Reposted by T khanAaron Parnas @aaronparnas.bsky.social · 29/12/2024Rest in peace, Mr. President. Thank you for your lifetime of service to our nation. www.ajc.com/news/former-...ajc.comFormer U.S. President Jimmy Carter, 100, diesFormer U.S. President Jimmy Carter has died at home in Georgia. 1698038957
Reposted by T khanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 21/12/2024لعنت اللہ علی الظالمین ○ اگر PTI کو fix کرنے کے بعد time مل جاۓ تو اس بے زبان کو ہی انصاف دے دینا تاکہ تمہارے جیسوں کے شر سے کم از کم بے زبان محفوظ رہیں 173
Reposted by T khanArslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 08/12/2024مریم نواز چین پہنچ گئی، بیجنگ ایئرپورٹ پر شاندار استقبال۔ 0297
Reposted by T khanShahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 04/12/2024جو رب اس اتنے بڑے آسمان کو بغیر ستونوں کے کھڑا کر سکتا ہے ، وہ مشکل حالات میں اکیلے بندے کو بھی کھڑا کر سکتا ہے بس اس پر یقین ہونا چاہئے کہ وہ ساتھ ہے اس نے آسمان کو تھاما ہوا ہے تو وہ مجھے بھی گرنے نہیں دے گا، تاریکیوں میں وہ روشنی کی کرن ضرور دکھائے گا 092
Reposted by T khanSania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 01/12/2024وہ لوگ کتنے بدقسمت ہیں جن کی 2024 میں بھی شادی نہیں ہوئی۔۔😂😂 162
Reposted by T khanAmir Khan @iamirkhan.bsky.social · 01/12/2024حکومت نے 26 نومبر کو بڑا بلنڈر کیا ہے، کسی حکومت کے ہاتھوں پر خون کے داغ لگ جائیں تو وہ مضبوط نہیں رہتیں، سئنیر صحافی حامد میر۔۔!! 0114
Reposted by T khan𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 01/12/2024تیرے بعد کسی اور کو سوچیں دل کی ایسی بغاوت پے لعنت 🖤☹️ 0376
Reposted by T khanPTI @pti-media-force.bsky.social · 26/11/2024"کتنا اوپر سے آرڈر آتا ہے نہتے بے گناہ لوگوں پر فائز کھولنے کا؟ قوم کی حفاظت کے لئے آپ کو یہ طاقت اور یہ بندوقیں دی گئی ہیں، اسی قوم پر تان دی ہیں؟" مراد سعید #احتجاج_سے_انقلاب_تک 13515
Reposted by T khanabuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 24/11/2024بشریٰ بی بی کا اعلان 🚨 ہم عمران خان کو لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے 095
Reposted by T khanZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024" 12 گھنٹے لگیں یا 100 گھنٹے، ہر صورت D-Chowk اسلام آباد پہنچیں گے!" ::-ایم این اے شاندانہ گلزار #FinalCall #ہمارا_مطالبہ_خان_کی_رہائی 0207
Reposted by T khanINSAFIANS @insafians.bsky.social · 23/11/2024Few Hours Left Mere Pakistaniu 🇵🇰 0145
Reposted by T khanjokeerrr🇵🇰 @jokkeerrr2.bsky.social · 23/11/2024جنازے اُٹھانے سے بہتر ہے... آواز اُٹھاؤ جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں شکریہ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران 086
Reposted by T khanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/11/2024Islamabad under siege. Life is become very miserable in the world most beautiful capital. 11814
Reposted by T khanAstronomy pictures @astronomers.bsky.social · 22/11/2024The Boomerang Nebula 262494127
Reposted by T khanALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024پرسوں 12 فوجیوں کی لاشوں کو گدھوں پر لاد کر نہچے اتارا گیا۔۔ کرم میں 44 لوگ دہشتگردی کی بھینت چڑھ گئے۔۔۔ دیر میں 8 فوجی گولی کا نشانہ بن گئے۔۔ یہ ایک ہفتے کی تین خبریں اس مکھ منتری کے نزدیک اگر خوشخبری ہیں؟؟💔 23112
Reposted by T khanImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 21/11/2024آپ آ رہے ہیں؟ 24 نومبر کو نکل رہے ہیں؟ 1613147
Reposted by T khanjokeerrr🇵🇰 @jokkeerrr2.bsky.social · 20/11/2024Blue skyکا بڑا مقابلہ⛔ پاکستانیو آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے #imrankhan #PTIoffical 112337
Reposted by T khanHozima Khan Pti @hozimakhan.bsky.social · 21/11/2024إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے، بشری بی بی @ptiofficial.bsky.social @ptispofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social 0247