Shine Stine @shinestine.bsky.social · 29/11/2024 رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ایک سوشل میڈیا سے پوسٹ چراکر دوسرے سوشل میڈیا پر لگانے کا کوئی گناہ نہیں ہوتا 280
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 29/11/2024کون نفرت سکھا گیا اتنی پھول کے ہاتھ میں بھی پتھر ہے #صائمہ_اسحاق 052
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 29/11/2024کسی کو فُرصتِ پُرسہ نہیں رہی سو اب میں اپنا آپ مسیحا میں چارہ گر میرا 161
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 23/11/2024جو یہ سمجھتے ہیں کہ ریاست ماں ہوتی ہے وہ صرف یہ دیکھ لیں کہ ماں کیلئے ایک دھرنے کی اہمیت پارہ چنار میں شہید ہونے والے والوں سے زیادہ ہے شائن سٹائن 1143
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 22/11/2024 جتنے خبیث ہمارے جج ہوتے ہیں، ہماری عدالتوں میں داخلے کیلئے عدالت کے باہر دعا لکھی ہونی چاہئیے “اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوذُبِکَ مِنَ الخُبُثِ وَالخَبائِث 082
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 22/11/2024 پارہ چنار میں شہید ہونے سمجھتے تھے کہ ریاست ماں ہوتی ہے۔ 061
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 22/11/2024 ملک کی تباہی کی جتنی ذمہ دار اسٹبلشمنٹ اور پی ٹی آئی ہے اتنی ہی ذمہ دار ن لیگ بھی ہے۔ 3131
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 21/11/2024 عقل و شعور والے لوگوں کی کمی یوتھیاپے کو جنم دیتی ہے۔ #شائن_سٹائن 1163
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 20/11/2024 رش والی جگہ پہ یوتھیوں کی پہچان کا طریقہ کسی بھی رش والی جگہ پہ زور سے آواز لگائیں اوئے کنجر جو جو مڑ کے دیکھے سمجھیں پی ٹی آئی میں ہے 5267
Reposted by Shine Stine🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 19/11/2024نیا علاقہ ہے بھئی۔۔۔ سب کی نئی نویلی دکانداری ہے لہذا۔۔۔ بھاؤ تاؤ مول تول میں۔۔۔۔ بلا کی خوش اخلاقی برتی جارہی ہے کمبخت 😜 #سوچئے 091
Reposted by Shine Stineترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 20/11/2024اگر کسی جاندار کی دم ایکس پر ٹیڑھی تھی تو بلیو اسکائی پر 150 ٹوئٹس کرنے کے بعد بھی ٹیڑھی ہی رہے گی۔ 2123
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 20/11/2024 یا اللہ ٹک ٹاکرز کو اتنی ترقی عطا فرما کہ وہ HD کیمرہ افورڈ کرسکیں 090
Reposted by Shine Stineترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024نیچاں دی اشنائی کولوں کسے نئی پھل پایا کیکر تے انگور چڑھا کر، ہر گچھا زخمایا۔ (کمینے انسان کی دوستی پھل نہیں دیتی جیسے انگور کی بیل کیکر پر چڑھانے سے ہر گچھہ زخمی ہوجاتا ہے) 052
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 19/11/2024 لگتا ہے دو چار دن تک مجھے یہاں کوئی یوتھیا نہیں ٹکرایا تو میں دوستوں یاروں کو ہی ٹرول کرنا شروع کردونگا 5180
Reposted by Shine StineScorpion @123bichoo.bsky.social · 19/11/2024سوچا تھا نیلا آسماں پر کسی کو گالی دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن کنجر حکمرانوں نے پاکستانیوں کو یہاں بھی ٹویئٹر کی طرح وی پی این کا محتاج کر دیا ہے۔ 😡 3112
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 19/11/2024 قدرت نے کوئی چیز بیکار نہیں بنائی اب یوتھیوں کو ہی دیکھ لیں یہاں بلیو اسکائی پر نہیں ہیں زندگی جھنڈ لگ رہی ہے۔ یہاں کوئی ہے نہیں جسے تپایا جائے 2161
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 19/11/2024 پی ٹی آئی والے آپس میں لڑپڑیں تو آپ پر لازم ہیکہ اچھی طرح چیک کریں کہ کون حق پر ہے اور کون غلطی پر پھر اچھی طرح سوچ سمجھ کر صرف لڑائی کا ساتھ دیں 196
Reposted by Shine StineJunaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 19/11/2024فالوورز کے معاملے میں ہم کبھی بھی خود کفیل نہیں رہے ۔ ن لیگ والے اور پیپلز پارٹی والے دوست فالو کرتے نہیں ، تحریک انصاف والوں کو ہم سے ازلی خار ہے 😋 اب باقی ہمارے ڈیجیٹل پر سو دوسو سر پھرے ہر پلیٹ فارم پر ہیں وہ ہماری فالوونگ اور فالوور ہو جاتے ہیں 😂 152
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 19/11/2024 ٹوئیٹر پہ لکھنا آجکل گونگے کا خواب بن گیا ہے جسے گوگے کے علاوہ کوئی اور نہیں سن، پڑھ سکتا 1101
Reposted by Shine StineBhai @hydribhai.bsky.social · 19/11/2024 "Kindness is a language the blind can see and the deaf can hear. Spread it generously." #Bhai ا 131
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 19/11/2024 یہاں آکر ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی گنجان آباد رہائشی کالونی سے کسی نئی آباد ہونے والی نسبتاً کم آبادی والی کالونی میں آگئے ہوں 6212
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024جانی انگلش دیکھ کر مجھے لگا کہ عمر اکمل نے فالو کیا ہے اسی لئے فالو بیک دے دیا 🤣😜 392
Reposted by Shine Stineندا رضوی @sweet-rizvi.bsky.social · 18/11/2024وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔ 4165
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 میں نے نوٹ کیا ہے جب بھی میرا پے آؤٹ کے نام پر چلر آنے لگتا ہے حکومت کو کیڑا کاٹ جاتا ہے اور ٹوئیٹر بند سوشل میڈیا بند یا وی پی این بلاک کردیتے ہیں اگر گورمنٹ اپنی ٹونٹ ٹونٹ نہ کروائے تو آپکا بھائی پکا پکا بلینئیر ہے اگلا۔ 092
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 ابھی شروعات ہیں تو یہاں ایسا سناٹا ہے جیسے کسی زمانے میں کراچی میں الطاف بھائی کی کال پر ہڑتال والے روز ہوتا تھا۔ #شائن_سٹائن 3142
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 اسکا ایک فائدہ یہ ہوگا کہ جن چار کی اجازت ہے وہ چاروں اس میں سے نکل آئیں گی 🤣🤣🤣 570
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024جن لوگوں نے ٹویئٹر پر مجھے بلاک کیا ہوا ہے کوشش کریں کہ یہاں بھی کردیں اگر نظر آگئے تو ایدی تے بینظیر کردینی ہے میں نے 🤣🤣🤣 3101
Reposted by Shine Stineمومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024جی بھیا بس جہاں ہمارے لوگوں نے بلایا وہاں پہنچ جاتے ہیں ہمہیں یہاں لانے والے ہر دل عزیز ہمارے اور آپ کے پیارے بھائی شائن سٹائن ہیں @shinestine.bsky.social 121
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 مجھے بس دو طرح کی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں ایک وہ جو بلیو اسکائی ایپ استعمال کرتی ہیں دوسری وہ جو نہیں کرتیں 151
Reposted by Shine Stineترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 18/11/2024بس اب یہاں تحریک انصاف کے کارکنان کی کھیپ آجائے تاکہ ٹائم لائن پر کچھ تو گالیاں لکھی نظر آویں۔ یہ تو اسلامی پلیٹ فارم لگ رہا ہے جس میں ہر مرد مولوی طارق جمیل اور خاتون فرحت ہاشمی لگ رہی ہے۔ 4144
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 سب کچھ کریں بس ایسی ٹوئیٹیں نہ چرائیں جن کے لکھاریوں کا پتا ہو @husn4in.bsky.social 5212
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 فلموں میں دکھاتے ہیں ہیرو کوریڈور میں کتابیں لئے جا رہا ہوتا ہے اور سامنے سے آتی ہیروئن سے ٹکرا جاتا ہے اور کتابیں بکھر جاتی ہیں میں صبح سے یہاں کتابیں لئے ٹہل رہا ہوں مجال ہے جو کوئی پتلو سی حسینہ آ کے ٹکرا جائے 9202
Reposted by Shine Stine🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 18/11/2024وی پی این کا استعمال حرام قرار دینے کے پیچھے بلیو اسکائی کا ہاتھ ہے 😜😜😜😜 #بخاری_صاحبہ 1136
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024ابھی تو لوگوں کے اس بات پر بھی جھگڑے ہونگے کہ میری ٹوئیٹ کو بلیو اسکائی پر لائک کیا تو توئیٹر پر کیوں نہیں لائک کیا 3173
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024انکے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں ادھار مانگنے کیلئے ماحول اچھا ہے 0121
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024لگتا ہے یہ امیروں کی ایپ ہے ہر آئی ڈی نے ڈبل گھوڑا بوسکی پہنا ہوا ہے 😀🤣 2153
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 ریپلائی کرکے ڈیلیٹ کرنے والوں کو سزا کے طور پر واپس ٹوئیٹر پر بھیج دیا جائے گا انتطامیہ 0121
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024میں نے حامد میر، عمران ریاض، رمیز راجہ کو بلیو اسکائی پر بھی دیکھا ہے یقین مانیں یہاں بھی اتنے ہی منحوس لگ رہے ہیں 3142
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 نئی نئی ایپ آئی ہے تو اسے خالی تیزگام کی بوگی سمجھ کر جلدی جلدی سیٹیں گھیرنے کی مت کریں انتطامیہ 0102
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024ایلون مسک نے ٹوئیٹر کا وہی حال کردیا ہے جو عمران خان نے تین سال میں پاکستان کا کیا ہے نوٹ: یہ میں توئیٹر پہ نہیں لکھ سکتا شائن_سٹائن# 1236
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024 پاکستان ٹیم نے ٹی ٹوئینٹی جیتنا ایسے ہی غیر شرعی سمجھ لیا ہے جیسے وی پی این کا استعمال غیر شرعی ہے 152
Reposted by Shine StineNida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 18/11/2024سنتالیس کے بعد سب سے بڑی ہجرت ایکس سے سکائ بلیو پر ہو رہی ہے ۔ لیکن یہاں دوہری شہریت کی اجازت ہے 1316624
Reposted by Shine StineScorpion @123bichoo.bsky.social · 18/11/2024بلیو اسکائی پہ آ کے ٹوئیٹر کی برائی کرنے والے اس عورت کی طرح ہیں جو درجن بھر بچے پیدا کرنے کیبعد بھی روتی ہیکہ اسے سچا پیار نہیں ملا۔ 261
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024بلیو اسکائی پہ آ کے ٹوئیٹر کی تعریف کرنے والے اس طلاق یافتہ عورت کی طرح ہیں جو دوسری شادی کرکے بھی پہلے شوہر کی تعریف کرتی ہے شائن_سٹائن# 4204