے۔ہو۔ 020
Reposted by Malikفیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024#PMLN_PROMOTION_TEAM جن کا اکاؤنٹ لسٹ میں ہے وہ لازمی ریپوسٹ کریں @cmmaryamnawaz.bsky.social @amirbutt1263.bsky.social @ranaadnan490.bsky.social @moon64.bsky.social @withkhalid.bsky.social @asifnaveed78.bsky.social @khizarshah.bsky.social @arifmirza.bsky.social @rashid11.bsky.social 41710
Reposted by MalikKamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز پی ٹی آئی نے 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کرنے فیصلہ کیا ہے باضابطہ اعلان تھوڑی دیر میں متوقع 1216
Reposted by MalikKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 22/11/2024آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا وزیراعظم 2128587
Reposted by MalikDefiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024 🚨🚨 مانیٹرنگ: ‼️ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد دھرنے کے دوران خودکش دھماکے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔ (ذرائع) ‼️الرٹ کے مطابق، دہشت گردوں نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں خودکش دھماکے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ 0155