Sign in

𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫)

@hamzapti1.bsky.social
3.3K followers 13K following 104 posts

🍃اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ🍃

PostsRepliesMedia
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 20/08/2026
Aslamoalikum Imran Khan Tigers I Am Back 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
001
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 02/01/2025
‏بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، پہلے میرے اسیر کارکنان اور رہنماؤں کو چھوڑیں اس کے بعد میری بات ہو گی، اٹک جیل میں تین سال تک باہر بھیجنے کی پیشکش کی گئی تھی، جینا مرنا پاکستان ہے، آخری سانس تک ملک کی آزادی کی جنگ لڑوں گا عمران خان ❤️🔥
0174
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 08/12/2024
اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎
1172
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 07/12/2024
لڑ رہا ہے ملت کے ہر غدار سے میں کارکن ہوں ایسے سالار کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✌🔥
1222
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 07/12/2024
‏کہ راہ دیکھے گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں❤️ یا تو آجائیں تو یا ہم ٹھکانے لگ جائیں🥺
0277
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 05/12/2024
‏ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی کالک شہباز شریف نے اپنے منہ پر ملی ہے جتنے بھی جرائم ملک میں ہوئے ہیں، نون لیگ اس میں برابر کی ذمہ دار ہے چاہے وہ انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ہوں، چاہے لاپتہ افراد کا معاملہ ہو اسد طور __🔥
13215
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 04/12/2024
💕🥺🤏 ہم نے کب کہا وہ شخص ہمارا ہو جائے بس اتنا دیکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارا ہو جائے 🥺
0275
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 03/12/2024
اسلامی جمہوریہ پاکستان صحافی کا قلم برائے فروخت قاضی کا عدل برائے فروخت مولوی کا فتویٰ برائے فروخت
0233
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 03/12/2024
اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎
0187
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 01/12/2024
تیرے بعد کسی اور کو سوچیں دل کی ایسی بغاوت پے لعنت 🖤☹️
0376
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 01/12/2024
‏مرشد اپنے کارکنوں کا بہت خیال رکھتا تھا 🥺💔 مرشد کا اپنے کارکنوں کے ساتھ بہت محبت ہے ❤️
0337
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 01/12/2024
تو جان میری تو دل ہے 🍃❤️
1246
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 01/12/2024
‏وہ کون لوگ تھے وہ پاکستانی تھے ان کے ماں باپ تھے ان کے بچے تھے ان کے حقوق تھے اور آپ نے سیدھی گولیاں مار دی 💔🥺
12711
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 01/12/2024
*اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎
0172
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 30/11/2024
‏چـې راټـول شـم د سلګو بدل به اخلــم د هر ظلـم او سختــو بــدل بــه اخلــــم 💔
3246
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 30/11/2024
‏اسلامی نظریاتی کونسل نے VPN پر فتویٰ جاری کر دیا مفتی تقی عثمانی کو گورنر سڑکوں پر پھرتا نظر آ گیا لیکن قتل عام نظر نہیں آیا کوئی کچھ نہیں بولا ہمارے علماء اکرام کا کردار بہت شرمناک ہے عمران ریاض خان
0255
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 29/11/2024
‏اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ (اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
1241
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 29/11/2024
پہلے پی ٹی آئی کارکنان کو گلے لگا کر کہا آجاؤ ہم گولی نہیں چلائیں گے پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں ہم اس رویے کی مذمت کرتے ہیں مولانا فضل الرحمان
0197
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 27/11/2024
آپ پر آمن رہے ہم آپ پر گولی نہیں چلائے گے تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 🥺💔
1328
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 27/11/2024
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
02012
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد کے شہری کھانا اور پانی تقسیم کر رہے ہیں ❤️
0153
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏الرٹ ___🛑 اس وقت ایک بار پھر سے ڈی چوک میں شدید شیلنگ شروع
0174
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں،مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے عمران خان 🔥✨
0193
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
عمران خان کا پیغام ❤️✨
02410
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏الرٹ __🛑 ڈی چوک اور اطراف میں لائٹیں بند، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا
0155
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏جب تک عمران خان حکم نہ دیں ہم نے ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھنا اور اس علاقے کی حفاظت کرنی ہے علی امین گنڈاپور
0136
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏الرٹ __🛑 اسلام آباد میں انتظامیہ زبردستی ہوٹل بند کروا رہے ہیں اس لئے مقامی لوگ احتجاج میں شریک کارکنوں کے لئے کھانے پینے کا بندوبست کریں
0116
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
بشریٰ بی بی کنٹینر پر موجود اور اسکے سامنے عوام کا سمندر ❤️
0148
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏انصاف ڈاکٹرز فورم کی میڈیکل ٹیموں کے پاس دوائیاں اور دیگر سامان ختم ہو رہا ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ درج ذیل اشیاء فراہم کرنے میں فوری مدد کریں
083
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
یہ نوجوان دو دن سے سوئے نہیں دیکھ لے یہ کیسے سو رہے ہیں ان نوجوانوں کو تاریخ یاد رکھے گی
0349
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏بشریٰ بی بی کے ڈی چوک جانے کے اعلان کے بعد سے قافلہ رواں دواں ہے G11 کے مقام پر رینجرز تعینات ہیں مزاحمت متوقع ہے صدیق جان
0268
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
بیرسٹر گوہر پھر سے اڈیالہ جیل پہنچ گیا اگر بیرسٹر گوہر نے مزکرات کرنے ہے تو کرے ہم نہیں مانتے کسی مزکرات کو ہمیں بس ہمارا لیڈر واپس کرو بات ختم ۔۔۔۔۔!!!
0131
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
تاریخی قافلے کے اسلام آباد میں داخل ہونے کے مناظر
03923
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏ڈی چوک سے 2 کلومیٹر دور اسلام آباد کی عوام بڑی تعداد میں پہنچنا شروع
1239
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کے قافلے کے تازہ ترین مناظر قافلہ اسلام آباد میں داخل ہو رہا ہے انقلاب دستک دے چکا ہے ✨🔥
0106
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
بہادر شوہر کی بہادر بیوی 🔥❤️
0189
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏الرٹ ____🛑 رات کے اندھیرے میں ایک بار پھر سے شدید شیلنگ شروع
1179
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏پاکستانیوں بشری بی بی آپ کے پاس عمران خان کی امانت ہیں بشریٰ بی بی کی حفاظت یقینی بناؤ 💯
0225
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏زبردست شیخ وقاص اکرم کا بھائی اپنے حلقے سے قافلہ لیکر اسلام آباد کی طرف روانہ 🔥
1193
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏شاہد خٹک انقلاب کے نعرے لگاتے ہوئے 🔥
0172
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏شاہد خٹک ، سالار خان کاکڑ ، شیر افضل مروت کا بھائی سب لوگ اسلام آباد پہنچ گئے
0166
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمارے تمام پارلیمنٹیرینز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم اسلام آباد داخل ہو رہے ہیں زرتاج گل 🔥✨
13715
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏انٹرنیشنل میڈیا 🔥✨ عمران خان کے سپورٹرز اور پولیس کے درمیان تصادم سپورٹرز کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
0116
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
Shahid khattak Next Plzzz 😎🔥
0133
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏ساری رات شیل کھانے کے بعد بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا خان نے ٹھیک کہا تھا دو ہی قومیں ہیں ایک انسان دوسرا پٹھان 😂😂
0114
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏علی امین گنڈاپور کا قافلہ کٹی پہاڑی کی طرف پیش قدمی کر رہا ہے عمر ایوب کا قافلہ بھی ہمراہ ہے یہ اتنا بڑا قافلہ ہے کہ برہان سے غازی پور انٹرچینج تک لائنیں لگی ہوئی ہیں ✨🔥 صدیق جان
062
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏تازہ ترین بشری بی بی اس وقت برہان سے قبل ایک ریسٹ ایریا میں موجود، کارکنان کی بہت بڑی تعداد ان کے ہمراہ 🔥
2206
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏پولیس وین پر قیدی نمبر 804 عمران خان کی چھاپ لگا دی گئی 😎🔥
3224
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏برہان کے مقام پر پولیس اپنی قیدی وینز چھوڑ کر بھاگ گئ کارکنان قیدی وین کی چھت پر چڑھ گئے 🔥✨
2176
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏سب سے بڑی خبر __🔥✨ میانوالی، ڈیرہ اسماعیل خان، کرک، لکی مروت کے عظیم الشان قافلے اسلام آباد سے 7 کلومیٹر دور ہیں
2237