Sign in

🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃

@sukhcheni87.bsky.social
138 followers 105 following 39 posts

💖🍷الـحـمـدللہ رب الـعـالـمـیـن🍷💖

PostsRepliesMedia
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 15/12/2024
لکھنے کو ! بہت کچھ میسر ہے یوں تو مگر۔۔۔ اک عالمِ بے خودی سا طاری ہے خیالات پہ انِ دنوں۔۔۔ جیسے موسمِ سرما کی ٹھنڈی دوپہروں میں۔۔۔ انگڑائیاں توڑتی ہیں جسموں کو۔🍷🍷🍷
010
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
a s a d @asadwasad.bsky.social · 14/12/2024
محبت کی ہر وہ کہانی جو چہروں اور جسموں تک محدود ہو وہ لازوال نہیں ہوسکتی۔
031
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
a s a d @asadwasad.bsky.social · 14/12/2024
تم سرد راتوں میں ملنے والا وہ احساس ہو جو لطیف حدت ملتے ہی جنم لیتا ہے۔
031
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
چائے پراٹھا @aaawaaaraaa.bsky.social · 25/11/2024
چینی بھیا وہ تو آپ بعد میں ہو پہلے تو ٹھرک میں پی ایچ ڈی کیا تھا آپ نے یہ بھی تو بتاو 😜😜😜
021
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 27/11/2024
ساون کے اندھے کو نیلا نیلا کیوں دکھائی دیتا ہے 🤭🤣🤭
011
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 25/11/2024
اے نیلے آسماں کی خوبصورت لڑکیو ! دیکھو۔۔۔۔ میں تمہیں فالو بیک دے رہا ہوں لہٰذا وقتاً فوقتاً۔۔۔۔۔ مجھے گھاس لازمی ڈالتی رہنا🙈 ورنہ میں نے بھوکا مرجانا ہے🤪🙈🤪
131
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024
نیلا آسمان کشادگی کا احساس ہے اور کشادگی جہاں کہیں ہو سکون دیتی ہے خاص کر اگر دل میں ہو۔ #bluesky
152
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 24/11/2024
ممکن ہی نہیں عقدِ ثانی دنیا والے سچے ہیں فرحت چار تیرے ہوچکے، دو میرے بچے ہیں 🙈❤️‍🔥🙈
111
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 24/11/2024
اقتدار کی ہوس ! انتشار کو جنم دیتی ہے اور۔۔۔ انتشار کا مشاہدہ۔۔۔۔۔ ہر ذی شعور کو ہورہا ہے۔ دوسرا پہلو یہ کہ۔۔۔ اقتداری ہیں کہ اختلافی۔۔۔۔ بھلا اور مخلص کوئی بھی نہیں۔ یاد رکھیے🍷
132
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 23/11/2024
🎶 آج ہم اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے تیر نظر دیکھیں گے زخمِ جگر دیکھیں گے 🎶
041
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 21/11/2024
ٹویٹر ایکس کے پرانے چاول سب بلو اسکائی پر🤪
131
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 20/11/2024
جب وی پی این سے ہی چلنا تھا تو ٹیوتر کیا برا تھا
361
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 21/11/2024
اس بلوے سکی پر زیادہ ہلچل کیوں نہیں ہے ۔ لوگ ہچکچا رہے ہیں یا شاید دونوں طرف لکھنا زیادہ لگ رہا ہے
141
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 19/11/2024
آپکی راۓ و پسند کا احترام کرتے ہوۓ ہم آپکو انفالو کرتے ہیں بہت مہربانی آپکی کوئی شکایت نہیں پہلے بتا دیتے تو بہتر تھا 👋 #سوچئے
131
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 20/11/2024
شاید #ایکس پر #اینڈرائیڈ والوں کو مختلف رسم الخط ملتا ہوگا اور یہاں سب کو نوری نستعلیق مل رہا ہے اس لیے اچھا لگ رہا ہوگا #ایپل والوں کو کوئی فرق نہیں دکھائی دیا #ایکس پر ہی بہتر ہے 🤭 #سوچئے
021
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024
اوئے کمبختو ! فالو بیک لیکر۔۔۔۔ ہمارے رشِکے 🚒 سے اترنے والو۔۔۔ یاد رکھو۔۔۔۔۔ ہمارا انتقام۔۔۔۔ تمہارا مکمل انتقال کروائے گا🥳🍷🥳
130
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024
اسکائی بلیو پہ ! اردو رسم الخط۔۔۔۔ ٹویٹر سے زیادہ اچھا لگ رہا ہے😍
220
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024
مینوں تیرے جیا سوہنا ہور لبھدا ہی نا۔۔۔۔۔۔🍷
020
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024
130
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024
کراچی کے تمام شپاٹر جو ٹوئٹر سے ہجرت کر کے یہاں آرہے ہیں انہیں خوش آمدید ۔۔۔۔
031
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024
نیا علاقہ ہے بھئی۔۔۔ سب کی نئی نویلی دکانداری ہے لہذا۔۔۔ بھاؤ تاؤ مول تول میں۔۔۔۔ بلا کی خوش اخلاقی برتی جارہی ہے کمبخت 😜 #سوچئے
091
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 19/11/2024
یہ کراچی کے قبرستان سخی حسن کا فضائی منظر ہے جو یہ بتا رہا ہے جہاں انسان زندہ ہیں وہاں درخت مر گئے ہیں اور جہاں انسان مردہ ہیں وہاں درخت زندہ ہیں۔
181
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 19/11/2024
ہمارے اسکول کا علاقہ ☺️
231
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
رابیل @arielakyris.bsky.social · 19/11/2024
سکھ سمرتی کے ساتھ "کھچڑی" کے بھی قائل معلوم ہوتے ہیں آپ 😌
121
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 19/11/2024
بہترین کاوشیں اس لیے ترک نہ کریں کہ ان کا صلہ نہیں ملا۔ دنیا والوں سے بھلے نہ ملے اللہ تعالیٰ سے اجر کی امید رکھیں۔
031
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024
بھئی ماشاء اللہ 😍 بلیو اسکائی پہ دھڑا دھڑ ہمیں۔۔۔۔۔ خوبصورت چنچل و شوخ اور ذہین لڑکیاں مجھے فالو کرہی ہیں۔ اللہ مزید برکتیں عطا فرمائے آمین 🙈 محترم مرد حضرات۔۔۔ جینٹس ایریا میں بیٹھیں۔۔۔ نمبر آنے پر۔۔۔ ڈاکٹر صاحب انکا چیک اپ بھی کریں گے😜
000
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024
بھیا ایسا ہے کہ۔۔۔۔ ہم سُکھ شانتی کے قائل ہیں اور۔۔۔ آپکے سیاسی سماجی مذہبی اور ملحدی۔۔۔ عقائد و نظریات سے ہمیں۔۔۔ کوئی سروکار نہیں🍷 یہی وجہ ہے کہ۔۔۔ عمرانی نوازی زرداری الطافی سمیت۔۔۔ تمام اکاؤنٹس کو ہم۔۔۔ فالو بیک دے رہے ہیں🍷 جیو اور جینے دو 😜
110
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 18/11/2024
I am here but don’t know why 🤔
692
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی میں بھی اسپیس ہونگی یا ہم لڑائی کے بغیر ہی جئیں گے یہاں
381
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024
یہ کیا مذاق ہے بھئی🧐 بلیو اسکائی بھی وی پی این کے بغیر ۔۔ نہیں چل رہا❤️‍🔥❤️‍🔥
340
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024
میں وہ دیوارِ شکستہ ہوں جہاں سے دنیا کام کی اینٹ اُٹھاتی ہے چلی جاتی ہے #فائق_اعوان
011
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 19/11/2024
یہاں آکر ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی گنجان آباد رہائشی کالونی سے کسی نئی آباد ہونے والی نسبتاً کم آبادی والی کالونی میں آگئے ہوں
6212
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024
سنو بھئی لڑکیو ! مشہور اورخوبصورت سنگر۔۔۔ عاطف اسلم تو یقیناً۔۔۔ تمہیں پسند ہی ہوگا۔ بس چھٹانک پاؤ بھر زیادہ۔۔۔ اس سے خوبصورت ہوں🙈 جلدی جلدی فالو کرلو نکمیو😍
150
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024
دیکھیں بھئی ! زیادہ لمبا چوڑا تعارف نہیں ہے مختصر یہ ہے کہ۔۔۔۔ لالو کھیت کراچی میں رہتا ہوں اور رشِکا 🚒 چلاتا ہوں🙈 لہٰذا۔۔۔ مجھ سے متاثر ہونے کی چنداں ضرورت نہیں۔۔۔ اوئے ابے تبے کہہ کر بھی۔۔ مخاطب کرسکتے ہیں🚒🏃🏃🏃🏃
040
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024
بھئی خوبصورت لڑکیاں ! مجھے فوراً فالو کرلیں😍 اور انکل ٹائپ لوگ۔۔۔ ادھر سامنے دھوپ میں پڑی بنچ پہ بیٹھ۔۔۔ دھوپ انجوائے کریں😜🙈😜
461
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
یہ سالوں نے الگ ہی سین چلا دیا۔ Imran Khan bsdky Jahangir Tareen bsdky
141
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
ٹویٹر کی کامیابی سے بینڈ بجانے کے بعد اب ادارہ blue sky کی بینڈ بجائے گا۔ 😸
082
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
اب ہم یہاں لکھنا شروع کر رہے ہیں، کچھ دن بعد یہ ایپ بھی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن جائے گی
1164
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 18/11/2024
جس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
13469
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 18/11/2024
سب سے بڑی تعداد میں ہجرت اردو اسپیکنگز کی ہی ہو گی #بخاری_صاحبہ 😂😂😂😂😂
051
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
اٹھو انار کلی فلسفی نیلے اسمان پر اگیا
052
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 18/11/2024
اسلامی جمہوریہ سے مشرق وسطیٰ جانے والے تمام بھکاریوں کو ایک حلفنامہ بھرنا پڑے گا جس میں یہ عہد کرنا ہوگا کہ وہ وہاں جا کر بھیک نہیں مانگیں گے 🤭 #سوچئے یہ حلفنامہ وہ حکمران بھروا رہے ہیں جنہوں نے ملک کی تاریخ میں کبھی بھی اپنے عہد کا پاس نہ کیا 🤦🏻‍♂️🤣🤦🏻‍♂️
062
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024
بھئی نیلے آسمان واسیو ! ہم یوں تو شریف انسان ہیں مگر۔۔۔ آدھے پونے ٹھرکی بھی ہیں لہٰذا۔۔۔۔ جگرا بڑا رکھ کر۔۔۔۔۔ ہمارے گالی نما ہینڈل کو فالو کیجے گا😜🍷😜
053
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 18/11/2024
وی پی این کا استعمال حرام قرار دینے کے پیچھے بلیو اسکائی کا ہاتھ ہے 😜😜😜😜 #بخاری_صاحبہ
1136
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
ویسے کیسا عجیب لگتا لوگ پوچھیں کہاں تھا ہم کہیں گے نیلے آسمان پر لوگ کہوے گے ابے اج تو چرس نا پیتا
041
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 18/11/2024
اسکائی واسیوں کچھ عرصے میں یہ نیلا آسمان بھی سیاسی ہو جائے گا #بخاری_صاحبہ
2132
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 18/11/2024
بس اب یہاں تحریک انصاف کے کارکنان کی کھیپ آجائے تاکہ ٹائم لائن پر کچھ تو گالیاں لکھی نظر آویں۔ یہ تو اسلامی پلیٹ فارم لگ رہا ہے جس میں ہر مرد مولوی طارق جمیل اور خاتون فرحت ہاشمی لگ رہی ہے۔
4144
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 18/11/2024
سو پچاس فالوور والوں کو فالو بیک نہیں دیا جاۓ گا 🤭🤣🤭 #سوچئے
141
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 17/11/2024
‏ہمارا ذاتی فکری مسلک ‏شیعہ اسلام ہے ‏اب ‏اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم ‏عیسائیت ‏ہندو مت ‏یہودیت ‏احمدیت ‏یا ‏اہلسنت کے خون کے پیاسے ہوں ‏انسانیت بھی کچھ ہے #سوچئے انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے
062