Sign in

PTI South Punjab

@ptispofficial.bsky.social
2.5K followers 6 following 46 posts

Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf South Punjab.

PostsRepliesMedia
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/08/2026
بائیس سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر شہباز شریف کو خط لکھ کر کپتان عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک اور انہیں مناسب طبی سہولیات کی عدم فراہمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ #FreeImranKhan
186
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 01/05/2026
یہ کام کافروں کا ہے اور یہاں جو یہ کام کررہے ہیں وہ مسلمانیت کے لبادے میں کافروں سے بھی بدتر ہیں۔
000
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 30/04/2026
حقیقی آزادی کی عظیم جدوجہد کے لیے کپتان عمران خان کی قید کے 1000 دن۔
072
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 29/04/2026
Punjab Govt cut Rupees 35 Arab from Health and Education Budget Ridiculous!!! Form 47 CMs like Maryam Nawaz have no vision
041
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 29/04/2026
‏عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے حالیہ انکشافات نے کپتان کی صحت اور زندگی کو لاحق خطرات پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو عمران خان کے شفاف طبی معائنے اور آزادانہ ٹیسٹ کروانے کی فوری اجازت دی جائے تاکہ تمام حقائق سامنے آ سکیں۔ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
052
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 27/04/2026
‏تقریباً 1000 دن سے قید تنہائی کا سامنا کرنے والے عمران خان کو بنیادی طبی سہولیات، بالخصوص آنکھ کے بروقت علاج سے محروم رکھنا اور تین ماہ سے قید تنہائی میں رکھنا سراسر ظلم ہے۔ #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
131
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 26/04/2026
‏آج دے فسطائی نظام سچ نوں دبا سکدے نیں پر ہمیشہ لئی نہیں۔ قیامت دے دن نہ طاقت کم آؤ گی، نہ پروپیگنڈا۔ ہر بندے دا نامۂ اعمال اوہ دے اپنے ہتھ وچ ہووے گا۔ کچھ فخر نال دکھاؤن گے، تے کچھ شرمندگی نال لکان دی کوشش کرن گے، جیویں آج سچ لکایا جا رہیا اے۔ ‎#QuranBuildsNations ‎#FocusOnImranKhan
010
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 25/04/2026
‏کشمیر کپتان کا! ‎#MuzaffarabadJalsa
010
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 25/04/2026
سفیر کشمیر عمران خان کے کھلاڑی وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کشمیر کا پرچم لہراتے ہوئے! #MuzaffarabadJalsa
010
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 25/04/2026
One Nation, One Vision, One Mission #PTIFoundationDay
010
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 27/03/2026
‏چئرمین عمران خان رہائی مومنٹ، ممبر سازی کا آغاز۔ 📍: جمعہ، دن 3 بجے، صوبائی سیکرٹریٹ، نزد پشاور موٹروے انٹرچینج ‎#FreeImranKhan
011
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/02/2026
اللہ الحق ہے۔
0189
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/02/2026
عسکری میڈیکل رپورٹ نامنظور، جعلی رپورٹ پر دستخط کرنے والے ڈاکٹرز نامنظور #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک ‎#FreeImranKhan
093
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/02/2026
یہ ایک منظم سازش کے تحت کیا گیا ہے۔ نورین نیازی
0135
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/02/2026
مجھے موت کا کوئی خوف نہیں، اللہ نے مجھے کسی مقصد کے لیے زندہ رکھا ہوا ہے۔ کپتان عمران خان
0165
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/02/2026
8 فروری وہ دن ہے جب گزشتہ سال عوام کے ووٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالا گیا اور عمران خان کے مینڈیٹ کو چرایا گیا 8 فروری2026 کو قوم ایک بار پھر کھڑی ہو گی ووٹ کی حرمت ائین کی پامالی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے #FreeTheSoulOfPakistan #فوکس_8فروری_سب_بند
077
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/02/2026
Today marks a day where we stand united in our support for the historic struggle of the people of Kashmir. A solution to the Kashmir issue is essential to peace in the region. @ptiofficial.bsky.social holds the sacrifices of the people of Kashmir in great regard, their struggle stands unmatched.
174
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/10/2025
میں پشاور ہائیکورٹ میں کھڑے ہو کر ججز کو پیغام دیتا ہوں کہ بے بس ہو تو عوام کے سامنے آ جاؤ وکلاء کے سامنے آ جاؤ اور سب بتا دو اسکے بعد پھر ہم جانیں وکلاء جانیں عوام جانیں اور "وہ" جانیں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور ہائیکورٹ میں خطاب
095
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/10/2025
#ReleaseImranKhan
0105
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/10/2025
تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کے علاوہ میری کوئی ذاتی ٹیم نہیں ہے.سہیل آفریدی میرے ساتھ ہمارے سینئر ساتھی اور پی ٹی آئی آفیشل SMT کے نامزد کردہ یار محمد نیازی بطور سوشل میڈیا فوکل پرسن اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے. سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
073
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 05/10/2025
میرے کپتان آپکو سالگرہ مبارک ہو۔ سینیٹر عون عباس بپی ‎#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
010
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/10/2025
کپتان عمران خان کو سالگرہ مبارک، جنہوں نے اپنے بچوں سے زیادہ قوم کے بچوں کو عزیز تر رکھا اور ان کے لیے ہر قربانی دی، قوم کو شعور دیا ایک نئی سوچ دی تاکہ وہ اپنے مستقبل اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کریں، کپتان عمران خان کے نظریے اور قربانیوں کو قوم کا سلام۔
064
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 05/10/2025
قائد عمران خان صاحب کو جنم دن مبارک! وہ لیڈر جس نے اپنی ذات، خاندان اور آزادی قربان کر دی — صرف اپنی قوم کے وقار، خودداری اور روشن مستقبل کے لیے۔ شوکت خانم کے عظیم سپوت کو سلام، جس نے تاریخ کو نئی سمت دی #HappyBirthdayImranKhan
043
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/09/2025
"مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ" لاہور میں معصوم بچوں نے اذان دے کر اس بات کا اظہار کیا کہ وہ بھی اس ظالم نظام سے چھٹکارا چاہتے ہیں اور جانتے ہیں کون ان کے اور ملک کے لیے بہتر ہے۔ #خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ #ہمیں_ہے_حکم_اذاں
0104
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/09/2025
مجھے ہے حکمِ اذاں، لا إله إلا الله! ملکِ پاکستان کی سلامتی اور چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے صدر پاکستان تحریکِ انصاف ضلع وہاڑی، حقیقی ایم این اے طاہر اقبال چوہدری اللہ کے حضور عاجزی سے اذان دیتے ہوئے — یہ اذان ایک پیغام ہے: ہم حق کے ساتھ ہیں، اور اللہ کی مدد پر یقین رکھتے ہیں۔
0105
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 03/09/2025
یہ مجھ سمیت میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید کر دیں میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا اور نہ ہی ان کے آگے جھکوں گا. سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
000
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 01/09/2025
عسکری اسٹبلشمنٹ کی جانب سے مسلط کردہ ملک کے سب سے بڑے صوبے پر ٹک ٹاکر ملک پر ایک وبال ہے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے، بجائے یہ کہ سیلاب زدگان کی داد رسی ہو پوری حکومت مریم نواز کی مدح سرائی کے لیے مواد بنانے میں مصروف ہے، اور ان حرکتوں پر نہ کوئی شرم ہے نہ حیاء۔
000
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 31/08/2025
‏یہ ہے اس قوم کی بدقسمتی کہ مینڈیٹ چور ایک سیلاب سے زندگی کی جنگ لڑتی عوام کو سبق دے رہا ہے کہ "ڈیم کی فکر نہ کرو، گھروں میں پانی جمع کر کے ٹب بھر لو"۔ ووٹ چرا کر ایوانوں تک پہنچنے والے کی سوچ اگر صرف بالٹی اور ٹب تک محدود ہے تو پھر بڑے منصوبے اور وژن کی امید کس سے رکھی جائے؟
120
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 31/08/2025
"ظلم کا بدلہ ووٹ سے" این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد ہیں، این اے 129 کی عوام سے اپیل ہے کہ 18 ستمبر کو "گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر انھیں کامیاب بنائیں۔
021
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/08/2025
اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
0127
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/08/2025
عمران خان کے دور حکومت میں نوجوانوں میں سیرت النبی ﷺ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات
0103
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/08/2025
یہ ایک مجرم ہے جس کا جرم عمران خان سے وفا ہے اور اسی وجہ سے اس نے دو سال جیل کاٹی۔ پر آپ اس تصویر میں عوام کی محبت کی ایک جھلک دیکھیں جو کہ پھولوں کے گلدستوں کی شکل میں پڑی ہے۔ اندازہ ہو جائے گا کہ عوام کس سمت کھڑی ہے۔
072
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/08/2025
اب بھی زندانِ غلامی سے نکل سکتے ہیں۔۔۔ اپنی تقدیر کو ہم آپ بدل سکتے ہیں!
063
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/08/2025
سرکاری اشتہارات میں قائد اعظم کی تصاویر نہ شامل کرنے کی حکومتی حرکت کے بعد تحریک انصاف کا 16 اگست قائد ڈے کے طور پر منانے کا اعلان
093
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/08/2025
راج وہ جو دلوں پے کیا جائے۔اور اس عوام کی دلوں کی دھڑکن عمران خان ہے آپ ظلم سے ،جبر سے ، طاقت کے زور سے کچھ وقت کے لیے اندھی حکمرانی کر سکتے ہیں لیکن فتح آخر دلوں پے راج کرنے والے کی ہی ہو گی۔
0106
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 16/07/2025
ایک ہی مقصد، ایک ہی نعرہ باہر نکالو خان ہمارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
010
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/07/2025
کپتان عمران خان اپنے نظریے اور اپنی قوم کی خوشحالی اور ترقی کے لیے جیل میں ہر ظلم برداشت کر کے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کپتان عمران خان کی کال پر قوم بھی عسکری رجیم سے چھٹکارے کے لیے تیار ہے، اپنے لیڈر کی کال پر باہر نکل کر قوم ضرور حقیقی آزادی پالے گی ان شاءاللہ۔
0106
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/07/2025
حقیقی عوامی نمائندہ کے حیثیت سے چچا جی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی #MafiaExposed
1105
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/07/2025
محدود سوچ رکھنے والے کبھی بڑے خواب نہیں جیتے
075
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/05/2025
‏"مجھ پر ہر طرح کی سختی کی جا رہی ہے۔ میرے بچوں سے میری بات تک نہیں کروائی جاتی ، میرے اہل خانہ سے ملاقات کئی کئی دن روک لی جاتی ہے اور میرے معالج تک کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا اس کے باوجود میں اپنی قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا-" ‎
1107
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/05/2025
25 مئی 2022 کو ہونے والی فسطائیت کی ایک جھلک!
1115
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/05/2025
‏سالار خان کاکڑ کی شہید عبدالرشید کے گھر آمد والد اور بچوں سے ملاقات عبدالرشید شہید 24 نومبر کو سالار خان کاکڑ کے ہمراہ اسلام آباد گیا تھا 26 نومبر کو ڈی چوک میں گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا تھا
062
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/05/2025
‏جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں، جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہوں گا۔ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی
0156
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 17/05/2025
"نہ کوئی کرپشن، نہ کوئی الزام، بس عمران خان سے وفاداری کی سزا، ناحق قید کے 640 دن مکمل۔ #FreeSMQ
042
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/04/2025
‏جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں
02013
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/04/2025
Overseas Pakistanis in France, Holland, and Switzerland will march this weekend to demand the release of Imran Khan and an end to the human rights violations in the country. It has been 612 since Imran Khan was taken into custody by the military government in Pakistan. #WeWantReleaseImranKhan
01710
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 08/04/2025
سحر قریب ہے دل سے کہو نہ گھبرائے! #WeWantFreeImranKhan
12611
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/01/2025
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو:
04421
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/01/2025
بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان
28829
Reposted by PTI South Punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/01/2025
اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- انہوں نے میری ہدایات پر ہی عمل کیا۔ عمران خان
15419