a s a d @asadwasad.bsky.social · 14/12/2024محبت کی ہر وہ کہانی جو چہروں اور جسموں تک محدود ہو وہ لازوال نہیں ہوسکتی۔ 031
a s a d @asadwasad.bsky.social · 14/12/2024تم سرد راتوں میں ملنے والا وہ احساس ہو جو لطیف حدت ملتے ہی جنم لیتا ہے۔ 031
a s a d @asadwasad.bsky.social · 01/12/2024محبت شفاف پانیوں پر پھیلی چاندنی کی طرح ہے۔ جسے چھو نہیں سکتے لیکن اپنے دل اور روح میں جذب کرسکتے ہیں۔ 010
a s a d @asadwasad.bsky.social · 01/12/2024محبت اب بھی پیاسی ہے اگرچہ تم نے پوچھا ہے بہت ہی پیار سے ہم سے ہمارا حالِ دل جاناں محبت پھر بھی پیاسی ہے اگرچہ تم نے رکھا ہے بہت ہی پیار سے میرے سینے پہ سر جاناں محبت بس یہ چاہتی ہے کہ جب آغوش میں میری تمہارا روپ جو اترے تو پھر اس راجدھانی میں مسلسل راج میرا ہو #از_اسد 000
a s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024موسم جب تک شدت اختیار نہ کریں، ان پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ اسی طرح محبت میں شدتیں نہ ہوں تو کسی کو کچھ پتہ تک نہیں چلتا۔ #اسدوسد 000
Reposted by a s a dGullZeba @gullzeba.bsky.social · 28/11/2024کیا اتنا بڑا گناہ ہے مرد کا دوسری شادی کرنا ؟ اگر وہ فنانشلی مضبوط ہے ؟ تو ؟؟؟ 121
a s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024کبھی کبھی نظر انداز ہونا اتنا نہیں ستاتا جتنا نظر انداز کرنا ستاتا ہے۔ اسی لئے جب کسی کے بنا زندگی ادھوری لگے تو اس سے بلاوجہ خفا رہنا خود کو سزا دینے کے مترادف ہے #اسدوسد 131
Reposted by a s a dشاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 18/11/2024ہم میں سے ہر کوئی چاند ہے جس کا تاریک پہلو کسی نے نہیں دیکھا ♡ #MisS__ShèIkh 252
Reposted by a s a dشاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 18/11/2024شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کروں___! اب تو آپ نے جو سمجھ , لیا وہی ہوں میں #MisS__ShèIkh 021
Reposted by a s a dشاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 18/11/2024ایسے لگ رہا جیسے میں کسی اجنبی کے گھر آ گئی ہوں نظر تو سب آ رہے لیکن میں بات کس سے کرو اور کیسے کرو ؟ #MisS__ShèIkh 192
Reposted by a s a dشاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 21/11/2024خود کو مرجھانے مت دیں! آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے؟ جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کردیا جائے آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپکے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کےساتھ کوئی نہیں ہوتا خود کو ہمیشہ ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں،آپکو آپکی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ 021
Reposted by a s a dGullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/11/2024مجھے بھی وہی لگا جیسے ٹویٹر پر نئے نئے آئے تھے بہت اچھا لگا یہاں دکھ کر 011
Reposted by a s a d🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 24/11/2024ممکن ہی نہیں عقدِ ثانی دنیا والے سچے ہیں فرحت چار تیرے ہوچکے، دو میرے بچے ہیں 🙈❤️🔥🙈 111
a s a d @asadwasad.bsky.social · 25/11/2024وہ اتنے خوبصورت ہیں کہ میرے لفظ ناکافی انہیں جتنا بھی میں رنگوں میں وہ سب کہہ نہیں پاتا میں وہ سب لکھ نہیں پاتا جو ان کے شوخ ہونٹوں پر گْھلی بے رنگ شبنم کو سلیقے سے بیاں کردے #ازـاسد 132
a s a d @asadwasad.bsky.social · 24/11/2024جب یہاں آ ہی گئے ہیں تو کچھ نہ کچھ لکھے بغیر نہ جایا کریں۔ یہ وہ گھر ہے جسے سب نے مل کر بنانا ہے۔ #HappySkyHome 331
Reposted by a s a dGullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/11/2024@asadwasad.bsky.social بلو اسکائی پر خوش آمدید 🌺🎉media.tenor.coma colorful butterfly is flying in the air with its wings spreadALT: a colorful butterfly is flying in the air with its wings spread 121
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024نیلا آسمان کشادگی کا احساس ہے اور کشادگی جہاں کہیں ہو سکون دیتی ہے خاص کر اگر دل میں ہو۔ #bluesky 152
Reposted by a s a dSpace @redditspaceviewes.bsky.social · 23/11/2024The Andromeda Galaxy | NASA 567422411
a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024اے رات ذرا سن لے کچھ دیر ٹھہر جا وہ شوخ ہیں، مستاں ہیں وہ نغمہ ہیں، شاداں ہیں وہ درد کے درماں ہیں وہ آج مہرباں ہیں تھم جا ذرا تھم جا اے رات ذرا سن لے کچھ دیر ٹھہر جا #از_اسد 122
Reposted by a s a d🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024بھئی نیلے آسمان واسیو ! ہم یوں تو شریف انسان ہیں مگر۔۔۔ آدھے پونے ٹھرکی بھی ہیں لہٰذا۔۔۔۔ جگرا بڑا رکھ کر۔۔۔۔۔ ہمارے گالی نما ہینڈل کو فالو کیجے گا😜🍷😜 053
Reposted by a s a dسنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 17/11/2024ہم بھی آگئے سواگت نہیں کروگے 😎 222
Reposted by a s a dشاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 18/11/2024میں سوچ رہی تھی کہ یہاں پر کیوں آ گئی لیکن پھر مجھے یہاں دو پیارے لوگ نظر آئے تو میں نے سوچا کہ چلو اب سب خیر ہے 🥰🥰❤️ @fragranceofluv.bsky.social @husn4in.bsky.social 263
Reposted by a s a dسنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواں ویرانیاں تو سب مرے دل میں اتر گئیں کیفی اعظمی 2104
Reposted by a s a dسنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024ہم آئے تھے یہاں پرانا ٹوئیٹر ڈھونڈنے ،خود کو بہتر بنانے لیکن یہاں بھی وہی صورتحال ہے ذیادہ فالورز کی حوس لائیک آرٹیز کی جنگ ۔۔۔ کیونکہ سب کو سلیبرٹی بننا ہے سب کو اپنا اکاؤنٹ بڑا چاہیے ، یہ جانے بنا کہ نتائج خوش آئند ہے بھی یا نہیں یا اسکا بھی تھریڈ جیسا حال ہونا ہے 3103
Reposted by a s a dسنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے 241
Reposted by a s a dسنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024پہلے پھولوں پر تتلیاں آتی تھی اب نوٹیفیکیشن پر بھی آرہی ہے کمال است 😂 143
a s a d @asadwasad.bsky.social · 21/11/2024محبت ختم نہیں ہوتی، حالات موافق نہ ہوں تو بس تھوڑی بہت مرجھا جاتی ہے 143
Reposted by a s a dسنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 20/11/2024Blue sky تو چلتا ہی نہیں ہے بھئی اپنا تو ایکس ہی ٹھیک ہے ❤️ 272
a s a d @asadwasad.bsky.social · 20/11/2024دو چار قدم چلتے ، دو چار پل تو رکتے کچھ دیر محبت کو برتا تو ذرا ہوتا دو چار لفظ کہتے، دو چار لفظ سنتے مٹنا تھا وہ مٹ جاتا، جتنا بھی گِلہ ہوتا #از_اسد 264
a s a d @asadwasad.bsky.social · 18/11/2024محبت سے اس کا دیکھ لینا اگر کافی ہوتا تو دل اس قدر بے قرار کیوں رہتا۔ 275