آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 03/12/2024کچھ دن صرف اپنے لیے ہونے چاہئیے۔ ہر طرح کی مجبوری اور تھکا دینے والی روٹین سے جان چھڑوا کر بس اپنے لیے جیا جائے۔۔ خود کے ساتھ وقت گزارا جائے۔۔۔ عمدہ وائن پی جائے۔۔ فطرت کے حسین نظاروں میں گُم ہوا جائے۔۔ 💙 051
Reposted by آئین سٹائن♐رابیل @arielakyris.bsky.social · 19/11/2024Life is full of ups and downs, and even though it may not feel like it now, things have a way of working out in the end. Stay positive and keep believing in yourself.. You're capable of amazing things ✨🤍 194
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024حلیم عادل شیخ پچیس لاکھ مچھروں کو لے کر سندھ سے اسلام آباد کیطرف روانہ۔۔!! 190
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024زمان پارک سے 75 کھرب مؤکلات کا جلوس اسلام آباد کے لیے روانہ۔۔۔!!! 1142
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو احتجاج کے لیے گدھوں کی ضرورت ہے۔ خواہشمند قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔ 0223
Reposted by آئین سٹائن♐Tahira Zia @tahirazia.bsky.social · 19/11/2024بچ بچ کے زرا منبر ؤ محراب سے چلنا، خود بول کے کہتے ہیں خدا بول رہا ہے. 062
Reposted by آئین سٹائن♐ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 18/11/2024آپکی زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے جو جب بھی آپ کا حال پوچھے تو بندہ فوری رونا پیٹنا ڈال دے! منقول 4163
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024Hey @bsky.app Please consider adding an option to turn off reposts in the feed for a cleaner and more personalized experience. @support.bsky.team @jay.bsky.team 030
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024سُنا ہے کہ bluesky انتظامیہ نے یوتھیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے ، تاکہ یہاں گند نہ پھیل جائے۔ 070
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 19/11/2024پورا دن گزر گیا bluesky پر مگر ابھی تک سچا پیار نہیں ملا 🥲 3100
Reposted by آئین سٹائن♐WahReh @wahreh.bsky.social · 19/11/2024@husn4in.bsky.social چشم ما روشن دل ما شاد خوش آمدید آقائی 😍 191
Reposted by آئین سٹائن♐Iffat 🦋 @iffanalyst.bsky.social · 19/11/2024 جب امریکہ کے گورے دوسروں کو immigrant ھونے کا طعنہ دے سکتے ھیں ، تو یہ بھی ھو سکتا ھے۔ 041
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024پہلے 500 فالوورز مکمل ❣️ اگر کسی کو فالو بیک نہیں ملا تو وہ کچھ بھی کمنٹ کر دے۔ یہاں سب ایکٹیو دوستوں کو فالو بیک دوں گا۔ 4110
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024ڈریں تو اُس دن سے جب bluesky پر لوگ ہمیں مہاجر کہنے لگ جائیں گے، کہ بھئی تم لوگ تو X سے یہاں آئے ہو۔ تمہارے کون سے حقوق۔۔۔ 2110
Reposted by آئین سٹائن♐🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 18/11/2024عشق میں دیدہ و دل شیشہ و پیمانہ بنا🍷 جھوم کر بیٹھ گئے ہم وہیں مے خانہ بنا🍷 بس بھیا۔۔۔۔ دانہ دنکا اور پانی🍷 اُٹھ گیا ہے ٹویٹرِ حرام سے😜🙈😜 261
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024کیوں نا ہم رسم پیغمبری نبھائیں ؟ اجداد کے عقیدوں پہ سوالات اٹھائیں ! 262
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024ناپسندیدہ لوگوں کے ساتھ رہنے کے جتنے نقصانات ہیں شاید ہی کسی اور چیز کے ہوں۔ 0112
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024اب ہم یہاں لکھنا شروع کر رہے ہیں، کچھ دن بعد یہ ایپ بھی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن جائے گی 1164
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024جن دوستوں کو فالو بیک نہیں ملا وہ نیچے کچھ کمنٹ کریں یہاں میں سب ایکٹیو دوستوں کو فالو بیک دوں گا۔ ۔ 10232
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر کی کامیابی سے بینڈ بجانے کے بعد اب ادارہ blue sky کی بینڈ بجائے گا۔ 😸 082
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024کیا آپ بھی ہینڈل میں موجود bsky کو وہی پڑھ رہے ہیں جو میں پڑھ رہا ہوں 😵💫😬 13241
Reposted by آئین سٹائن♐سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024@husn4in.bsky.social خبردار جو مجھے فالو کیا اب 😡😡 171
Reposted by آئین سٹائن♐Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 سب کچھ کریں بس ایسی ٹوئیٹیں نہ چرائیں جن کے لکھاریوں کا پتا ہو @husn4in.bsky.social 5212
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024کاپی پیسٹ کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ 🤣 3100