Sign in

ALAM11

@alam11.bsky.social
15K followers 33K following 152 posts

Am the supporter of Ik

PostsRepliesMedia
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/09/2025
Hy
01111
Reposted by ALAM11
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
Leader #Imran_khan
16511
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
Thanks for 10k followers friends
6402
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
Nurse bercky
1121
Reposted by ALAM11
ALAM11 @alam11.bsky.social · 21/11/2024
‏إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے، بشری بی بی
219023
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨آؤ بیٹھ کر بات کریں جواب:- پہلے عمران خان کو رہا کریں
0114
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
‏26 نمبر کے مقام پر بجلی بند کر دی گئی ۔ پولیس کی Massive Mobilization دیکھی جا رہی ہے۔ کارکنان 26 نمبر سے تھوڑی دوری پر ہیں
061
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
‏رینجرز اور ایف سی کی جانب سے 26 نمبر چونگی پر مظاہرین پر شیلنگ شروع ،،،قافلہ لاکھوں کا اور ٹوٹل پولیس اور رینجر کو ملا کر 500 کی نفری ہے- احتشام علی عباسی۔۔۔۔
0101
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
‏حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین کی صدا گونجنے والی ہے
172
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
‏اب راولپنڈی اور اسلام آباد کی باری عامر مغل، شیر افضل مروت، شہریار ریاض، سیمابیہ طاہر سمیت تمام قیادت کو متحرک ہونا ہوگا۔ عمران ریاض ۔۔۔۔
081
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
‏صرف عمران خان کے ایک استقبال کو دیکھتے ہوئے حکومت عمران خان کو نہیں چھوڑ رہی کہ وہ جب باہر آئے گا لاکھوں لوگ استقبال کیلئے ہوں گےاوراس استقبال سے حکومت دوسال سے گھبرائی ہوئی ہے اور کیس پہ کیس بناتی ہے
0150
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
صورتحال
180
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
Is liy tho ap ko ham patwariii khty ha
1164
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
Leader #Imran_khan
16511
Reposted by ALAM11
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
Hi....,
2191
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی کا اعلان۔۔۔🔥🔥🔥🔥 ہم نے عمران خان کو لئے بغیر واپس نہیں آنا۔۔۔
1120
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
Hi....,
2191
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
‏آنسو گیس کا توڑ ڈھونڈ لیا گیا!!
0104
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
Ameen
0227
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
جواب نھی یوتھ کا
093
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
‏🚨"دھمکیاں دی جا رہی ہے کہ ڈی چوک آنے کی جرات مت کرنا ہم یہاں آکر دکھائیں گے۔" شیر افضل خان مروت
0202
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
اسلام وعلیکم
0110
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
Do or die
060
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
‏کنٹینرز پر کپڑا ڈال کر انتظامیہ نے عمران خان کی فائنل کال کی تصویر بھی لگا دی۔
193
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
‏نظر خیبرپختونخوا پر، علی امین گنڈا پور کی وفاداری پر۔۔!!
092
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
‏اج کے دن اسلام اباد میں عمران خان کا راج ہے ابھی تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی نہیں نکلا اور حکومت نے سب کچھ بند کر دیا عمران ریاض خان
1112
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
‏جو طاقت اور صلاحیت عمران خان جیل میں بیٹھ کر رکھتے ہیں وہ طاقت اور صلاحیت رکھنے کا آصف زرداری اور نواز شریف جیل سے باہر حکومت رکھنے کے باوجود سوچ بھی نہیں سکتے۔ عمران ریاض خان
0102
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
‏پاکستان، حکومت پاکستان کے آڈرز پر سیل کر دیا گیا- بوجہ: عوامی احتجاج
0112
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
0266
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
@bsky.app please grow my account
131
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
02610
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
The "bluesky is an echo chamber" think pieces that keep popping up really tickle me because they show how certain people genuinely believe social media should be for debating and arguing and not talking about the things that make you happy and sharing art with the world.
3535
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading.
2263
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
‏پاکستان اور دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام اے میرے مالک عمران خان کی حفاظت فرما آمین
0286
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
0265
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏پرسوں 12 فوجیوں کی لاشوں کو گدھوں پر لاد کر نہچے اتارا گیا۔۔ کرم میں 44 لوگ دہشتگردی کی بھینت چڑھ گئے۔۔۔ دیر میں 8 فوجی گولی کا نشانہ بن گئے۔۔ یہ ایک ہفتے کی تین خبریں اس مکھ منتری کے نزدیک اگر خوشخبری ہیں؟؟💔
23112
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏کیا بند راستے انقلاب کو روک سکتے ہیں، حکومت جتنی مشکلات پیدا کرے گی عوام اتنی زیادہ 24 نومبر کے حوالے سے پرجوش ہو جائے گی
0182
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک احتجاج اور موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!!
0228
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏24 نومبر کو مجھے تیس ہزار پختون چاہیئے اگر تیس ہزار پختون میرے ساتھ آ گئے تو قسم کھاتا ہوں خان کی رہائی یقینی ہے۔ ویسے تو پورا پاکستان نکلے گا لیکن میری نظریں ان تیس ہزار پختونوں پر ہیں۔ شیر افضل مروت کی للکار 🔥
091
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏خان صاحب کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی وہ ہم لیکر اڈیالہ جیل پہنچے ہیں قانون کے مطابق خان صاحب اب آزاد شہری ہیں اُنکو رہا کر دینا چاہیے۔ خالد یوسف چوہدری
0135
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے، علیمہ خان کی گفتگو۔۔!!
0193
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے، علیمہ خان کی گفتگو۔۔!!
0135
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏بریسٹر گوہر علی خان عمران خان صاحب سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
0143
Reposted by ALAM11
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان نے پرانے اصولوں پر کھیل کا حصہ بننے سے صاف انکار کیا سب کچھ اپنی عوام کے سامنے کھول کے رکھ دیا ہے حبیب اکرام
04215
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
Alhamdullih 3k follower surpassed thanks All supporters
0130
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان نے پرانے اصولوں پر کھیل کا حصہ بننے سے صاف انکار کیا سب کچھ اپنی عوام کے سامنے کھول کے رکھ دیا ہے حبیب اکرام
04215
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏پاکستان اور دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام اے میرے مالک عمران خان کی حفاظت فرما آمین
5366
ALAM11 @alam11.bsky.social · 21/11/2024
‏سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی بلا مقابلہ اجارہ داری ہے۔
0269
ALAM11 @alam11.bsky.social · 21/11/2024
‏بہت سی باتیں ہو رہی ہیں کہ 24 نومبر کی تاریخ بدل دی جائے لیکن ایسا بالکل نہیں اگر احتجاج کی تاریخ ایک ہی شرط پر چینج ہو سکتی ہے کہ عمران خان جیل سے باہر ائیں اور اپنی عوام کو ائندہ کے لاءحہ عمل کا بتائیں بشری بی بی
0219
ALAM11 @alam11.bsky.social · 21/11/2024
‏_*🛑پاکستان کے پورے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول ، بشری بیگم*_
082