Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 21/11/2024اس بلوے سکی پر زیادہ ہلچل کیوں نہیں ہے ۔ لوگ ہچکچا رہے ہیں یا شاید دونوں طرف لکھنا زیادہ لگ رہا ہے 141
Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 20/11/2024یہ blue sky پہ لکھائی الٹے ہاتھ کی طرف سے کیوں شروع ہو رہی ہے ؟ عجیب ٹیڑہا ٹیڑہا لگ رہا ہے 430
Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی میں بھی اسپیس ہونگی یا ہم لڑائی کے بغیر ہی جئیں گے یہاں 381
Yasmin qazi @guleyrana.bsky.social · 19/11/2024پہلے ایک جگہ سے گالیاں پڑتی تھین اب دو جگہ سے پڑیں گی 😊 440