Sign in

ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی

@pagalfalsafi.bsky.social
116 followers 74 following 63 posts

کراچی کا رہنے والا ,مڈل پاس، مہاجر پاکستانی میرا پیغام انسان سب سے پہلے خود کو دیکھے بجائے دوسروں کے عیب تلاش کرنے کے

PostsRepliesMedia
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 15/12/2024
کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی ۔۔۔۔ مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔
010
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 15/12/2024
انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے ۔۔۔ اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے ۔۔۔
021
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 15/12/2024
کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے ۔۔۔۔ پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے
031
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 15/12/2024
پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے ۔۔۔۔ لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا ۔۔۔
031
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 15/12/2024
جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں ۔۔۔ جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔۔۔
000
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 15/12/2024
زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا۔
000
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 15/12/2024
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔ اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔ ۔
011
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 15/12/2024
کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا ۔۔۔ بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔۔۔۔
000
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 02/12/2024
کسی نے بڑے کمال کی بات کہی ہے کے زندگی میں دوسروں کی شکایت کرنے سے بہتر ہے خود کو بدل لیجئے کیوں کے پوری دُنیا میں کارپیٹ بچھا نے سے اچھا ہے کے خود کے پیروں میں چپل پہن لی جائے
051
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 22/11/2024
یہ کیا اٹھا لائے ہو یہ بھی وی پی این سے چلتا
010
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 21/11/2024
اج کہ بیان سے تو لگتا اب سعودیہ کی خیر ناہی
120
Reposted by ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 21/11/2024
آہ ۔۔۔۔! پارا چنار پھر لہو میں ڈوب گیا۔ ‎#پاراچنار
094
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 21/11/2024
زندہ لوگوں کی طرح جیو موت کا کاہے ڈر مرنا تو سب کو ہے حق بولو حق
031
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد کا موسم سہانا ہے لال کرانے کس کس نے انا ہے
292
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 20/11/2024
گر لاکھ چھپانے کی بھی کوشش کرے کوٸی ہر راز عیاں کرتی ہیں اغیار سی آنکھیں پھر کس کی یہ ہمت اُنہیں اُف تک کرے کوٸی جب حکم چلاتی ہیں وہ سرکار سی آنکھیں معلوم نہیں تجھ کو مگر تیرے لیۓ ہی دُکھ درد سے لبریز ہیں غمخوار سی آنکھیں کہنے کو بہت کچھ ہے فقط اتنا کہونگی آنکھوں میں نمایاں ہیں وہ سردار سی آنکھیں
030
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 20/11/2024
جب وی پی این سے ہی چلنا تھا تو ٹیوتر کیا برا تھا
361
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 20/11/2024
نئی منزلیں نئے راستے وی پی این تیرے واسطے
130
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی آیا چاہ گیا پھر وہ وی پی این کی زد میں آگیا
051
Reposted by ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 18/11/2024
ہم ہوۓ تم ہوۓ کہ میر ہوۓ #بلیو_اسکائی کی محفل میں سب ہی صفر سے شروع ہوۓ 🤣😎🤣 #سوچئے
162
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 19/11/2024
اب یہ بھی وی پی این کہ بغیر ناہی چل رہا
151
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
اسکائی کا پہلا دن یہاں بھی بلیو ٹک والے نا آجائیں
031
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
عجب زندگی بنا ڈالی ہجرت کی ایک فضا بنا ڈالی کبھی فیس بک کبھی ٹیوٹر کبھی ایکس اب بلیو اسکائی
151
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
نیا دور نئی بلیو اب اس کو کہیں گے کیا ہم نے ٹیوٹ کیا یا ہم نے بلیو کیا
020
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
ارے یہ انگریزی والی ٹیوٹ کاہے نطر ارہی
120
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
ٹیوٹر پر لکھنے کو ٹیوٹ کہتے تھا ادھر کیا کہیں گے ہم نے بلیو کیا یا ہم نے اسکائی کیا یا ہم نے bsk کیا
440
Reposted by ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 18/11/2024
جس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
13469
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
لگا کر جوڑی جو کش لگایا تھا خود کو نیلے اسمان پر پایا تھا
021
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
پرانے ٹیوٹر کا مزہ جب لمٹ الفاظ کی تھی لوگ تحاریر سے پہچانے جاتے نا کہ نام سے
020
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
بھائیوں انسان ہوں پیار سے بولوں گے پیار ملے گا جیسا لہجہ ویسا جواب میرا کہنا ہے محبت بانٹو محبت سمیٹو دنیا میں محبت ویسے ہی نایاب ہے
351
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
اٹھو انار کلی فلسفی نیلے اسمان پر اگیا
052
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
ارے عجیب ہوگیا ٹیوٹر استعمال کرنا ہو تو وی پی این لگاو اسکائی استعمال کرنا ہو تو وی پی این ہٹاو
010
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
ویسے کیسا عجیب لگتا لوگ پوچھیں کہاں تھا ہم کہیں گے نیلے آسمان پر لوگ کہوے گے ابے اج تو چرس نا پیتا
041
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
بڑے سائنسی تجربوں کہ بعد اور چار بڑے سائنسدانوں کہ ساتھ مل کر آئی ڈی بنانے میں کامیاب ہوگئے
110
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 18/11/2024
110