Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 11/12/2024یہ دنیا بڑا دھوکا ہے، سارے لوگ چونا لگانے کو بیٹھے ہیں 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 02/12/2024مشتاق پلمبر نے جب بھی محوبت کی ٹوٹ کے کی۔ 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 28/11/2024تمام شودیاں ایک طرف اس کا جادو ایک طرف ❤️ 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 28/11/2024میری زندگی میں لگے کنٹینر بھی ہٹا دو ظالموں ۔۔۔ 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 28/11/2024یہ صبح صبح چاند چہرے کا دیدار ہوگیا، شکر ہے مالک کا 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 24/11/2024زندگی سچ مچ مشتاق پلمبر والی ہوگئی ہے ۔۔۔ 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 22/11/2024اٹھائے جانے والی چیزوں میں پہلی چیز دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے 🙈🙈🙈 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 22/11/2024اور سناؤ آج کہاں کی بیف بریانی پھوڑ رہے ہیں سب؟ 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 21/11/2024چوری کی پوسٹ کرنے والوں کو ایک اور جگہ مل گئی بھئی مبارک ہو #bsky 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 20/11/2024کیا دن تھے جب رشیدہ اور میں رشکے میں بیٹھ کے گولا گنڈا کھانے جاتے تھے، وہ ہولے ہولے مسکراتی تھی اور میں اس کے ہاتھ پر چونٹی کاٹ لیا کرتا تھا ۔۔۔۔ 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 20/11/2024توبہ توبہ ایسے ایسے اکاؤنٹ آرہے ہیں سامنے بندے کا ایمان ڈول جائے 🙈۔۔۔ 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 20/11/2024ایک تو ہر کوئی سخت لونڈا بنا ہوا ہے یہاں ۔۔۔۔ 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024چھوڑ دیے وہ دھندے، جن کے انجام تھے گندے ۔۔۔۔ 000
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024کراچی کے تمام شپاٹر جو ٹوئٹر سے ہجرت کر کے یہاں آرہے ہیں انہیں خوش آمدید ۔۔۔۔ 031
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو ۔۔۔۔ 000