Sign in

Rashid🇵🇰🐯

@rashid11.bsky.social
335 followers 264 following 23 posts

#PAKISTAN #PML_N

PostsRepliesMedia
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 05/12/2024
رپورٹر :_ آپ کہاں سے آئے ہو؟ اور کیوں! پی ٹی آئی کارکن :_ ہم لوگ عمران خان کو رہا کروانے آیا تھا، ہم لوگ بنوں سے آئے تھے، بشریٰ بیگم اور گنڈاپور کے ساتھ رپورٹر :_ ابھی گنڈاپور اور بشریٰ بیگم کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی کارکن :_ دونوں بھاگ گئے سالے ہمیں یہاں چھوڑ کر 😂😂
000
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
فیضی @faiztahir.bsky.social · 04/12/2024
میرا درد دسمبر ہے اور ہمدرد دسمبر ہے بالکل تیرے لہجے جیسا،ٹھنڈا سرد دسمبر ہے سورج دھندلا پھیکا چاند،پیلا زرد دسمبر ہے درد انوکھے دینے والا،ہر اک فرد دسمبر ہے ایک تو قسمت ہرجائی ہے اک بے درد دسمبر ہے ##PMLN_PROMOTION_TEAM
122
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
فیضی @faiztahir.bsky.social · 04/12/2024
انشاءاللہ کل پروموشن لسٹ جاری ہوگی لہذا اس پیغام کو عام کریں جو لوگ ریپوسٹ کریں گے ان کے ہینڈل لسٹ میں لازمی دئیے جائیں گے کل 150 لوگوں کے ہینڈل کی لسٹ بنے گی #PMLN_PROMOTION_TEAM
31612
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
فیضی @faiztahir.bsky.social · 20/11/2024
پارٹی ایک اور لیڈر بھی ایک خاندانی اور نسلی لوگ زندگی میں ایک ہی دفعہ فیصلہ کرتے ہیں
18220
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024
#PMLN_PROMOTION_TEAM جن کا اکاؤنٹ لسٹ میں ہے وہ لازمی ریپوسٹ کریں @cmmaryamnawaz.bsky.social @amirbutt1263.bsky.social @ranaadnan490.bsky.social @moon64.bsky.social @withkhalid.bsky.social @asifnaveed78.bsky.social @khizarshah.bsky.social @arifmirza.bsky.social @rashid11.bsky.social
41710
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 23/11/2024
ایک بار پھر سے آج یوتھیوں کی انقلاب کی چاند رات ہے
000
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 23/11/2024
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں کھلی کچہریوں کا انعقاد
020
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 19/11/2024
محترمہ پنکی پیرنی عرف گھریلو عورت کہ رہی ہے زیادہ سے زیادہ بندے لے کر آؤ
020
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر
100
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن
010
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social
4314369
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 18/11/2024
آپکے خیال سے یہ احتجاج کس لئے ہو رہا ہے؟
010
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
Ahsan YAQUB🇵🇰💚 @yaqub23260.bsky.social · 18/11/2024
Official ID's Of Real PMLN And Maryam Nawaz Sharif plz Follow Accounts 👇👇👇 @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social @safdarleghari.bsky.social #GreatMaryamNawazSharif All Freinds Follow Above Accounts
163
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق
2236
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
زبان خلق @pmlnazad.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
615240
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 18/11/2024
اسپیسز کے باس تشریف لا چکے ہیں @squatjogs.bsky.social
231
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
129545107
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 18/11/2024
‏بریکنگ نیوز:🔥 شاہ محمود قریشی،اعجاز چوپدری،سرفراز چیمہ و دیگر کے خلاف 9 مئی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
010
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 18/11/2024
ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ یہ پی ٹی آئی چند لوگوں کا گند ہے آہستہ آہستہ صاف ہو جائے گا. ریاست خود اس چندہ اکٹھا کر کے فتنہ پھیلانے والی جماعت سے نمٹ لے گی چند مٹھی بھر فتنے عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں عوام کو ان چند مٹھی بھر فتنوں سے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
000
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم خدمت اور کارکردگی کی سیاست
2527189
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/11/2024
ظہیر عباس کھوکھر عدالت سے فرار چاہتے ہیں، اسی لیے عدالت سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی اگر ان کے پاس شواہد موجود تھے تو ظہیر عباس کھوکھر نے تاریخ کیوں مانگی؟ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
0114
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
ڈن 🙏
121
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
Maryam Nawaz Team @maryamnshaef.bsky.social · 17/11/2024
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
3025070
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟ یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں
2526594
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 17/11/2024
انشااللہ 💚✌🏻
2113
Rashid🇵🇰🐯 @rashid11.bsky.social · 18/11/2024
Leadr Nawaz Sharif
000