Sign in

shamimalik.bsky.social

@shamimalik.bsky.social
3K followers 2.2K following 8 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Science girl @science-girl.bsky.social · 01/01/2025
Friend in need is a friend indeed..🐕🐾🙏😊
621131
Reposted by @shamimalik.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 27/12/2024
‏مرشد کی رہائی کے لیے بہترین وظیفہ اسم وظیفہ کیا ہم کوئی غلام ہیں؟ شروع میں 10 بار ایبسولیوٹی ناٹ پڑھیں 300 بار 804 کا وظیفہ کریں ہر 100 بار 804 پڑھنے کے بعد 6 بار پڑھیں کہ (میرا مرشد ہینڈ سم) ہے اگر یہی وظیفہ آپ پانچ سال تک کرتے رہے تو الّٰلہ کے کرم سے مرشد جیل انشاءالّٰلہ جیل میں رہیں گے
2204
Reposted by @shamimalik.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 28/12/2024
ہمارے ملک میں تو مرغیاں بھی کرپشن میں ملوث ہیں😂
1196
Reposted by @shamimalik.bsky.social
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 27/12/2024
ساڈی اکھ دی رَت نچوڑ کے سانوں وچ راہواں دے چھوڑ کے سانوں درداں دے نال جوڑ کے کوئی ناگ ہجر دا ڈنگ گیا اک ہور دسمبر لنگھ گیا
1101
Reposted by @shamimalik.bsky.social
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 28/12/2024
ہمارے شہزادےاپنے ملک کی رکھوالی اور اسکی بقاء کےلیۓ! سب سےقیمتی چیز قربان کرتے! کون کرتا ہےایسی نوکری؟ کیا اتنا معاوضہ ملتا ہے کہ اپنی جان قربان کی جاۓ؟ نہیں! جان سبکو پیاری ہوتی یے لیکن یہ شیر شہادت کا انتظار کرتےہیں! خدا انکو کر مخاذ پر سرخرو کرے آمین پاکستان زندہ باد🇵🇰
151
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/12/2024
‏9 مئی کے پیچھے ایک مربوط منصوبہ بندی تھی ایک مربوط سازش تھی جو لوگ بھی اس منصوبہ بندی اور سازش میں ملوث تھے ان کو آئین اور قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچانا بہت ضروری ہے، آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہر فوجی افسر کیلئے ریاست پاکستان اور افواج پاکستان مقدم ہونی چاہیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
062
Reposted by @shamimalik.bsky.social
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 28/12/2024
اڑتا ہوا شاٹ اور بال باونڈری لائن سے باہر۔۔۔۔ ڈی جی سر کا "سوپر 6" یہ 1990ء نہیں ہے 2024ء ہے ہم تمھیں بھی جانتے ہیں اور تمھارے ہینڈلرز کا درد بھی سمجھتے ہیں🇵🇰💪 ‎#DGISPR ‎#منہ_توڑ_جواب ‎@1s1pk ‎@OfficialDGISPR
0102
Reposted by @shamimalik.bsky.social
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 28/12/2024
‏پاکستان کی تباہی و بربادی کا ذمے دار فتنہ یہودیا نیازی گینگ ہے اس ملک دشمن فتنے کو ہر صورت سزا دینی ہو گی!!!!!!!!!!!!! ‎#SaudiaSmt
0112
shamimalik.bsky.social @shamimalik.bsky.social · 25/12/2024
ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا دل خوش ہوا خود کو گناہگار دیکھ کر😌 🥺...💔
2122
Reposted by @shamimalik.bsky.social
GOSHA 🇬🇧 @gosha-mayfair.bsky.social · 20/12/2024
BREAKING NEWS 🚨🚨 یوتھیا بریگیڈ کی جعلسازی ملاحظہ کریں یہ اکاؤنٹ 2009 میں بنایا گیا مگر اس کی پوسٹ سرچ کی جائیں تو یہ 18 نومبر سے ایکٹو ہوا ہے اور پچھلی ساری پوسٹس ڈیلیٹ کی گئ ہیں مطلب یہ اکاؤنٹ بھی کوئ یوتھیا چلا رہا ہے رچرڈ گرینل بن کر آپ سب ویڈیو میں چیک کر سکتے۔ @aeysha.bsky.social
051
Reposted by @shamimalik.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 20/12/2024
‏پابندیاں لگیں : ایٹم بم بنا پابندیاں لگیں: ضرار و حیدر ٹینک بنے پابندیاں لگیں : جے ایف تھنڈر بنا پابندیاں لگیں: میزائل نظام بنا اب پابندیاں لگی ہیں تو میرا رب ضرور کوئی نہ کوئی نیا تحفہ دے گا میری قوم کو اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے سبحان اللہ
1123
shamimalik.bsky.social @shamimalik.bsky.social · 05/12/2024
ضرورت رشتہ ایک نوجوان بیوہ کو جس کے ہمراہ اس کا ایک بیٹا بھی ہے کیلئے مخلص شخص کا رشتہ درکار ہے بیوہ کا ذاتی گھر بزنس اور زمین جائیداد ہے اسے ایسا ساتھی چاہیے جو اسے اور اس کے بچے کو پیار اور سنبھال سکے صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں 03480939316
6130
shamimalik.bsky.social @shamimalik.bsky.social · 04/12/2024
#ویڈیو کیوں نہیں بنائی ؟
560
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 03/12/2024
‏جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے میں اس سے شدید نفرت کرتا ہوں الحمدللہ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
58321
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 03/12/2024
‏تحریک انصاف نے محبت اور بھائی چارے کا بہت بڑا نقصان ہے۔ وہ دوست، جن کے بارے میں سوچ کر بندہ مسکرا دیتا تھا، ان کی شکل دیکھنے کا دل نہیں کرتا۔ عزیز رشتہ داروں میں ایسی نفرت پیدا کر دی گئی ہے کہ پیار، محبت، اور رواداری ختم ہو گئی ہے۔ تحریک انصاف کی نفرت کی سیاست نے خوشیوں کو ختم کر دیا ہے منقول
081
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 02/12/2024
پیارے پاکستان کا شیر پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے سامنے سینہ سپر ہونے والا ۔ اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔
6479
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Adeel Sami Khan @adeelsamikhan.bsky.social · 01/12/2024
*بِسْـــــــمِ اللَّـهِ الـــــرَّحْمَنِ الرَّحِـــيمِ* *• اللَّـهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
0177
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 01/12/2024
یوتھنی پارس نے بھی پنکی پورنی اور گندہ پور کی چھترول کر دی👇
1337
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 01/12/2024
‏اداکار Hollywood آرنلڈ بھی تحریک انصاف کے ‎#عمر_ایوب_صاحب کے فین نکلے جنہوں نے سینے پر شیلز کھائے لیکن سلامت رہے باقی کا پوسٹ مارٹم Zubair Ahmed Qureshi بھائی نے کر ڈالا.
26525
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 01/12/2024
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے سناؤ فیر
05532
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 30/11/2024
میری ریڈ لائن میری ریاست ۔ میری فوج پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
0127
Reposted by @shamimalik.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 30/11/2024
‏شیطان نے جھوٹ اور پروپیگنڈے کی ٹریننگ دینے کا اپنا سینٹر بند کر کے سارے حقوق پی ٹی آئی کو منتقل کر دئیے ہیں اب شیطان خود ٹریننگ لینے کے لیے بنی گالہ اور زمان پارک کے چکر لگاتا ھے
0288
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 30/11/2024
انتہائی تشویش ناک
1129
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 30/11/2024
اب احتجاج ایسے ہوگا 🤣
0104
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Laila durrani @imranriazkhan786.bsky.social · 30/11/2024
032
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے، عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قاسم خان سوری
085
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 30/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨🚨 لاہور کی ATC عدالت نے عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ 👇👇
0173
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024
افسوس یہ ویڈیو کسی ٹی وی چینل پر اب تک نہیں چلی، کہ خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو، اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟؟؟ غلیظ گالیاں اور پنجاب پولیس کو قتل کرنے کے احکامات
16545
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 30/11/2024
ٹی آئی کے جھوٹے پراپیگنڈا کو چھوڑ کر کچھ اچھی خبروں پر بات کرتے ہیں ڈالر کا ریٹ پچھلے ایک سال سے ایک جگہ منجمد ہے یورو کا ریٹ تین ماہ سے مسلسل کم ہورہا پچھلے تین ماہ میں دو بار شرح سود کم کی گئی ہے پراپرٹی کے بے لگام دھندے پر ٹیکس لگا کر اس کو ریگولرائز کیا گیا پاکستان سے کمپیوٹر سافٹ وئیر 👇
193
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Muhammad Mudassir @geminimuddi.bsky.social · 30/11/2024
‏پی ٹی آئی نے اپنا کنٹینر خود جلایا تحریک انصاف کی حمایتی صحافی "مہوش قماس خان" کا بڑا انکشاف، کنٹینر جب جلایا گیا اس وقت آپریشن کلین اپ شروع ہی نہیں ہوا تھا، اس کا مطلب یہ ہی ہے گنڈاپور بشرہ کو لیکر آپریشن سے پہلے ہی کنٹینر جلا کر مانسہرہ بھاگ گیا تھا۔
03013
Reposted by @shamimalik.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
‏پی ٹی آئی قیادت کی خاموشی بتا رہی ہے کہ یہ بھی مرے ہوۓ بھٹو کی تلاش میں ہیں ...
1219
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 29/11/2024
کافی عرصے سے صرف گھر سے کام کرنے والے شخص کی یہ زندہ لاش نہ جانے کیسے ایرپورٹ پر پہنچ گئی ہے. اسے لازمی گنا جائے.
0264
Reposted by @shamimalik.bsky.social
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 30/11/2024
یہ جو عین ، یہ جو شین ، یہ جو قاف کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے بے باک کرتا ہے ریاضی داں بھی حیراں ہے اس بات پر اب تک یہ کس کُلیے کی نسبت جُفت کو یوں طاق کرتا ہے...... #قومى_زبان @tishnalb.bsky.social
283
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 30/11/2024
‏تحریک انصاف رینجرز فائرنگ کی ایک ویڈیو نہیں لگا سکی ❌️❌️ لیکن ہم آپ کو علی امین گنڈاپور کے ایک ساتھی کی خیبر پختونخواہ پولیس کے ذریعے سے 26 نمبر چونگی پر فائرنگ کی لائیو ویڈیو بمعہ ثبوت دکھا رہے ہیں۔ شئیر کریں تاکہ ان کو کچھ شرم آئے
0116
Reposted by @shamimalik.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024
تحریک انصاف کو بہت بہت مبارک باد ✌️✌️ ایک اور مردہ شخص زندہ ہوگیا۔ ارشد خان کو یہ لوگ 24 نومبر کو مار چکے ہیں لیکن وہ غریب آدمی ویڈیوز بنا بنا کر ڈال رہا ہے کہ میں زندہ ہوں، خدا کا واسطہ ہے کہ ایسے ہمیں رسوا نا کرو
12514
Reposted by @shamimalik.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024
غیر ملکی میڈیا بھی اب ان کے پروپیگنڈہ کا شکار نہیں ہوتا۔ کھل کر کہہ دیا کہ یہی انتشاری ٹولہ ہیں
34218
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 29/11/2024
‏دورِ حاضر میں صرف وہی انسان تندرست ہے جو اپنے ٹیسٹ نہیں کرواتا۔
2294
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 29/11/2024
بہادر مارے جاتے ہیں موقع پرست بچ جاتے ہیں ذہین پاگل ہوجاتے ہیں دنیا ہمہ وقت بےوقوفوں اور فراڈیوں سے بھری رہتی ہے
1288
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 29/11/2024
ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ میں کچھ خراب کیا ہے یا آپ کی چمک کو بجھا دیا، ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا، ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک نہ کریں، اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ مت تلاش کریں جہاں آپ نے اسے کھو دیا ۔۔۔!!!
0191
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 29/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
0386
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Nasir Iqbal Awan @nasiriqbalawan1470.bsky.social · 29/11/2024
میں یوتھیوں سے بات بھی نہیں کرنا چاہتا۔ بس ان سے ایک بات ضرور پوچھنی ہے کہ! "ھن سناو آرام اے، ھور ساری خیر اے؟" پاکستان زندہ باد🌹🇵🇰🌹 پاکستانی افواج زندہ باد🌹🇵🇰🌹 پاکستانی دوراندیش عوام زندہ باد🌹🇵🇰🌹 @awanchk1.bsky.social
081
Reposted by @shamimalik.bsky.social
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 27/11/2024
کسی افغانی کو اسلام آباد میں بغیر سیکیورٹی کلیئرنس کے رہنے نہیں دیا جائے گا اچھی بات کمشنر صاحب لیکن ان کے فنگر پرنٹ بھی بہت ضروری ہیں کیونکہ ہر واردات کے پیچھے انہیں کا ہاتھ ھوتا ہے اور بااثر افراد ان کی پشت پناہی کرتی ہیں اور ساتھ ہی ان کا بھی مکو ٹھپا جائے
093
Reposted by @shamimalik.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 28/11/2024
موبائل فونز سے لدے پھندے اینکرز، یوٹیوبرز اور میڈیا پرسنز کو بھی پتہ نہ چلا اور ان کی آنکھوں کے سامنے دو تین سو لاشیں غائب بھی ہوگئیں؟ لاشیں اٹھانے والے بھی ان تین سو لاشوں کا ایک کلپ نہ بنا سکے۔
03410
Reposted by @shamimalik.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 28/11/2024
مان لیں فائرنگ میں تین سو بندہ مارا گیا تو پھر اس لیول کی فائرنگ اور ہزاروں ورکرز کی موجودگی میں زخمیوں کی تعداد کم از کم پانچ ہزار ہونی چاہیے۔اگر لاشیں حکومت نے غائب کر دی ہیںتو ان مظلوم زخمیوں کو تو سامنے لایا جائےاور اس عظیم انسانی ظلم پر پوری قوم مل کر ایسا حتجاج کرے جو تاریخ میں یاد رکھا جائے
0166