Sign in

🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴

@hashmi4.bsky.social
80 followers 39 following 97 posts
PostsRepliesMedia
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 21/03/2025
علی امامِ من است و منم غُلامِ علی ہزار جانِ گرامی فداۓ نامِ علی جب مولا علی علیہ السلام کو تلوار کی ضرب لگی تو مولا علی نے کہا: ربِ کعبہ کی قسم علی آج کامیاب ہوا یعنی زندگی ایک امتحان تھی اور علی کا امتحان آج کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ #شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
000
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 12/03/2025
قربانیاں وہاں دیجئے جہاں انکی ضرورت ہو دن کے وقت چراغ جلانے سے، تیل ہی ختم ہوگا اندھیرا نہیں۔۔!!
000
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 12/03/2025
اگر رابطہ نہ رہےتو واپسی کا راستہ قدرتی طورپر بند ہو جاتا ہے۔۔! یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتےہیں جب تک ان پر آمدورفت جاری رہے۔ مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کیلئے بند کر دیتی ہے۔۔
000
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 11/03/2025
کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، مسافر یرغمال بنا لئے گئے ، ذرائع مچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک لی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا۔ ریلوے پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ھے کہ ٹرین میں 600 سے 700 مسافر سوار ہیں، کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/01/2025
اخـــتلاف کـــا حـــل ڈھـــونڈا جـــا ســـکتا ہـــے لـــیکن حـــسد، بـــغض، مـــنافقت اور احـــسان فـــراموشی کـــا نـــہیں۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/01/2025
سب کچھ میسر ھونا زندگی نہیں ھے۔ بلکہ جو میسر ھے اس پر خوش رہنا اور شکر ادا کرنا زندگی ھے۔ الحمد للّٰہ
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/01/2025
جھوٹ تیز ضرور دوڑتا ھے مگر ! منزل پر سچ ہی پہنچتا ھے۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 08/01/2025
۷ رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت أم البنین مادر حضرتِ عشــــــــــــــــــق عباس علمدار با وفا علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مباركــــــــ۔۔۔۔۔۔۔ 🌸
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 07/01/2025
گوجرانوالہ:- 2 بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر زندہ جلادیا۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثرہ شخص اسپتال میں دم توڑ گیا جب کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتول کی دونوں بیٹیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 06/01/2025
جسے خدا کی محبت مل جائے وہ دنیا کی محبت بھول جاتا ہے ♥️♥️
021
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 05/01/2025
ولادت با سعادت حضرت امام علی نقی علیہ سلام مبارک۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 05/01/2025
پیپلز پارٹی نے اپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے اہل تشیعہ میں جو تھوڑا بہت ووٹ بینک تھا وہ بھی ختم کر دیا ھے۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 05/01/2025
پاراچنار ضلع کرم اپڈیٹ؛ تری مینگل سے لیکر چھپری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ذرائع۔۔۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 04/01/2025
اگر کسی کے عمال اچھے ھوتے ہیں تو لوگ قبر کا پتہ بھی پوچھتے ہیں۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 04/01/2025
کھونے کے بعد پتہ چلتا ھے کہ وہ کتنا قیمتی تھا جو چلا گیا پھر چاھے وہ وقت ھو، انسان ھو یا پھر کوئی رشتہ ھو۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 04/01/2025
ارشاد رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اٹھو اور نماز پڑھو ، یقینا نماز میں شفاء ہے۔ (ابن ماجہ)
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 04/01/2025
فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم: 3 چیزوں میں انحراف کسی بھی صورت جائز نہیں۔ 1۔ عہد و پیمان پورا کرنا چاہے کافر کے ساتھ ہو یا مسلمان کےساتھ 2۔ ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنا چاہے مسلمان ہوں یا کافر۔ 3۔ امانت ادا کرنا چاہے مسلمان کی ہو یا کافر کی۔ (مجموعہ)
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 26/12/2024
جب بچے چھوٹے ھوتے ہیں تو کپڑے میلے ھوتے ہیں مگر دل صاف ھوتا ھے۔ جب بڑے ھو جاتے ہیں تو کپڑے تو صاف ھو جاتے ہیں مگر دل میلا ھو جاتا ھے۔
020
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 26/12/2024
‏خدایا۔۔۔! اسے مایوس نہ کرنا جس کے پاس تیرے علاوہ کوئی عطا کرنے والا نہیں ہے۔ (صحیفہ سجادیہ 16)
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 19/12/2024
"خدایا! جب ہم نے تیری طرف رخ کر لیا ہے تو اب تو اپنا رخ موڑ نہ لینا۔۔!" 🤲 صحیفہ سجادیہ، دعا ۴۷
031
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 19/12/2024
شام مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔ فائدہ صیہونیت کو ہوا۔۔۔۔ !
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 19/12/2024
رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں۔ کُچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں بنتے اور کُچھ لوگ خاموش رہ کر اپنے بن جاتے ہیں۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 18/12/2024
حُسینؑ ابن علی ع ، روح میں روشن ہے زندگی کی طرح, یہ نام لو تو طبیعت کو چین ملتا ہے۔ ❤️
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 18/12/2024
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو، جنکا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ھو۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 17/12/2024
”رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ​..“ بارِالٰها ! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا، جِس کو اُٹھانے کی ہم میں تاب نہیں!
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 16/12/2024
شام کے شہر ادلب میں اہلبیت کے دشمنوں نے ایک نئی تعمیر شدہ مسجد کے دروازے سے پیغمبر اکرمﷺ کی دختر (فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا) کا نام ہٹا دیا۔ جنگ بدر سے نہروان تک، ذوالفقار حیدری سے اسلام دشمنوں کو لگائے گئے زخم آج بھی تازہ معلوم ہوتے ہیں۔۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 16/12/2024
غزہ کے شہداء کی ایک بڑی تعداد کے لیے کفن بھی میسر نہیں، لوگ اپنے شہداء کو کمبل اور نائلون کے تھیلوں کے ساتھ دفن کررہے ہیں۔ پتہ نہیں شام میں بیٹھے ہزاروں مسلح نام نہاد مجاہدین کو کب غیرت آئے گی۔۔؟
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 16/12/2024
نئی نسل شاید یقین نہ کرے مگر وہ دن بھی تھے جب آگ بھی ایک دوسرے کے گھر سے مانگی جاتی تھی۔ آج کل تو آگ ایک دوسرے کے گھر میں لگائی جاتی ھے۔ ‎#کاپی
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/12/2024
سردی میں جب چائے کا موڈ ھو اور گیس نا آئے۔ تو پھر لکڑی کے چولہے پر چائے بنانے کا مزہ ہی الگ ھے۔۔
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/12/2024
آپ کی مخلصی کے سب سے پہلے حقدار آپکے گھر والے ہیں۔ اس لیے یہاں وہاں مخلص رشتے ڈھونڈنے کی بجاۓ اپنے خونی رشتوں پر توجہ دیں۔۔!!! 🤎♥️🩵
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/12/2024
ایک عورت کو سورج کی طرح ہونا چاہیے چاند کی طرح نہیں۔ کیونکہ چاند کو تو ہر کوئی دیکھتا ہے مگر سورج کو دیکھتے ہی نظریں جھک جاتی ہیں۔❤️
040
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/12/2024
یمنی کارٹونسٹ کمال شرف نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں ترکی و داعش تکفیری عناصر کی معاونت کی منظر کشی ہے۔۔ #شام #ترکیہ #اسرائیل
030
Reposted by 🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴
انجینئر خالد خان @khalidkhan-72.bsky.social · 06/12/2024
پاکستان میں آج کی تاریخ 06-12-24 آدھا درجن ایک درجن دو درجن،☺️
053
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 07/12/2024
لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو۔۔ منافق کو نظرانداز کر دو، برے کو پھاڑ دو۔ اور سب سے خوبصورت پر رک جاؤ۔۔ انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں۔۔ جبکہ کچھ کا اندرونی مواد حیران کن ہوتا ہے،حالانکہ ان کا سرورق بالکل عام سا لگتا ہے۔۔
120
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 06/12/2024
شام :- اسرائیل نے بھی شام کے بارڈر کے قریبی علاقوں پر حملے شروع کر دیئے ہیں۔ تکفیری گروہ داعش، القاعده اور صہیونی اب کھل کے ایک دوسروں کی مدد کر رہے ہیں مگر یہ زیادہ دیر ٹھہر نہیں سکتے یہ آتے ہیں ظلم و زیادتیوں کی ایک داستان رقم کرتے ہیں پھر مر جاتے ہیں یا بھاگ جاتے ہیں۔۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 06/12/2024
جو کبھی فلسطین مظلوم کے لئے متحد نا ھوئے۔ وہ اسرائیل و امریکہ کے کہنے پر کیسے شام میں ان مجاہدین کے خلاف اکٹھے ھوگئے۔ جو لبنان اور فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ اسرائیل کے خلاف لڑ رہے ہیں۔۔۔ #سوچئے
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 06/12/2024
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 😭 03 جمادی الثانی شھادت بنت مصطفی (ص) بی بی فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج 💔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 04/12/2024
یہ اُمت بیٹیاں کھاگئی۔۔ مدینہ میں محمدؐ کی بیٹی، کوفہ میں علی کی بیٹی، شام میں حسین کی بیٹی، 😭
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 03/12/2024
بغض زہراؑ کے ساتھ نہ کیا کر ناز اپنی عبادتوں پہ محسن۔ محشر میں ہزار سجدوں کو کھا جاۓ گی شکایت بتولؑ کی۔۔
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 03/12/2024
*پاکستان میں VPN کا بلڈ پریشر کم ہے۔ *واٹس ایپ کو 104 کا بخار ہے۔ *فیسبک کو کل رات سے شدید کھانسی ہے۔ *ٹک ٹاک کی ایک ٹانگ پر پلستر چڑھا ہوا ہے۔ *وائی فائی کی نظر کمزور، کبھی نظر آتا ہے، کبھی نظر نہیں آتا۔ _ سوشل میڈیا ذرائع _ ‎#کاپی
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 03/12/2024
اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری: ہم ایرانی ہتھیاروں کو شام پہنچنے سے روکیں گے۔ بشارت الاسد کے خلاف القاعدہ اور داعش کا دوبارہ سر ابھارنا اسی سلسلے کی کڑی ھے۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 02/12/2024
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ آج چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الثانی 1446 ہجری بمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھ ہوگی۔۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 01/12/2024
کسی کے خلوص اور پیار کو اس کی بيوقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کرو گے اور لوگ تمہیں بيوقوف سمجھے گے۔
150
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 01/12/2024
اگر افغانستان ملوث ھے تو کیا ھماری فوج کو جوابی کاروائی نہی کرنی چاھئے تھی۔۔ ملک میں اگر افغانی فتنے کو ختم نا کیا گیا تو جلد یہ عوام کے ساتھ ساتھ ملٹری اسٹبلشمنٹ کے لئے سر درد بن جائے گا۔۔
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 01/12/2024
مذہب کے نام پر ہمارے لوگ اتنی عبادت نہیں کرتے جتنی نفرت کرتے ہیں۔۔۔!
150
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 30/11/2024
روزانہ اس دنیا سے لوگوں کا رخصت ہوتے رہنا زندہ رہنے والوں کے لیے بہت بَڑی نصیحت ہے۔۔۔۔
020
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 29/11/2024
کوشش کرو کہ بنا مطلب کے اچھے بنو۔ مطلب سے تو ھر کوئی اچھا بن جاتا ھے۔
140
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 27/11/2024
دھرنا دینے والوں نے دھرنا دلوا دیا اور ختم کروانے والوں نے ختم بھی کروا دیا۔ بس غریب کے بچے مارے گئے۔
031
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 27/11/2024
پریشانیو اور مصیبتوں کا سب سے بڑا اورخوبصورت حل نماز ہے۔
121
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 25/11/2024
جس ملک میں گنڈاپور، پنکی، مریم ، نواز شریف ، زرداری اور بلاول جیسے سیاست دان اقتدار میں ھوں گے وہاں ایسے ہی ھجوم اپنی من مانیں کرتے رہیں گے۔
072