Sign in

Sania Imtiaz

@sania9854.bsky.social
77 followers 1 following 36 posts
PostsRepliesMedia
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 11/01/2025
آگاہی (شعور-حقیقت) سننے میں بہت پیاری شے معلوم ہوتی ہے لیکن یہ تب تک حاصل نہیں ہوتی جب تک کہ آپ حالات کی تلخیوں کا مزہ نہ چکھ لیں، تجربات کے کڑوے گھونٹ نہ پی لیں اور اس آگاہی کو حاصل کرنے کا ہرجانہ خود ادا نہ کرلیں.
121
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 11/01/2025
جب پاکستان میں سیلاب آیا تھا تو لاس اینجلس کی بیٹی انجلینا جولی امداد اور داد رسی کیلئے پاکستان آئی تھی آج لاس اینجلس میں آگ لگی ھوئی ھے تو پاکستانی خوشی سے ناچ رھے ھیں.
131
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 25/12/2024
جب اپنی ناقدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا۔
032
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 24/12/2024
کچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان یوں جوش و خروش سے بناتا اور نبھاتا ہے جیسے خوشیاں بو رہا ہو ۔ لیکن کچھ عرصے بعد اُسے احساس ہو جاتا ہے کہ در حقیقت وہ اپنے آپ کو جلانے کے لئے لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔💯
022
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 24/12/2024
قربانی وہاں دینی چاہیے جہاں اس کی ضرورت ہو ۔ دوپہر کے وقت چراغ جلانے سے چراغ سے ایندھن ہی ختم ہو گا باقی کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو گا ۔
122
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 22/12/2024
اتنا مہنگا بھی نہ سمجھو خود کو ہم غریب لوگ ہیں اکثر مہنگی چیزیں چھوڑ دیتے ہیں ..
023
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 20/12/2024
دو چیزیں جو وضاحت کرتی ہیں کہ آپ کون ہیں: 1_آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو.. 2_ آپ کا اخلاق جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔..
022
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 19/12/2024
‏جب صدائیں بے سود لوٹ آئیں تو اذیت کم کرنے کا آسان حل خاموشی ہے
122
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 18/12/2024
"جاہل اور احمق لوگ اس بات کا مذاق اڑاتے ہیں جس کو وہ سمجھ نہیں سکتے۔" پائتھاگورس
042
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 16/12/2024
اقتدار اور دولت کا لالچ انسان کو اندھا کر دیتا ہے انسان اس کالچ کی وجہ اچھے اور برے میں تمیز کرنا بھول جاتا ہے
032
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 16/12/2024
‏محبت میں آپ "گرفتار" نہیں ہوتے بلکہ اس میں آپ "شریک" ہوتے ہیں بنیادی طور پر محبت کا مطلب "دینا" ہوتا ہے ، لینا نہیں " محبت آزادی کا شیرخوار بچہ ہے " یہ کبھی غلبے کے ذریعے وجود میں نہیں آتی۔۔۔
042
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 14/12/2024
مسخرہ جب محل میں داخل ہوتا ہے تو وہ بادشاہ نہیں بنتا۔ لیکن محل سرکس بن جاتا ہے۔
031
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 03/12/2024
”جو چیز ہماری موجوده نسل کی روح کو مرده بنا رہی ہے وه بے حسی ہے“ـ — لونجائنس
021
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 02/12/2024
فرض اور واجب عبادتوں کہ بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے ۔۔
041
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 01/12/2024
وہ لوگ کتنے بدقسمت ہیں جن کی 2024 میں بھی شادی نہیں ہوئی۔۔😂😂
162
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 01/12/2024
‏اگر دوسروں کی خوشیوں پر آپ بھی خوش ہوتے ہیں تو واقعی آپ اشرف المخلوقات ہیں
172
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 28/11/2024
"لوگ میرے پاس سے گزرتے ہیں اور میں دیکھ نہیں سکتا تیرے سوا، گویا میں بھیڑ میں اندھا ہوں۔"
161
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 27/11/2024
Good Night
282
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 26/11/2024
دنیا میں طاقت سے بڑا کوئی آئین نہیں،کوئی قانون،کوئی اخلاق نہیں۔حق کیاہے اور باطل کیا؟سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا؟ اس کا فیصلہ بھی طاقتور ہی کرتاہے
0103
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 24/11/2024
دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑل ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ رنگ پھلوں میں انجیکشن سبزیوں پر رنگ ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ محبت میں دھوکہ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟؟
2208
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 24/11/2024
میں ٹھیک کیوں نہیں ہو پا رہی دواؤں سے.. تمہیں بھی یار بتانا پڑے گا____! حیرت ہے..
363
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 24/11/2024
" ایک ایسے شخص کی وجہ سے غمگین ہونا آپ کی حماقت ہے جو اپنی زندگی خوشی سے گزارتا ہے ۔"
171
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 24/11/2024
" ایک ایسے شخص کی وجہ سے غمگین ہونا آپ کی حماقت ہے جو اپنی زندگی خوشی سے گزارتا ہے ۔"
062
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 24/11/2024
کتنا آسان ہے صبر کی بات کرنا ،جب مصیبت آپکی مصیبت نا ہو۔۔۔
2102
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 24/11/2024
‏زندگی میں بلندیاں حاصل کرنے کے لئیےجھکنا پڑتا ہے ، مگر صرف اور صرف اللہ تعالی بزرگ و برتر کے سامنے ۔
072
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 23/11/2024
‏وقت کا سامراج آپ کے 'شور' سے نہیں "شعور" سے خوفزدہ ہوتا ہے.......
0122
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 23/11/2024
‏نیند اور جہالت جتنی گہری ہو گی، جگانے والے پر اتنا ہی غصہ آئے گا
273
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 18/11/2024
غصہ ایک تیز ہوا ہے جو عقل کے چراغ کو بجھا دیتی ہے
1133
Sania Imtiaz @sania9854.bsky.social · 18/11/2024
خدا کا بندہ وہی ہے جو بندوں کا خدا نہ بنے ۔
1234