Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 02/07/2025بجلی دی قیمت دا رولا حکومت اوتے حکومت تھلے ایہہ کہ مذاق اے 000
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 08/01/2025اج کل نیٹ مستی کر رہا ہے یہ ہم بحیثیت قوم مست ہیں 010
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 28/12/2024لگتا ہے بلیو سکائی پر دوستوں کی دلچسپی نہیں رہی کیونکہ ائے تھے دھوم دھام سے رخصتی بین ڈال کے 000
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 27/12/2024السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟ 010
Reposted by Abid DhariwalMalik @malikshahzad123.bsky.social · 25/12/2024Wishing you a day of joy and relaxation—you deserve it for all the hard work and dedication you show every day. Happy Birthday! From all of us, thank you for being such an incredible leader. We are lucky to have you. ❤️❤️ 1209
Reposted by Abid DhariwalDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 20/12/2024مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پہلے پانچ ماہ ۔ کرنٹ اکاؤنٹ 944 ملین ڈالر سرپلس، انٹرسٹ ریٹ 13 فیصد، مہنگائی 4.9 فیصد 12210
Reposted by Abid DhariwalMalik @malikshahzad123.bsky.social · 15/12/2024نجومیوں نے یہ تو بتایا تھا دونوں کا راستہ ایک ہو گا منزل ایک ہو گی لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ انجام کیا ہو گا۔۔ 0236
Reposted by Abid Dhariwalفیضی @faiztahir.bsky.social · 15/12/2024قوم یوتھیاپا جس شدت سے گمنام یوتھیوں کا پروپیگنڈہ کر رہی ہے اس سے ہی پتہ چلتا ہے کہ ان کا یہ دھندہ کتنا گندہ ہے 0164
Reposted by Abid DhariwalShahid @binqasimraja.bsky.social · 15/12/2024Our Demand:⤵️ "No Mercy for Imrani Fascism and Cult" 082
Reposted by Abid DhariwalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything #CMMaryamInChina 27226
Reposted by Abid DhariwalDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 13/12/2024ڈیجیٹل پنجاب چین کے ساتھ اہم اشتراک #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد 0226
Reposted by Abid DhariwalMalik @malikshahzad123.bsky.social · 13/12/2024آئینی عدالت نے آ ج ملٹری کورٹس کو بحال کرکے سب جعلی انقلابیوں کا بوریا بستر گول کر دیا۔ پہلا نتیجہ خیبر پختونخواہ سے آگیا 👈پاک فوج زندہ باد ۔ ہم کبھی فوج کے خلاف نہیں تھے نہ ہیں ۔ کچھ لوگ پاک فوج اور ہمیں لڑوانا چاہتے ہیں مگر ہم پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگاتے رہینگے۔ علی آمین 093
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 13/12/2024سیانے کہتے ہیں کہ بڑے بول نہیں بولنے چاہئیں کل اپنے گلے کی ہڈی بن سکتے ہیں نہ اگلے جا سکتے نہ نگلے بالکل اج عمران نیازی کے ساتھ وہی کچھ ھو رھا ھے جو اس نے کل دوسرے سیاستدانوں کے ساتھ کیا اج نہ اسے کوئی منہ لگانا چاہتا ہے مذاکرات تو بہت دور کی بات ویسے مذاق رات ھو سکتے ہیں 041
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 13/12/2024سپریم کورٹ کے ائینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو سویلین کے مقدمات کو سزائیں سنانے کی اجازت دے دی چن میریا ھن بندیال کورٹ نئیں رئی ناں کوئی ثاقب ناسور اے 062
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 11/12/2024السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟ 000
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 10/12/2024السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟ 000
Reposted by Abid DhariwalPMLN @pmlnorg.bsky.social · 09/12/2024"وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ چین کا پہلا روز" 🌾 کاشتکاروں اور زراعت کے فروغ کیلئے بیجنگ میں تاریخی اقدام 🤝 چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائے گی، ایم او یو پر دستخط ✅ وزیر اعلیٰ کی پنجاب میں جدید روبوٹک زرعی مشینری مینوفیکچرنگ کیلئے تعاون کی یقین دہانی 183
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 09/12/2024انور مقصود جیسے بھانڈ بھی خود کو عزت دار سمجھنا شروع ہو گئے ہیں ان جیسے کنجروں کا کام جگت بازی کر کے روزی روٹی کمانا ھوتی ھے بس 000
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 09/12/2024السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟ 110
Reposted by Abid DhariwalAyesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 08/12/2024شلوار قمیض اس لیے پاکستان کا قومی لباس ہے کیونکہ اس میں جھولی اٹھا کر بدعا دینے کا آپشن موجود ہے….!! 5368
Reposted by Abid DhariwalKmalik @khmalik.bsky.social · 08/12/2024حقیقی عسکری مصنوعات !!! یوتھیو انکا باٸکاث کرنا نہ بھولیے گا۔ 3379
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 08/12/2024شام میں جو کچھ ھو رھا ھے اس کے محرکات کچھ دنوں بعد سامنے ائیں گے بحرحال دیکھنا یہ ہے کہ مسلمان متحد کب ھوں کیا سبھی کو تنہا کر کے مارا جائے گا 000
Reposted by Abid DhariwalMalik @malikshahzad123.bsky.social · 08/12/2024آ خر کار مانسہرہ سے تحریک انصاف کی حامی عوام کو نواز شریف کی یاد ستانے لگی سنیے کہتا ہے میں پی ٹی ائی کا ہونے کے باوجود یہ مانتا ہوں اگر نواز شریف مانسہرہ سے جیت جاتے تو مانسہرہ کو شیشے کا بنادیتے۔ یقین کریں یہ والی تبدیلی خوش آ ئند ہے کہ شدید مخالف بھی تعصب چھوڑ کرحقائق کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں 0125
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 08/12/2024youtube.com/live/AszLJKh...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 031
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 07/12/2024السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟ 000
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 06/12/2024بشری بائی بھاگتی نہیں بس بندے کی جیب دیکھ کر خصم بدل لیتی ہے 130
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 06/12/2024شیخوپورہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار کی جیت سے ایک بات ثابت ھو گئی کہ 8 فروری کے الیکشن میں ن لیگ کے مینڈیٹ کو کٹ کیا گیا اسی طرح 2018 میں چند سیٹیں جیتنے والے عمران نیازی کو جان بوجھ کر جتوایا گیا اور معاشی ترقی کرتے ملک کو بدحالی کی طرف دھکیل دیا گیا 120
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 06/12/2024السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟ 010
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 05/12/2024السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو 360
Abid Dhariwal @abid1234.bsky.social · 04/12/2024السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟ 000
Reposted by Abid DhariwalWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 03/12/2024 Good Morning everyone میاں صاحب کے چاہنے والوں کا امتحان اب شروع ہوتا ہے کون کون ری پوسٹ کرے گا۔ 36125