GullZeba @gullzeba.bsky.social · 07/08/2025السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں نیلے آسمان تلے 131
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 20/03/2025"تمہیں لوگوں میں کوئی مکمل نہیں ملے گا، لہٰذا ایسے شخص کو تلاش کرو جس کی خامیاں تمہیں تکلیف نہ دیں" 230
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 09/03/2025انویسٹ وہاں کریں جہاں سے ریٹرن آئے ، پھر چاہے وہ جذبات ہوں عزت ہو یا پھر محبت_ 340
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 05/03/2025اگر آپ کو ذلیل ہونے کا شوق ہے تو یکطرفہ محبت کر لیں اگر مزید شوق ہے تو اظہار بھی کر دے😜 330
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 05/03/2025کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں جیسے کہ اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا اپنے کردار پر باتیں سُننا اپنا مشکل وقت اکیلے گزارنا شدید سر درد میں شور برداشت کرنا اور آنسوؤں کو حلق میں اُتارنا۔۔ 220
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 05/03/2025`پیسوں کے قرض تو ادا ہوجاتے ہیں لیکن رویوں کے قرض ہمیشہ باقی رہتے ہیں`🥀 130
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 05/03/2025تُمہیں پتہ ہے خلا کا تصور کب وجود میں آیا ؟ جس دن سے تُم نے مجھے آخری کال کر کے غیر معینہ مدت کیلئے بات ختم کر دی تھی.!! کسی کا الوداع کہنا خالی اک لفظ نہیں ہوتا ، بلکہ ایک پورا زمانہ ہوتا ہے ، جو الوداع ہو جاتا ہے ، الوداع کہنے سے صرف ا 110
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 02/03/2025media.tenor.coma poster that says blessings of ramadan with a crescent moon in the backgroundALT: a poster that says blessings of ramadan with a crescent moon in the background 010
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 02/03/2025باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے، لہذا معاف کرنا سیکھیے، تا کہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں، دینا سیکھیے، تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں، مسکرانا سیکھیے، تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں، بے لوث محبت کرنا سیکھیے، تا کہ آپ سے محبت کی جائے. 030
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 27/02/2025سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے یہ کیا ! تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی خوش باش ہم کو دیکھ کے ڈر تو نہیں گئے؟ 241
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 25/02/2025مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں، اُن سے بھی بڑے دروازے اللہ کی طرف سے کھل جاتے ہیں۔ ایسا کچھ نہیں جو اللہ سے پوشیدہ ہو۔ بس آپ صبر کریں، بے شک، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ❤️ 142
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/02/2025بنا دھاگے کے سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی ۔۔۔ سیتی کچھ بھی نہیں ہے بس چبھتی جاتی ہے۔۔۔ 320
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/02/2025تو لوٹ آنے کا وعدہ تو کر ، پھر میں دنیا کو بتاؤں گی انتظار کسے کہتے 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/02/2025اور تم قبرستان جایا کرو تاکہ تم بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو.... 210
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/02/2025سب سے دردناک روانگی اس شخص کی ہے جو آپ کے پاس سے تو چلا گیا لیکن آپ کے اندر سے نہیں جاسکا 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/02/2025زندگی صرف اسی کیساتھ گزارو جسکی موجودگی میں تمہیں خوش رہنے کیلئے کوشش نا کرنی پڑے 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 24/02/2025دل بھی چڑیا کی طرح ہوتے ہیں، وہی اترتے ہیں جہاں خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 23/02/2025کتنی عجیب ہوتی ہے انسان کی فطرت نشانیاں محفوظ رکھ کر انسان کھو دیتا ہے۔ 000
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 22/02/2025کیا دن تھے جب کسی کو اسٹیشن چھوڑنے جاتے تھے تو آنکھیں نم ہو جاتی تھیں۔۔ اب تو قبرستان میں بھی قہقہے گونجتے ہیں۔۔ (تلخ حقیقت) 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 20/02/2025تم میرے تخیل میں ہمیشہ میرا بن کر رہو گے,... اس سے کیا فرق پڑتا ہے ہمارا رابطہ ہے یا نہیں __ 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 20/02/2025آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر کیسا حسِین شخص، اذیت نے کھا لیا . 020
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 18/02/2025عادتوں کی طاقت کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے ،جب انہیں چھوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے 🍁 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025www.tiktok.com/@gullzeba80?...tiktok.comgullzeba's Creator Profile 020
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025ہر وہ چیز جس سے آپ کا دل مطمئن نہ ہو، اس پر کبھی بھروسہ نہ کرنا کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے 130
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025"دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہےجس کی یادداشت مضبوط اور دل نرم ہو. 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025کون ہنستے ہوئے ہجرت پہ ہوا ہے راضی لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں 110
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025جانِ من میرے اِنتخاب سے بچ جان لِیوا ہے بہت ، اِنتخاب میرا 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے، اور اپنے صرف وہ نہیں ہوتے جو خون کے رشتے میں ہوں، بلکہ ہر وہ فرد آپ کا اپنا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو خلوص اور احساس کا خوبصورت پھول زمین میں نہیں دلوں میں اگتا ہے۔ 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025کچھ انسانوں کا متبادل نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں 121
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025بس اسی بات کا جھگڑا ہے، میرا زمانے سے ۔ پیڑ کے سائے کو پھل کیوں نہیں سمجھتے ۔😕 121
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025تمہارے بعد اسے پڑھ رہی ھوں کثرت سے لکھی ہے صبر کی تلقین جس سپارے میں 110
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025میرا خسارہ پورا کر سکتے ہو؟؟ پہلے خواب کا ۔۔پہلی خوشی کا۔۔۔پہلے ارمان کا۔۔۔۔ مجھے پہلے جیسی ، میری "میں"لٹا سکتے ہو ؟؟؟ امیدیں پھر سے جوڑ کے مجھے اعتبار سیکھا سکتے ہو ؟؟ وہ بے یقینی اور شک کے پہلے تھپڑ کا نشان مٹا سکتے ہو ؟؟ اچھا چھوڑو ۔۔۔۔ پہلے تھپڑ کے بعد دیئے گئے باقی زخموں کے نشان مٹا سکتے ہو 110
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025لوگ مر جاتے ہیں ہر روز اور ہم سوچتے ہیں ابھی عمر پڑی ہے۔ ☹️ 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025*تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🌻🦋* *لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے 110
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025ہم نے ہزار بار دی دل میں جگہ مگر کم ظرف آستین سے آ گے نہ بڑھ سکا 130
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 16/02/2025ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن ایک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 14/02/2025مرد کی عمر ویسی ہے جیسا وہ محسوس کرے، اور عورت کی عمر ویسی ہے جیسی وہ نظر آئے! 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 14/02/2025میں نے ہر کڑواہٹ چھکی ہے سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے 110
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 27/12/2024 اور اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکھیں کہ آپ کی ذات لوگوں کے لئے سکون اور خیر پہنچانے والی ھو اور ان کے لئے آپ کا ساتھ باعث تقویت بنیں 120
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 27/12/2024دل کا سکون پانے کے لیے دلوں کو سکون دینا لازمی ہے جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہیں گے آپ کو کبھی بھی حقیقی سکون نہیں مل سکتا یاد رہے کہ دلوں میں رب بستا ھے تو آپس میں اچھے اور نیک برتاؤ کریں کہ دوسروں کے دلوں اور دعاؤں میں آپ ہمیشہ زندہ رہیں 010
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 18/12/2024لاکھ کاٹتا رہوں تیری یاد کو جڑ سے پھر بھی یہ شجر مجھ میں نکل ہی آتا ہے 011