Sign in

Defiance Intelligence

@pakmilitary111.bsky.social
1.9K followers 109 following 84 posts

Islamic republic of Pakistan

PostsRepliesMedia
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 25/12/2024
گزشتہ رات افغانستان کے علاقہ پکتیکا میں فتنہ الخوارج کی تربیت گاہوں پر انٹلیجنس بیسڈ کاروائی پاکستان کے فائٹر جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 49 خوارج واصل جہنم ٹھکانوں کو بالکل تباہ کیا گیا ہے (آئی ایس پی آر ) 🇵🇰
091
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 21/12/2024
جنوبی وزیرستان کے علاقے لٹا سر میں سیکیورٹی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 16 فوجی شہید، ایک شہری سمیت 9 زخمی۔ 🥀 اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین "ہمارا جھنڈا اس لیے نہیں اڑتا کہ ہوا اسے حرکت دیتی ہے، یہ ہر اس فوجی کی آخری سانس کے ساتھ اڑتا ہے جو اس کی حفاظت کرتے ہوئے مرتا ہے۔"
160
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 19/12/2024
(2) اگر ہم نے انتخاب کیا تو ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ ہم 250 ملین لوگوں کے دفاع کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ کوئی ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی جرأت نہ کرے، ایسی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ 🇵🇰
050
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 19/12/2024
ہم پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکہ کی پابندیوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ اگر امریکہ پاکستان سے دس گنا چھوٹے ملک شمالی کوریا کو نہیں روک سکتا تو وہ پاکستان کو کبھی نہیں روک سکے گا جو روس سے دوگنا بڑا ملک ہے۔ ہم ICBMs، SLBMs، یا یہاں تک کہ ہزاروں جوہری ہتھیار بنائیں گے 1/2
161
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 14/12/2024
انسداد دہشت گردی راؤنڈ اپ: آخری 24 گھنٹے ⚔️🇵🇰 دہشت گردوں کا خاتمہ: 20 دہشت گرد گرفتار: 4 اپنے نقصانات: کوئی نہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں ژوب، بلوچستان میں 7 TTP 3 پنجگور، بلوچستان BLA بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں 4 افغان دہشت گرد زندہ گرفتار 6 لکی مروت، کے پی کے میں جانی خیل، بنوں، کے پی کے میں4
040
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 13/12/2024
🚨🚨 آئی ایس پی آر کے مطابق کے پی کے اور بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں 9 دسمبر سے اب تک 43 دہشت گرد مارے گئے۔ 🇵🇰
060
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 10/12/2024
تورہ درگہ ژوب بلوچستان 🇵🇰 > 🔸 15خارجی جہنم واصل ☠️🗡️ سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جسمیں فتنہ الخوارج کے پوری تشکیل جہنم واصل 🔥☠️🗡️ فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عارف رحمان شہید. منفی 5 درجہ حرارت اور دشوار علاقے میں اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسسز نے اہم اہداف حاصل کئے ہیں۔
094
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 03/12/2024
پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ جدید (ایکٹو الیکٹرونیکالی سکینڈ ارے AESA) ریڈار جو 370km+ رینج پر فضائی اہداف کا پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ یہ ریڈار اسٹیلتھ اڑنے والی اشیاء کا پتہ لگانے کے قابل بھی ہے۔ اس ریڈار کو جیم کرنا نا ممکن ہے۔ 🇵🇰✌️ Radar Name: AM-350S
0113
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 02/12/2024
پاکستان کےخلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی نشاندہی کے لیےجوائنٹ ٹاسک فورس قائم وزیراعظم نے10رکنی مشترکہ ٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دی آئی ایس آئی،ایم آئی آئی بی,جوائنٹ سیکرٹری داخلہ، جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات ڈائریکٹر سائبر ونگ ایف آئی اے ،ڈائریکٹر آئی ٹی ٹاسک فورس میں شامل
053
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 01/12/2024
نومبر 2024 کے مہینے میں آپریشن عظم استحکام کے تحت 24 انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈروں سمیت 199 دہشت گردوں کو ختم کیا جا چکا ہے ⚔️🇵🇰 ذرائع کے مطابق دسمبر 2024 میں اس تعداد میں کئی گنا اضافہ ہونے کا امکان ہے انشاء اللہ۔
032
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 01/12/2024
منگنی میں کیپٹن زوہیب نے فتنہ الخوارج کے خلاف لڑتے ہوئے شہادت حاصل کی۔ 🥀اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
1124
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 01/12/2024
شکئی، جنوبی وزیرستان، خیبرپختونخوا کے علاقے سانگا اور اندر چینہ میں مقیم تمام پاکستانی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علاقے میں پاکستان کی مسلح افواج کی نقل و حرکت کی وجہ سے آج سے تین روزہ لازمی کرفیو نافذ ہے۔
041
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 30/11/2024
ژوب شیرانی بلوچستان اپڈیٹ🚨 آج بلوچستان کے علاقے ژوب میں ایک کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن (IBO) کیا گیا جس کے نتیجے میں سات خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ 🇵🇰
043
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 29/11/2024
بلوچستان میں آپریشن عزمِ استحکام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ آپریشن صرف دہشت گرد تنظیموں بی ایل اے/بی ایل ایف/ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر ہوگا۔ یہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہوگا، جہاں صرف اور صرف دشمنوں اور غداروں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ #Balochistan🇵🇰
051
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 29/11/2024
🚨🚨🚨 شمالی وزیرستان میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن جس کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد واصل جہنم ہو چکے ہیں 🇵🇰✌️
030
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 29/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 بنوں کے علاقہ بکا خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جس میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشتگرد واصل جہنم آپریشن جاری ہے
070
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 28/11/2024
اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے احتجاج کے دوران شھید ہونے والے تین رینجرز اہلکار اور ایک پولیس کے اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی
050
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 28/11/2024
ضلع خیبر میں کمانڈر مولوی ثاقب سمیت 4 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ مرنے والے دہشتگردوں کی شناخت کی گئی ہے۔ کمانڈر مولوی ثاقب لقمان خالد نامعلوم افغان ۔
050
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 28/11/2024
ابصار، تربت، بلوچستان میں ایک (بی ڈی) پارٹی کو نشانہ بنانے والے آئی ای ڈی اور آر پی جی حملے کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی شہید، اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
242
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 28/11/2024
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے تبادلے میں حافظ گل بہادر کے ذیلی دھڑے اسود الجبل سے تعلق رکھنے والے 5 خارجی جہنم واصل 🔥☠️🗡️
172
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 27/11/2024
بنوں چھاؤنی [کوہاٹی گیٹ چیک پوسٹ] پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا گیا ہے، سیکورٹی فورسز پہلے سے ہی ہائی الرٹ پر تھیں، تمام دہشت گردوں [HGB] کو ختم کر دیا گیا ہے، سیکورٹی اپریٹس کو کسی قسم کے جانی نقصان یا انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع نہیں ہے 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
0142
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 27/11/2024
‼️کالعدم دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) نے تحریک انصاف کی حمایت میں بیان جاری کردیا فتنہ الخوارج کا پی ٹی آئی کو ریاست کے خلاف اسلحہ اٹھانے کی دعوت حیرت انگیز طور پر فتنہ الخوارج کے جاری کردہ بیان میں گمراہ کن الزامات اور پی ٹی آئی پراپیگنڈہ بیانیہ ایک ہے
273
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 27/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 ایک سیاسی جماعت کے احتجاج اور دھرنے کے بعد اسلام اباد کو مکمل طور پر مظاہرین سے خالی کروا لیا گیا ہے معمولات زندگی بحال ہو گئی ہے
1164
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 26/11/2024
5x خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ، خیسور پل 3x خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ، دتہ خیل 2x خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ، DIR -
060
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 🚨 سرینگر ہائی وے پر ایک سیاسی جماعت کے کچھ شرپسند عناصر نے گاڑی سیکیورٹی پر کھڑے رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں اب تک 2 رینجرز اہلکار شھید اور کچھ زخمی ھیں جنھیں سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے
2186
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 25/11/2024
ہکلاانٹر چینج اٹک کے مقام پرشہریوں کی جان ومال کاتحفظ یقینی بناتے ہوئےشرپسندوں کےتشددسےمظفرگڑھ پولیس کےکانسٹیبل محمدمبشربلال زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےشہید ہوگئے آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکا شہید محمدمبشربلال کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پنجاب پولیس ملکی آئین و قانون کی پاسداری بہرصورت یقینی بنائےگی
192
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 25/11/2024
ضلع ٹانک جنڈولہ ایریا میں خارجی آختر محمد گروپ اور خارجی نورولی گروپ کے درمیان بھت خوری پیسوں پر جنگ ہوا جسمیں دونوں اطراف سے ایک ایک درجن خارجی جہنم واصل ☠️🗡️ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
080
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 25/11/2024
پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختیار شہید کو ان کی 9ویں برسی پر خراج عقیدت اس کی عظیم قربانی نے ایک نسل کو متاثر کیا۔ اسے پہلے نکال کر اپنی جان بچا لینی چاہیے تھی لیکن شہری آبادی کی حفاظت کا انتخاب کیا۔ 🇵🇰
1101
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 25/11/2024
ژوب بلوچستان پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں بی ایل اے کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ 🇵🇰✌️
0131
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 24/11/2024
📌 بیلاروس کا اعلیٰ سطحی 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ بیلاروس کے صدر کل پاکستان پہنچیں گے 🇧🇾🇵🇰
0133
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 24/11/2024
🚨🚨 پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ٹپی میں ٹی ٹی پی کے 7 دہشت گرد فتنہ الخوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ 2 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال کر جان بچانے کا فیصلہ کیا اور ہتھیار ڈال دیے۔ 🇵🇰✌️
0152
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 24/11/2024
خیسرائی، جنڈولہ، ٹانک میں دو دہشت گردوں [ٹی ٹی پی] گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد مارے گئے 🇵🇰 ✌️
072
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 24/11/2024
طالبان۔ پاکستان نے افغان طالبان کو ان دہشت گرد گروپوں کی کارروائیوں کے بارے میں خبردار کیا ہے جنہیں افغانستان میں پناہ گاہیں ملی ہیں۔
070
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 24/11/2024
میر علی شمالی وزیرستان میں خارجیوں کے مرکز پر ڈرون حملا ، کمانڈر امین اللہ عرف استقلال زیراکی, 5 ساتھیوں سمیت جہنم واصل ☠️🗡️ ✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰
0143
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
🚨۔ بریکنگ نیوز کرم/ پاراچنار کا مسئلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں حل ہو جائے گا انشاء اللہ 🇵🇰 دائمی امن بحال ہو گا۔
3194
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
🚨🚨 مانیٹرنگ: ‼️ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد دھرنے کے دوران خودکش دھماکے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔ (ذرائع) ‼️الرٹ کے مطابق، دہشت گردوں نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں خودکش دھماکے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
0155
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
🚨🚨🚨 میران شاہ میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک دہشت گرد واصل جہنم ✌️🇵🇰
1102
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
پاکستانیو !! خبردار ہو جاؤ! دشمن نے ہر طرح کے کارندے ایکٹیویٹ کر دیے ہیں جو پاکستان میں ایک غیر یقینی کی صورتحال کو فروغ دےرہے ہیں یہ گھناونی حرکت اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں کچھ شر پسند بچوں کو رات کی تاریکی میں وال چاکنگ کرنے کے لیے پیسے دیتے ہیں ایسی مشکوک حرکت دیکھنےکے بعد فوراً اطلاع کریں
0114
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
🚨🚨🚨 آواران، #بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 4 دہشتگرد واصل جہنم ان میں سے دو کالعدم بی ایل اے اور دو کالعدم بی ایل ایف کے دہشتگرد تھے ✌️🇵🇰
0164
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے کے پہلے 10 مجرموں کو سزا سنائی ہے۔ سزا پانے والوں میں شامل ہیں۔ 1. عابد محمود 2. احسن ایاز 3. نعیم اللہ 4. دوسرے۔ سزا پانے والوں میں سے 4"افغان شہری ہیں جوپاکستان کے مختلف حصوں میں مقیم تھے۔سزا پانے والے مجرموں کو 6سال تک قید اور جرمانے کی سزا ہو گی
0318
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے دہشت گرد آفتاب اور صابر کو پاکستانی سیکورٹی فورسز نے جہنم واصل کر دیا ہے۔
13615
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
#بریکنگ-نیوز پاکستان اور بنگلہ دیش کی تجارت مستقبل میں 25 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی، رپورٹ۔
2205
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
🚨🚨🚨. بریکنک نیوز بھارت چتیس گڑھ کے سکما میں نکسلیوں کے ساتھ ایک شدید جھڑپ میں 14 بھارتی فوجی جہنم واصل ہوگئے یہ واقعہ بھارت کے دل میں ہؤا نکسلی بغاوت شدت اختیار کر گئے
041
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 22/11/2024
🚨🚨 ضلع خیبر ملک دین خیل ایریا میں سیکورٹی فورسز اور خارجیوں کے درمیان کراس فائرنگ ۔ جس میں خارجیوں کا کمانڈر حقیار خیبری جہنم واصل ہوا 🔥☠️🗡️
1143
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 22/11/2024
🚨🚨🚨🚨 تربت سے سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کے فارم ہاؤس میں دہشتگردوں کے ہاتھوں بچھائے گئے آئی ای ڈی برآمد کر کہ سیکورٹی فورسز نے ناکارہ بنا دیا ہیں !! آپسر میں نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک کے فارم ہاؤس میں تخریب کاری کی غرض سے بچھائے گئ 🇵🇰🇵🇰
2111
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 22/11/2024
اعلان کردہ " کالعدم زینبیون بریگیڈ" کے دہشتگردوں نے ضلع کرم کے بابے کرم گیٹ پر حملہ کیا اور پاکستان کا جھنڈا اتار کر کالعدم زینبیون بریگیڈ کا جھنڈا بلند کر دیا۔
0126
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 22/11/2024
یکم نومبر سے اب تک مختلف واقعات میں پاک فوج کے 55 جوان شہید ہو چکے ہیں۔ کیا یہ کافی نہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف بڑی بندوقیں پوری طرح چلائی جائیں؟ 🇵🇰✌️
1131
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 22/11/2024
🚨🚨🚨 آواران بلوچستان، HVT کمانڈر سمیت 2 بی ایل اے کے خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ کیچ بلوچستان میں بی ایل اے کے 1 خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ ڈیرہ بگٹی بلوچستان، 1x BLF خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ 🇵🇰✌️ الحمدللہ
031
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 22/11/2024
🚨🚨 WA الرٹ ⚡ گنگی خیل، بنوں میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن - 03 ایف اے کے دہشت گرد ختم بنوں کے علاقے گنگی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 بار فتنہ الخوارج کے دہشت گرد مارے گئے جبکہ 02 شدید زخمی ہوگئے۔ لاشوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔
0121
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 22/11/2024
#چین کے فوجی دستے انسداد دہشت گردی کی بڑی مشقوں "WARRIOR VIII" کے سلسلے میں تین ہفتے طویل تعیناتی کے لیے #پاکستان پہنچ گئے۔ مشقوں کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا کے شہر پبی میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ٹریننگ سینٹر (NCTC) میں منعقد ہوئی۔ 🇵🇰❤️🇨🇳
1101