Sign in

🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰

@bukharisahiba.bsky.social
183 followers 53 following 340 posts

عام سی انسان #بخاری_صاحبہ

PostsRepliesMedia
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 22/02/2025
ساحل پر یوں ثبت تھے کئی قدموں کے نشاں گویا وہ اپنی چھوڑ گئے یادوں کو جا بجا ‎ #اردو_زبان #بخاری_صاحبہ #اردو #اردو_زبان @urdubazm.bsky.social
010
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 22/02/2025
السلام علیکم نیلے اسمان کے لوگوں کیا حال ہے
330
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 07/12/2024
‏ #بخاری_صاحبہ 🫣🫣🫣🫣🫣🫣 پښتانه باید بایکاټ وکړي (پختون اس کا بائیکاٹ کریں) 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
140
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 07/12/2024
#cats #catsofbluesky #blueskycats #photography #بخاری_صاحبہ
081

یہ کوئی طے نہیں کرتا کہ بذاتِ خود بھی اپنی زبان تھامنی ہے بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے ہم بحیثیت قوم "پہلے آپ کریں" پر چلتے ہیں اور اگر آپ نہیں کرتے تو آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے #بخاری_صاحبہ
001

ویسے ہی میرے ذہن میں اگر آرمی کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا گیا تو ساری سیاسی جماعتوں کے بارے میں یہی سنتے ہیں کہ فوج نے بنوائی ہیں تو سب ہی کا بائیکاٹ ہوگا بشمول پی ٹی آئی کے 🫣🫣🫣🫣 #بخاری_صاحبہ میں شدید غیر سیاسی ہوں

یہ باہر بیثھےجتنےیوتھیاز پاکستانی یوتھیازکومسلسل مذیدگمراہ کرنےکی کوشش کررہےہیں فوجیوں کو مارو انکےگھرجلادو،جرنلسٹ کومارو اور یہکہ پاکستانی یوتھیےبےغیرت ہیں خودانہوں نےاپنی پاکستانی نیشنلٹیزچھوڑچکےہیں یہاں کبھی آنانہیں ہےاور مروڑیں دردیں اتنی اٹھ رہی ہیں 🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️ #بخاری_صاحبہ

السلام علیکم
120
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 01/12/2024
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ آگ ' شمع ' پروانہ ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں ‎#اردو اور @urdubazm.bsky.social کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
111
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 01/12/2024
اسکائی واسیوں دسمبر آگیا ہے 🫣🫣🫣🫣🫣
051
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 01/12/2024
دل کے اندر درد آنکھوں میں نمی بن جائیے اس طرح ملیے کہ جزو زندگی بن جائیے اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہا روشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے جس طرح دریا بجھا سکتے نہیں صحرا کی پیاس اپنے اندر ایک ایسی تشنگی بن جائیے #اردو #اداس_گلدستہ @urdubazm.bsky.social
111
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 30/11/2024
🚨🚨🚨🚨 سنڈیاں اور کھٹمل ہوگئے تھے عمران نیازی میں وہی مارنے کے لیے اسپرے کیا گیا تھا کپڑا اس لیے ڈال دیتے تھے کہ سنڈیاں اور کھٹمل جو نکل کر بھاگیں تو بھاگنے کی جگہ نہ ملے اور وہ اندر ہی اندر مر جائیں ذرائع 🫣🫣🫣🫣🫣🫣😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😁😁😁😁 #بخاری_صاحبہ
131

🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 18/11/2024
منظروں کو کیا خبر ہوگی کہ ان کے واسطے قربتیں تقسیم کر کے دوریاں لے جاؤں گا سطح دریا رقص میں ہے آج مجھ کو دیکھ کر آج میں اس پار اپنا کارواں لے جاؤں گا #اداس_گلدستہ ‎
011
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 29/11/2024
سنیے 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼 #بخاری_صاحبہ

‏کپڑے جوتے بھی چھوڑ کر بھاگ گئے ہائےےےے ظالموں کپڑے اور جوتے تو اٹھانے دیتے یوتھیائی غریب کے پاس کپڑوں جوتوں کے سوا اور کونسی جائیداد ہوتی ہے جو وہ اپنے بچوں کو وراثت میں دے سکے ‎ #بخاری_صاحبہ #AttaullahTarar ‎ #IslamabadMassacre 🥺🥺🥺🥺🥺🥺

000

اسکائی واسیوں یوتھیاز کا مولانا فضل کو ایک بار پھر باپ بنانے کا وقت ہو گیا 😂😂😂😂😂😂😂 #بخاری_صاحبہ
030
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 29/11/2024
دوسروں کے لیے یہ بیان کہ "سڑکوں پہ بندے مرتے ہیں" تو اب کیوں رولا ڈالا وا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ #بخاری_صاحبہ
020
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 29/11/2024
یہ پی ٹی آئی والےجو اتنا رو پیٹ رہے ہیں سینکڑوں مر ،غائب ہوگئے انکے یوٹیوبر صحافی جائیں انکے گھروں میں جو فائنل کال میں مرےہیں یاغائب ہوئے ہیں انکے گھروالوں کی ویڈیوز شیئر کریں یوں کوا کان لےگیا پر کوےکے پیچھےصرف یوتھیاز ہی بھاگ سکتے ہیں باقی قوم کوےکی چونچ میں کان دیکھ کرہی یقین کرےگی #بخاری_صاحبہ

🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 28/11/2024
@jamil786.bsky.social السلام علیکم جمیل بھائی کیا حال ہے کہاں غائب ہیں
130
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 27/11/2024
مجھ کو تیری خوبیاں اور خامیاں سب ہیں عزیز تو مجھے کچھ کچھ نہیں سارا کا سارا چاہیے #اردو #اداس_گلدستہ #Myphotography
Bukharisahiba'sPhotogrsphy
052
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 27/11/2024
السلام علیکم اسکائی واسیوں کیا حال احوال ہے
140
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 23/11/2024
اللہ حافظ
020
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 23/11/2024
اس سےپہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم تونےچھوڑاتومناجات کامطلب سمجھے #اداس_گلدستہ
020
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 23/11/2024
قیامت میں بہادر شاہ ظفر ضرور اس کا حساب مانگے گا 😂😂😂😂😂🤣🤣🤣 #بخاری_صاحبہ
010
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 23/11/2024
نند بھاج کی لڑائی میں کچھ بھاوجیں ایسے ہی منہ سوجھا کر بیٹھ جاتی ہیں نند کی جیت مبارککککک 😂😂😂😂😂😂😂 #بخاری_صاحبہ
032
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 23/11/2024
032
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 22/11/2024
قصور بشریٰ بی بی کا نہیں موبائل نیٹ ورک کا تھا 🫣🫣🫣🫣😂😂😂😂😁😁😁 ‎یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو# #بخاری_صاحبہ

یہ نند بھاوج کی لڑائی پی ٹی آئی کو تقسیم پھر تقسیم سے منتشر کروا کر ہی رہے گی انشااللہ #بخاری_صاحبہ 🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️
031

سنیے 🫣🫣🫣🫣🫣😂😂😂😂😂

صبح صبح سب انگرزیوں کی پوسٹس ہوتی ہیں ان لوگوں کو بلیوں کا بھی شوق ہوتا ہے مگر کتوں کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں نوٹ : اسکائی واسیوں یہ درست ہے کل میں نے عمران نیازی پر کچھ پوسٹس کی تھیں مگر اب میری اس بات کوئی سیاسی رنگ نہ دے دیجیے گا پلیز 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🫣🫣🫣😂😂🤣🤣 میں شدید غیر سیاسی ہوں یار 🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️ #بخاری_صاحبہ

🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 21/11/2024
خان جب پہلی بار گئے تھے تو سعودیہ نے کیا کہا تھا یوتھیاز اب آپ خود ہی سن لیجیے کوئی اور نہیں بشری بی بی کہہ رہی ہی ہیں ہم اگر کہتے تو آپ برا مان جاتے 🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🫣🫣🫣🫣🫣 #بخاری_صاحبہ
032
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 21/11/2024
‏"خان ایسا ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول" بشری بی بی ویسے ہی بتا رہی ہوں کنول کا پھول اصل میں کیچڑ کا پھول ہی ہوتا ہے اس کی جڑیں کیچڑ میں ہوتی ہیں وہ کسی صاف پانی میں نہیں اگ سکتا صرف کیچڑ میں ہی اگ سکتا ہے 🫣🫣🫣🫣🫣 #بخاری_صاحبہ
022
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 21/11/2024
مبارک ہو بلیو اسکائی بنا وی پی این کے چل رہا ہے 😍😍😍😍 دیکھا معاف کرنے کا فائدہ 🫣🫣🫣
011
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 21/11/2024
مٹی سے زیادہ قیمتی کچھ ہو سکتا ہے ہمارے ملک کی مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی کتنی فصلیں اگ سکتی ہیں کیوں اسکائی واسیوں 😂😂😂😂🤣🤣🤣
041
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 22/11/2024
صبح صبح سب انگرزیوں کی پوسٹس ہوتی ہیں ان لوگوں کو بلیوں کا بھی شوق ہوتا ہے مگر کتوں کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں نوٹ : اسکائی واسیوں یہ درست ہے کل میں نے عمران نیازی پر کچھ پوسٹس کی تھیں مگر اب میری اس بات کوئی سیاسی رنگ نہ دے دیجیے گا پلیز 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🫣🫣🫣😂😂🤣🤣 میں شدید غیر سیاسی ہوں یار 🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️ #بخاری_صاحبہ
011
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 22/11/2024
یار اس کے نوٹیفیکشنز کے دماغ خراب کر دیا ہے بجے جارہا فون سوئے کیسے انسان اگر کسی کو نوٹیفیکشنز آف کرنے آتے ہیں تو بتا دے پلیز 🥺🥺🥺🥺
211
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 22/11/2024
میں لوگوں کی فالووئنگ میں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر فالو کر رہی ہوں 🙂🙂🙂🙂
010