Reposted by PTI Punjab
بائیس سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر شہباز شریف کو خط لکھ کر کپتان عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک اور انہیں مناسب طبی سہولیات کی عدم فراہمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
#FreeImranKhan
Official Blu Sky Social Media Account Of PTI Punjab | www.Insaf.PK