ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 18/11/2024جس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 13469
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 19/11/2024میرا نہیں خیال کہ ہجرت جاری ہے۔ لوگ دونوں طرف رہیں گے۔ یہاں پریزنس بڑھ جاۓ گی 110
ATIF HUSSAIN @atifhussain.bsky.social · 21/11/2024کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے بلیو سکائی پہ اکاؤنٹ نہ بنایا ہو🙂 #bluesky #BlueSkySocial 000
ABD UL BAIS @abd-ul-bais.bsky.social · 18/11/2024 ہماری طرف سے آداب ۔۔۔ کاش آپ یہ ہجرت ہمارے ساتھ کر لیتے 000
Bhai @hydribhai.bsky.social · 18/11/2024جیک ڈورسی پاکستان میں آفس ہی نہ کھول لے۔۔۔اتی عزت بلیو اسکائی کو۔ مسک جلدی کر بین ہٹ وادے ورنہ اگلے مہینے تک حکومت ایکس کو بے ضرر مان کر خود کھول دے گی۔ 021
بــــابــــا جــــی Zeeshan @mzshan.bsky.social · 18/11/2024مجھے لگتا ہے حافظ ساب کا بھی اس میں شئیر ہے 000
Dr. Jack Sparrow @drjacksparrow.bsky.social · 18/11/2024آپ فالو کریں یا نہ کریں ہمیں تو فالو کرنا ہے۔ آپ مرشد جو ٹہرے۔ احقر میثم رضوی 000