🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/12/2024سمجھ لیجے بلکہ فرض کرلیجے ! اور ایک آدھ بار گھاس ڈال لازمی دیکھیے۔۔۔ گھاس صفا چٹ کردیں گے🍷🙈🍷 000
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 15/12/2024کوہِ ندا جی۔۔۔ خادم حاضر ہے گھاس کھانے کو🙈🙈🍷🙈🙈 110
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 15/12/2024لکھنے کو ! بہت کچھ میسر ہے یوں تو مگر۔۔۔ اک عالمِ بے خودی سا طاری ہے خیالات پہ انِ دنوں۔۔۔ جیسے موسمِ سرما کی ٹھنڈی دوپہروں میں۔۔۔ انگڑائیاں توڑتی ہیں جسموں کو۔🍷🍷🍷 010
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃a s a d @asadwasad.bsky.social · 14/12/2024محبت کی ہر وہ کہانی جو چہروں اور جسموں تک محدود ہو وہ لازوال نہیں ہوسکتی۔ 031
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃a s a d @asadwasad.bsky.social · 14/12/2024تم سرد راتوں میں ملنے والا وہ احساس ہو جو لطیف حدت ملتے ہی جنم لیتا ہے۔ 031
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃چائے پراٹھا @aaawaaaraaa.bsky.social · 25/11/2024چینی بھیا وہ تو آپ بعد میں ہو پہلے تو ٹھرک میں پی ایچ ڈی کیا تھا آپ نے یہ بھی تو بتاو 😜😜😜 021
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 27/11/2024 ساون کے اندھے کو نیلا نیلا کیوں دکھائی دیتا ہے 🤭🤣🤭 011
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 25/11/2024اے نیلے آسماں کی خوبصورت لڑکیو ! دیکھو۔۔۔۔ میں تمہیں فالو بیک دے رہا ہوں لہٰذا وقتاً فوقتاً۔۔۔۔۔ مجھے گھاس لازمی ڈالتی رہنا🙈 ورنہ میں نے بھوکا مرجانا ہے🤪🙈🤪 131
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃a s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024نیلا آسمان کشادگی کا احساس ہے اور کشادگی جہاں کہیں ہو سکون دیتی ہے خاص کر اگر دل میں ہو۔ #bluesky 152
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 24/11/2024ممکن ہی نہیں عقدِ ثانی دنیا والے سچے ہیں فرحت چار تیرے ہوچکے، دو میرے بچے ہیں 🙈❤️🔥🙈 111
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 24/11/2024اقتدار کی ہوس ! انتشار کو جنم دیتی ہے اور۔۔۔ انتشار کا مشاہدہ۔۔۔۔۔ ہر ذی شعور کو ہورہا ہے۔ دوسرا پہلو یہ کہ۔۔۔ اقتداری ہیں کہ اختلافی۔۔۔۔ بھلا اور مخلص کوئی بھی نہیں۔ یاد رکھیے🍷 132
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 23/11/2024 🎶 آج ہم اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے تیر نظر دیکھیں گے زخمِ جگر دیکھیں گے 🎶 041
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 21/11/2024بھئی تصدیق ضروری ہے پچھلے برس بھی ماہِ رمضان میں۔۔۔ پٹَتے پٹَتے اچانک ہی تم۔۔۔۔ ٹویٹر پہ ہمیں بلاک کرگئی تھی🙈 دل پہ بے وفائی کا وہ داغ و زخم۔۔۔۔۔ آج تلک ہرا ہے🙈 ہم نے تو کچھ ہی دیر میں۔۔۔ سینکڑوں خواب آنکھوں میں سجا لیے تھے🙈 010
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 21/11/2024زیبا۔۔۔۔ بھئی سچ مچ پَٹو ، گی ؟ یا فقط مذاق کررہی ہو ؟ پہلے ہی پکّم پکا بتادو بھئی۔۔۔۔۔ تاکہ میں نیٹ پیکج ختم ہونے سے پہلے پہلے ۔۔۔ واپس ٹویٹر پہ جا۔۔۔۔ قسمت آزمائیاں کروں🙈🏃🏃🏃🏃 120
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 21/11/2024کیسے آؤں۔۔۔ رشِکے میں پیٹرول۔۔۔ اور جیب میں پیسے ختم ہوگئے ہیں🥴 000
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 21/11/2024زیبا ۔۔۔ کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم😕 120
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃GullZeba @gullzeba.bsky.social · 21/11/2024ٹویٹر ایکس کے پرانے چاول سب بلو اسکائی پر🤪 131
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 20/11/2024جب وی پی این سے ہی چلنا تھا تو ٹیوتر کیا برا تھا 361
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 21/11/2024اس بلوے سکی پر زیادہ ہلچل کیوں نہیں ہے ۔ لوگ ہچکچا رہے ہیں یا شاید دونوں طرف لکھنا زیادہ لگ رہا ہے 141
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 20/11/2024مضطر کیوں مجھے دیکھتا رہتا ہے زمانہ دیوانہ سہی ، اُنکا تماشا تو نہیں ہوں 🙈 010
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 19/11/2024 آپکی راۓ و پسند کا احترام کرتے ہوۓ ہم آپکو انفالو کرتے ہیں بہت مہربانی آپکی کوئی شکایت نہیں پہلے بتا دیتے تو بہتر تھا 👋 #سوچئے 131
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 20/11/2024 شاید #ایکس پر #اینڈرائیڈ والوں کو مختلف رسم الخط ملتا ہوگا اور یہاں سب کو نوری نستعلیق مل رہا ہے اس لیے اچھا لگ رہا ہوگا #ایپل والوں کو کوئی فرق نہیں دکھائی دیا #ایکس پر ہی بہتر ہے 🤭 #سوچئے 021
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024چلیں جاں چھوٹی۔۔۔۔ کمبخت سنجیدہ سواریاں۔۔۔ ہمیں بھی ایک آنکھ نہیں بھاتی😜 110
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024اوئے کمبختو ! فالو بیک لیکر۔۔۔۔ ہمارے رشِکے 🚒 سے اترنے والو۔۔۔ یاد رکھو۔۔۔۔۔ ہمارا انتقام۔۔۔۔ تمہارا مکمل انتقال کروائے گا🥳🍷🥳 130
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024اسکائی بلیو پہ ! اردو رسم الخط۔۔۔۔ ٹویٹر سے زیادہ اچھا لگ رہا ہے😍 220
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024مینوں تیرے جیا سوہنا ہور لبھدا ہی نا۔۔۔۔۔۔🍷 020
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024کراچی کے تمام شپاٹر جو ٹوئٹر سے ہجرت کر کے یہاں آرہے ہیں انہیں خوش آمدید ۔۔۔۔ 031
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024نیا علاقہ ہے بھئی۔۔۔ سب کی نئی نویلی دکانداری ہے لہذا۔۔۔ بھاؤ تاؤ مول تول میں۔۔۔۔ بلا کی خوش اخلاقی برتی جارہی ہے کمبخت 😜 #سوچئے 091
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 19/11/2024یہ کراچی کے قبرستان سخی حسن کا فضائی منظر ہے جو یہ بتا رہا ہے جہاں انسان زندہ ہیں وہاں درخت مر گئے ہیں اور جہاں انسان مردہ ہیں وہاں درخت زندہ ہیں۔ 181
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 19/11/2024 ہمارے اسکول کا علاقہ ☺️ 231
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024کینٹ بلکہ۔۔۔ کینٹس کے علاقوں کے پروردہ۔۔۔ ٹھاٹ باٹ ہی نرالے ہوتے ہیں🍷 110
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃رابیل @arielakyris.bsky.social · 19/11/2024سکھ سمرتی کے ساتھ "کھچڑی" کے بھی قائل معلوم ہوتے ہیں آپ 😌 121
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024ایسا ہے کہ۔۔۔ پرانے شکاری۔۔۔ جال پھینک کر۔۔۔۔ مچھلیوں کا شکار تو کرتے ہی ہیں مگر۔۔۔۔ جال میں مچھلیوں کے ساتھ۔۔۔ جھینگے کچھوے کیکڑے بھی آجاتے ہیں۔ جو بعد میں اچھے برے داموں نکل بھی جاتے ہیں🙈 110
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 19/11/2024بہترین کاوشیں اس لیے ترک نہ کریں کہ ان کا صلہ نہیں ملا۔ دنیا والوں سے بھلے نہ ملے اللہ تعالیٰ سے اجر کی امید رکھیں۔ 031
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024بھئی ماشاء اللہ 😍 بلیو اسکائی پہ دھڑا دھڑ ہمیں۔۔۔۔۔ خوبصورت چنچل و شوخ اور ذہین لڑکیاں مجھے فالو کرہی ہیں۔ اللہ مزید برکتیں عطا فرمائے آمین 🙈 محترم مرد حضرات۔۔۔ جینٹس ایریا میں بیٹھیں۔۔۔ نمبر آنے پر۔۔۔ ڈاکٹر صاحب انکا چیک اپ بھی کریں گے😜 000
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024بھیا ایسا ہے کہ۔۔۔۔ ہم سُکھ شانتی کے قائل ہیں اور۔۔۔ آپکے سیاسی سماجی مذہبی اور ملحدی۔۔۔ عقائد و نظریات سے ہمیں۔۔۔ کوئی سروکار نہیں🍷 یہی وجہ ہے کہ۔۔۔ عمرانی نوازی زرداری الطافی سمیت۔۔۔ تمام اکاؤنٹس کو ہم۔۔۔ فالو بیک دے رہے ہیں🍷 جیو اور جینے دو 😜 110
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 18/11/2024I am here but don’t know why 🤔 692
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی میں بھی اسپیس ہونگی یا ہم لڑائی کے بغیر ہی جئیں گے یہاں 381
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024یہ کیا مذاق ہے بھئی🧐 بلیو اسکائی بھی وی پی این کے بغیر ۔۔ نہیں چل رہا❤️🔥❤️🔥 340
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024میں وہ دیوارِ شکستہ ہوں جہاں سے دنیا کام کی اینٹ اُٹھاتی ہے چلی جاتی ہے #فائق_اعوان 011
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃Shine Stine @shinestine.bsky.social · 19/11/2024 یہاں آکر ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی گنجان آباد رہائشی کالونی سے کسی نئی آباد ہونے والی نسبتاً کم آبادی والی کالونی میں آگئے ہوں 6212
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024چچا۔۔۔ یار آپ ساری محنت پہ پانی پھروا دیں گے تین چار درجن لڑکیاں تو جمع ہو لینے دو بعد میں پنگے کرتے رہنا😡 110
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024رحمانی چچا۔۔۔ مینشن کی ٹینشن کاہے لیتے ہو ہم نے رشِکا میکینکی کے ساتھ ساتھ۔۔۔ سوفٹ ویئر میکینکی کا بھی کورس کر رکھا ہے۔ بلیو اسکائی کی صحیح سے سِکائی کر دیں گے دیکھیو 🤾🤾🤾 240
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024سنو بھئی لڑکیو ! مشہور اورخوبصورت سنگر۔۔۔ عاطف اسلم تو یقیناً۔۔۔ تمہیں پسند ہی ہوگا۔ بس چھٹانک پاؤ بھر زیادہ۔۔۔ اس سے خوبصورت ہوں🙈 جلدی جلدی فالو کرلو نکمیو😍 150