Sign in

Sardar Malik Hamid Saeed

@malikhamid.bsky.social
3.7K followers 5.6K following 203 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏سیانے کہتے ہیں زندگی میں ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے صرف اور صرف ہماری برائیاں کرتے ہیں
1315
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 31/12/2024
2024 کے آخر پر میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں..✨ جنھوں نے مجھے سیکھایا کہ آئندہ ان جیسوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا....♥️👑
121
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 24/12/2024
جنم دِن مبارک قائدِ محترم!❤️ آپ کا رعب زمانے بھر نے دیکھا؛ آپ نہیں ہیں لیکن اِس "مملکتِ خداداد" میں آپ کی تصویر ہمارے سارے کام نکلوانے کے لئے کافی ہے.
030
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 17/12/2024
Alhamdulillah, I am deeply grateful to Almighty Allah for granting me success in my endeavors. Alhamdulillah, His blessings and guidance have enabled me to achieve my goals, and I am humbled by His mercy. Alhamdulillah, I pray that Allah continues to shower me with His blessings and wisdom.
000
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 03/12/2024
‏شاہزیب بتلا رہا ہے کہ فتنہ عمرانیہ بطور جماعت بہت جلد عمران کی لاش زناں پارک پہنچانا چاہتی ہے جبکہ عمران کی بہنیں بشری کو واپس پاکپتن پہنچانا چاہتی ہیں جبکہ بشری مانیکا پارٹی پر اپنی منجی وچھا کر چئیرمین بننا چاہتی ہیں اس ساری صورتحال میں مزار کہاں بنے گا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے
031
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 03/12/2024
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ "عمران نیازی کو مروانے میں اسکی سوشل میڈیا ٹیمز" کا بنیادی کردار تھا۔ سچ کہتے ہیں کہ بیوقوف دوست سے دانا دشمن بہتر ہے۔
050
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
Sana @sana215.bsky.social · 02/12/2024
Same page
05319
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 02/12/2024
‏جو لوگ کہ رہے ہیں کہ کپتان ہار نہیں مان رہا میرے وہ میرے سب سے بڑے دشمن ہیں میں میں تین سال سے مذکرات میں کوشش کررہا ہوں کوئ میری بات نہیں سن رہا ان لوگوں کے ایسے جھوٹ کیوجہ سے میں مکمل طور پر پھنس چکا ہوں ( عمران خان کا اڈیالہ سے پیغام )
013
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 02/12/2024
‏جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا دو دن پہلے شادی ہوئ دلہن پستول پکڑ کے ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئ، دلہن موقع پر جاں بحق
140
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
John Scalzi @scalzi.com · 02/12/2024
Back to writing. Please enjoy this exquisite cat loaf until I return.
Smudge, displaying excellent loaf form
26519131613
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 01/12/2024
سنیپ چیٹ ہی نہ بند ہو جائے غریبوں کا بیوٹی پارلر ھے😐😜
130
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 01/12/2024
اے دسمبر تُجھے خدا کا واسطہ نہ آیا کر تیری وجہ سے پشاور کی ماؤں کے دِل دُکھتے ہیں 😔🥹💔 دسمبر کا مہینہ سانحہ پشاور اے پی ایس ہر ماں کے دل پر قہر بن کر آتا ہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان ماؤں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲😰
090
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 30/11/2024
یہ جو دو چار لوگ میری پوسٹس پر آتے ہیں دل کرتا ہے انہیں سردیوں کے سوٹ لے دوں 😊😐🙊
0120
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 30/11/2024
‏ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، افسوس PTI لاشوں پر سیاست کررہی ہے۔ "سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا جھوٹ" ~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی پریس کانفرنس
04510
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 30/11/2024
‏چین کی مریم نواز کو سرکاری دورے کی دعوت مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہوگی جو چین کا دورہ کریں گی
072
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 30/11/2024
‏فیک نیوز پھیلانا بھی جرم اور گناہ ہے۰ خدارا اتنی دور نہ جائیں کہ جب ضمیر کی عدالت لگے تو برداشت نہ کر سکیں
182
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏پی ٹی آئی کے جھوٹوں پر جرمن اخبار کی یہ بہت اچھی رپورٹ ہے عمران ریاض نے جو فیک تصویر دی وہ غزہ کی لاشیں سب جھوٹوں کا پردہ فاش کیا ہے اب سب کو نظر آ رہا کہ پی ٹی آئی فیک نیوز اور فراڈ کر رہی ہے
0102
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏الرٹ الرٹ الرٹ 🚨🚨🚨🚨 پی ٹی آئی ننکانہ صاحب میں ایک گروہی تصادم کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے اس کو پمز ہسپتال سے جوڑ رہی ہے ویڈیو 2019 کی ہے، ریاست کے خلاف غلیظ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اس کو فی الفور ایکسپوز کیا جانا چاہیے، پرانی ویڈیو کا ریفرنس ٹوئٹ بھی لگادیا ہے چیک کرلیں
052
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
جب جب کوئی اداس دکھا ہم بھی ہوگئے سب کی اداسیوں کا رکھا اس قدر خیال
020
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے، جلد سے جلد چاہیے، ورنہ ہم تیار ہوکر آئیں گے، اور پھر جو نقصان ہو گا اُس کے ذمہ دار آپ ہوں گے، گولی کا جواب گولی سے دیں گے،علی امین گنڈا پور کی ریاست کو دھمکی
021
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان ‏😂😂😂 ‏یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
021
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏پی آئی اے پر پابندی ہٹانے کا یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا نوٹی فکیشن
062
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏پرانی کہاوت: "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے" نئی کہاوت: "ہیرو کو زیرو کرنے کے لئے ایک 'بی بی' کافی ہے۔"
091
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏حکومت کی بڑی کامیابی، پی آئی اے پر یورپ سے پابندی اٹھالی گئی، پی آئی اے اب یورپ میں آپریٹ کرسکے گی، پابندی پی ٹی آئی حکومت نے لگوائی تھی
030
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏بشریٰ بیگم نے پٹھانوں سے کہا تھا کہ اگر تم غیرت مند ہوئے تو کوئی نہیں بھاگے گا مگر جب بھاگنے کا وقت آیا تو بشریٰ بیگم یہ کہہ کر بھاگ نکلیں دفع کرو ان کو نا تو میں پٹھان ہوں نا غیرت مند 😜🤣
040
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏🚨 بریکنگ نیوز 🚨 گوگل نے بی تحریک انصاف کو انکار کر دیا مزید لاشیں دینے سے اور گوگل کا کہنا ہے کہ اتنی لاشیں تو ہمارے پاس نہیں ہے جتنی انہوں نے فیک جمع کر لی ہیں ۔۔۔!!
130
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔ اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
1124
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت امن عامہ کا اعلی سطح اجلاس،وزیراعظم کا ملک میں فساد برپا کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم،پراسیکیوشن کو بھی اپنے ٹھوس شواہد جمع کرنے کی ہدایت،
071
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏آج کے دن اپنی آواز کو آہستہ رکھیں کوئی قہقہہ نہ لگائیں آواز بلند نہ فرمائیں آج انقلاب کے قُل شریف ہے 😜🤣
093
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏سوشل میڈیا جب آیا تو لگ رہا تھا کہ لوگگ حقیقت پر مبنی خبروں سے آشکار ہو جائیں گے مگر اب یہ منفی جھوٹی خبروں سے بھرا خطرناک ہتھیار بن چکا ہے ، PTI اس خطرناک ہتھیار کا غلط استعمال کر کے ریاست کو خطرے میں ڈال رہی ، انٹرنیشنل میڈیا بھیی PTI کے 3 /4 ورکرز کے شہید ہونے کی خبر دے رہا
020
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 29/11/2024
بلیو سکائ پر D.P بھی بلیو ہونی چاہئیے💙
1510210
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 29/11/2024
#MPG #L2 @fi11.bsky.social @aaghag.bsky.social @ijaz198.bsky.social @lionnews.bsky.social @sherazi69.bsky.social @tariqrajput.bsky.social @babalogg.bsky.social @malikhamid.bsky.social @saleem-malik.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @mahfooz786.bsky.social @mehboobbutt.bsky.social
32210
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
‏مطیع اللہ جان رہا
020
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 29/11/2024
سیاست کو صرف انجوائے کیا کریں، زندگی موت کا مسئلہ نہ بنائیں، سیاستدانوں نے آپ کو کچھ نہیں دینا، اپنی صلاحیتیں اپنے خاندان، ملک اور دین کے لیئے استعمال کریں پبلک سروس میسج🍀
030
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
غریب پھر پھنس گیا اور امیر بچ گیا ۔۔غریب کا بچہ پھر جیل میں اور انکو خواب دکھانے والے واپس اپنے اپنے گھر
050
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
کسی کی موت پر خوش ہونا انتہائی غلط ہے مگر کسی کی موت کی جھوٹی خبر پھیلانا بے غیرتی گھٹیا پن اور غلیظ سوچ کی انتہا ہے 🖐️
0101
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏سب دو سو مرنے والوں کو تو ڈھونڈ رہے ہیں مگر تین سو اُن زندوں کو نہیں ڈھونڈ رہے جو عمران خان کے نام پر پارلیمنٹس میں بیٹھے ہیں مگر دھرنے میں کہیں نظر نہ آۓ۔۔ اصل مردے تو وہ ہی ہیں !
030
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏سلام ہے سلمان اکرم راجہ پر جس نے بھری مجلس میں اپنا استعفی پنکی کے منہ پر مارا اور ساتھ جج قدرت اللہ عدالت میں ہوئی”جراح “پر وڈے بلب سے روشنی ڈالی اور پنکی پیرنی کو اسکی اوقات بتلا دی اور لطیف کے تمام بیانات کو بلند آواز میں دہرایا خان جی آپکی حجراتی یدویہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
150
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
"مانسہرہ" انشاءاللہ جلد استحکام پاکستان ریلی "پاک فوج" سمیت تمام سیکورٹی ایجنسیوں سے اظہار یکجہتی ریلی کا اہتمام کیا جائے گا
010
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏🚨 بریکنگ نیوز 🚨 گوہر خان نے بھی استعفی دے دیا سب جاتے جاتے کہہ رہے ہیں کہ جھوٹ کا ساتھ نہیں دے سکتے مرنے کے بعد اللہ کو بھی منہ دکھانا ہے ۔۔۔!!
130
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏علی امین گنڈا پور ابھی گرفتار نہیں ہوں گے، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کنفرم ہے، فیصل واوڈا۔۔۔!!!
041
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختونخواہ بھجوا دی گئی۔ بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائے گا۔نیب کی ٹیم تین روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری کی کوشش کرتی رہی ہے
140
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
بھارت نہیں آئے گا تو بھارت کیساتھ کبھی کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔۔ پاکستان کا آئی سی سی کو انتباہ
030
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زمبابوے کے خلاف ون ڈے کرکٹ سیریز میں فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین
050
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
ماموں کے بیٹے کامران سے شروع ہونے والی من گھڑت کہانی میں امی کی چالیس مس کالوں والے جھوٹے صفحے کے اضافے پر قوم یوتھ کو مبارکباد
060
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏سیانے کہتے ہیں زندگی میں ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے صرف اور صرف ہماری برائیاں کرتے ہیں
1315
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏گاڑیاں،کپڑے،جوتے شلواریں چھوڑ کے بھاگنے والے شناخت کروا کر اپنا قیمتی سامان لے جائیں ! آئی جی اسلام آباد
0101
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
‏پی ٹی آئی دھبڑدوس تمام باڈیز اور عہدے ختم کر دیئے گئے قبضے کا فائنل راؤنڈ جاری ہے دیکھتے ہیں کون جیتے گا 😎
152
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 28/11/2024
صنم جاوید کی بہن فلک جاوید بھی گرفتار اگلی باری صنم جاوید کی
2103