ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 28/11/2024حد تو یہ ہے اپنی بداخلاقی کے لئے مشہور قوم یوتھ آجکل اخلاقیات پہ درس دے رہی ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 064
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 27/11/2024صورتحال اب کچھ اس طرح کی ہو گئی ہے کہ کسی یوتھیے کی طرف طنزیہ مسکرا کر بھی دیکھیں تو وہ جھولی پھیلا کر آپ کو بددعائیں دینا شروع ہو جاتا ہے۔ 🥴 #ٹوٹ_بٹوٹ 073
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 27/11/2024اس وقت خان صاحب رہا نہیں ہوئے یا انقلاب نہیں آیا سے بڑا اور تشویشناک مسلہ یہ ہے کہ پیرنی پھر سے نس گئی ہے۔ اور اس بار خان کے دوست کے ساتھ نسی ہے۔ 😷 #ٹوٹ_بٹوٹ 082
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 26/11/2024یوتھیوں کو بھی ماں باپ کی بد دعا ہے، ساری زندگی ڈی چوک پہ ہی رلتے رہیں گے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 052
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 25/11/2024کل شام تک یہ فائنل کال "مس کال" میں تبدیل ہو جائے گی۔ اور یوتھیئے اپنی لال ٹوئیاں سہلا رہے ہوں گے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 051
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 25/11/2024اب اس فائنل کال سے بھی خان صاحب آزاد نہیں ہوئے تو اخلاقی طور پہ خان کو خود کشی ہی کر لینی چاہیئے۔ 😷 #ٹوٹ_بٹوٹ 0124
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 25/11/2024یوتھیے تو اپنے نصیب میں جیسے ساری زندگی ڈی چوک پر ذلیل ہونا ہی لکھوا کر آئے ہیں۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 173
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 25/11/2024کھاریاں کے کھسرے اپنے گرو کو آزاد کروانے نکلے تھے تو گرو کو ساتھ لے کر ہی گئے تھے۔ اب یوتھیوں اپنے گرو کو آزاد کروانے کے لئے کھسروں جنتا ہی حوصلہ دیکھا دو۔ 😷 #ٹوٹ_بٹوٹ 291
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024یوتھیوں دل چھوٹا نہ کرنا، ایسی کم سے کم پچاس سو فائنل کال اور آنی ہیں۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 3145
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 2166
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 19/11/2024چچا ایکس پہ تقریبا سب سے بلاک ہو، ادھر بھی بلاک ہونے والی حرکتیں کر رہے ہو۔ 🤣🤣🤣 293
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 18/11/2024جس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 13469
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 18/11/2024اب تو یہ حال ہے کہ لوگ روز صبح اٹھ کر سب سے پہلے یہ دیکھتے ہیں آج کون سی ٹک ٹاکر کا ٹوٹا لیک ہوا ہے۔ 😷 1195
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 18/11/2024سوال : پاکستان میں اس وقت کون سا موسم چل رہا ہے ؟ جواب : ٹک ٹاکرز کے ٹوٹے لیک ہونے کا۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 3143