Sign in

تشنہ لب

@tishnalb.bsky.social
33 followers 6 following 104 posts

بعض اوقات آنکھ کا رابطہ ... ہزار الفاظ سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔🖤

PostsRepliesMedia
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 04/12/2024
یہ بات ترک تعلق کے بعد ہم سمجھے کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے..
110
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 04/12/2024
السلام وعلیکم صبح بخیر جو لوگ کہتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں رہا دراصل وه لوگوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں اور جو لوگ الله کی رضا کے لئيے نیکی کرتے ہیں ان کے لئے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہے الله ہميں سمجھ عطاء فرماۓ اور بے غرض نیکی کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
110
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
جس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن وہ جو بچھڑا تو میری عمر گٹھا دی اس نے
110
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
کوئی بھی پہل نہ کرنے کی ٹھان بیٹھا تھا اناپرست تھے دونوں مفاہمت نہ ہوئی وہ شخص اچھا لگا ہم کو ، صاف کہہ ڈالا یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہوئی۔
110
Reposted by تشنہ لب
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 03/12/2024
مُشکل میں ساتھ دینے کو آئیں گے غمگُسار؟ ہرگز نہیں ! یہ وہم تمہارا ہے ، میری جان اچھے دِنوں میں مِلتے ہیں آ کر ہمیں یُوں لوگ ہر شخص جیسے فقط ہمارا ہے ، میری جان بدلے میں اِس ضمیر کے ، مَنصب مِلے بھی تو تجارت میں ایسی کتنا خسارہ ہے ، میری جان 🍁🍂
383
Reposted by تشنہ لب
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 03/12/2024
کاہے تلاشیں بَدل ترا __کہ اندیشہ ہے بکھر جائیں نہ ہم اس کارِ تَخیُل میں 🍂🍁
111
Reposted by تشنہ لب
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 03/12/2024
دھڑکنوں کا شُمار کر لیتے! کاش! وہ ہم سے پیار کر لیتے!! جب سمجھ آ گئی تھی دُنیا تو! خامشی اختیار کر لیتے!! چار تنکے نہیں مِلے ورنہ! دشت کو ہم دیار کر لیتے!! وہ میسّر اگر رہا ہوتا! سارے موسم بہار کر لیتے!! تُم بھی دنیا کے جیسے ہو جاتے! دِل میں پھر لُوٹ مار کر لیتے!!
111
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
کِھلنا گلاب کا, ہرگز نہیں کوئی دلیل وہ مسکرا رہے ہیں, تو گویا بہار ہے💜
110
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
فُرقتوں کی آندھیوں میں ، وصل ہوگا حادثہ مل گیا وہ شخص تو ، نایاب ہو جائیں گے ہم
250
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
شوخی سے بچا دل تو پھنسا دامِ حیا میں سو طرح کے انداز ہیں ظالم کی ادا میں۔
021
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
تیری آنکھوں کی سہولت ھو ٫ میّسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو ٫ کہاں دیکھے گا روبرو حُسن ھو جب ٫ حُسن بھی تیرے جیسا پھر کوئی دِل کے خَساروں کو ٫ کہاں دیکھے گا۔
052
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات۔۔۔ تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے! میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن۔۔۔ آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے!!!
021
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
ایسا حسیں شخص ہے ، گوشہ نشین شخص ہے سوچو اُسے تو رو پروں، دیکھوں تو خُدا خُدا کروں وہ بھی نثرادِ رنج ہے ، میں بھی اسیرِ شام ہوں وہ بھی کرے تو کیاکرے ، میں بھی کروں تو کیا کروں
032
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
پھولوں سے بھی بہتر ہے خوشبو تیرے جسم کی
000
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
ذرا سی دیر میں اُترے گا جب خُمارِ جہاں اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے۔۔۔۔ 😔
020
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
ایک وہ دن کہ ترا جسم تھا میراث مری ایک یہ دن کہ ترا غم بھی مرے پاس نہیں۔
010
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
صیغہ راز میں رکھیں گے نہیں عشق تیرا ہم تیرے نام سے خوشبو کی دکان کھولیں گے🌸
022
Reposted by تشنہ لب
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 03/12/2024
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے، وہ نظر کیا مقصود ہنر سوز حیات ابدی ہے یہ ایک نفس یا دو نفس مثل شرر کیا جس سے دل دریا متلاطم نہیں ہوتا اے قطرئہ نیساں وہ صدف کیا، وہ گہر کیا 🍁🍂
011
Reposted by تشنہ لب
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 03/12/2024
میں تم کو دیکھ کے قائل ہوا کہ لازم ہے تمہارے واسطے خیرات ہو وظیفے ہوں ♥️🍁🍂
111
Reposted by تشنہ لب
Erum Zeeshan @erumzesha.bsky.social · 02/12/2024
السلام علیکم صبحِ بخیر وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵 ‎#قومی_زبان
4143
Reposted by تشنہ لب
Misba @misba33.bsky.social · 02/12/2024
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
281
Reposted by تشنہ لب
Misba @misba33.bsky.social · 02/12/2024
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
251
Reposted by تشنہ لب
Erum Zeeshan @erumzesha.bsky.social · 02/12/2024
بڑی عجیب کیفیت ہے محبت کی نا اُسنے قید کیا نا ہم آزاد ہوئے ❤️‍🩹🖤
011
Reposted by تشنہ لب
Erum Zeeshan @erumzesha.bsky.social · 02/12/2024
تُم خُواب کو روتے ہو کہ آنکھوں نے ہماری اک عُمر ہوئی نِیند کے بِستر نہیں دیکھے ..
141
Reposted by تشنہ لب
Erum Zeeshan @erumzesha.bsky.social · 02/12/2024
میں نے تمھیں محسوس کیا ہے صبح کی ٹھنڈ میں۔۔۔!! اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں چائے کی خوشبو میں۔۔۔!! دوپہر کے سکون میں۔۔۔!! شام کی خاموشی میں۔۔۔!! رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ہر اک سوچ میں بےشمار یادوں میں 💞
041
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 03/12/2024
‏🌹 السلام وعلیکم 🌹 🌸 صبح بخیر 🌸 ‏صبح کی ابتداءاس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نوازکر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجۂ عطاء فرمایا، اس پاک ذات سے میری دعاء ہےکہ وہ آپ اور آپکے گھرانےکو سداء شاد و آباد ركھے (آمین)
110
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 02/12/2024
اور تم قدرتی حسن کی اک آخری تخلیق ہو تمہارے بعد سلسلہءِ حسن فقط قصہ کہانیوں میں دہرایا جائے گا @lahorikuri6877.bsky.social
110
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 01/12/2024
آپ ہیرا، صدف، نگیں ،کیوں ہیں آپ بے انتہا حسیں، کیوں ہیں چاند خود بھی سمجھ نہیں پایا آپ اس درجہ مہ جبیں، کیوں ہیں @lahorikuri6877.bsky.social
220
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 01/12/2024
موسموں کی دستک پہ ! یوں مزاج برہم کیوں۔۔۔ آنکھ میں نمی کیسی۔۔۔ ساتھ جب اضافی تھا، ساتھ چلنے والوں کا ! تو پھر اب کمی کیسی۔۔۔ ؟💔
110
Reposted by تشنہ لب
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 30/11/2024
چائے ہو، لبریز ہو، لب سوز ہو لب دوز ہو، اس صفت کی چائے ملتی کاش کہ ہر روز ہو ! #قومى_زبان Good night ❤️
241
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
مجھ سے چھپنا تجھے زیبا نہیں اے پیکرِ حُسن میں محبت ہی محبت ہوں محبت کی قسم۔
000
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
ہجــوم تــو دیکھـــو لاوارثــــ درد کــا میـــرا دل جیســے یتیـــم خــانہ ہـــو
010
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
تو مُیسر ھو تو دیکھنے کی حد کر دیں گے پِھر اُس کے بعد کائنات رد کر دیں گے @lahorikuri6877.bsky.social
110
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
کتنا مخمور بلاوا ہیں تمہاری آنکھیں میں اگر راہ سے بھٹکا تو مجرم تم ہو @lahorikuri6877.bsky.social
120
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
ترے تذکرے ہیں راتوں کو سرِ ہجومِ سنبل تری زُلف سے تعـارف ھے کسی کـو غائبـانہ
010
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
ہوتی ہو گی میرے بوسے کی طلب میں پاگل جب بھی زُلفوں میں کوئی پھول سجاتی ہوگی
000
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
کھلے تو آج بھی گلشن میں پھول ھیں، لیکن نہ میرے زخم کی صورت نہ تیرے لب کی طرح۔
000
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
شہرِ بےرنگ میں کب تُجھ سا نرالا کوئی ھے تجھ کو دیکھوں تو لگے عالمِ بالا کوئی ھے ھاتھ رکھ دل پہ مِرے اور قسم کھا کے بتا کیا مِری طرح تُجھے چاھنے والا کوئی ھے ....
000
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
رُوحِ مَن! 🥀 تم محبت کی وہ حسین وحی ہو جسے خالقِ کائنات نے فقط میرے دل پہ اتارا، مجھ پہ منکشف ہوا کہ میرے دل و روح پہ صرف تم نقش ہو۔✨❤️🥀
010
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 30/11/2024
آغوشِ مسیحا✨🌸 تمہاری آغوش پھولوں کا وہ بستر ہے جہاں صدیاں گزاری جا سکتی ہیں جہاں زمانوں کی تھکن اتاری جا سکتی ہے اور تمہاری مخروطی انگلیوں کی سرسراہٹ دماغ کے آدھ مردہ خلیوں کو زندہ کر کے خبطی کو ہوش مندی عطا کردے میں تو پھر تمہارا شاعر ہوں✨🌸
110
Reposted by تشنہ لب
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 30/11/2024
یہ جو عین ، یہ جو شین ، یہ جو قاف کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے بے باک کرتا ہے ریاضی داں بھی حیراں ہے اس بات پر اب تک یہ کس کُلیے کی نسبت جُفت کو یوں طاق کرتا ہے...... #قومى_زبان @tishnalb.bsky.social
283
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 27/11/2024
اگر ہماری روحیں پرواز کر جائیں، اور ہم اپنی زمان و مکاں کی اس کائنات کی حدود سے نکل جائیں اور ہمارے سامنے ان گنت کائناتیں پھیل رہی ہوں، تو ان تمام کائناتوں کی طرف اشارہ کر کے میں تمہیں بتاؤں گا کہ تمہارے لیے میرے دل میں محبت شاید ان تمام " کائناتوں سے بھی زیادہ تھی"
141
Reposted by تشنہ لب
Erum Zeeshan @erumzesha.bsky.social · 26/11/2024
پُر خار ہیں تکلم ـــــــ کچھ عادتیں بُری ہیں. !!!! میں کُھل کے کہہ رہی ہوں میں پارسا نہیں ہوں!! ‎#اردو_زبان
051
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 26/11/2024
‏اک تم پہ ہی نثار ہونا تھا ہمیں ہم اگر بے شمار بھی ہوتے۔۔۔۔❣
110
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 26/11/2024
اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرے تیرے بیمار کو آیا نہیں آرام ابھی
110
تشنہ لب @tishnalb.bsky.social · 26/11/2024
کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں ⁦🥀 خیال رکھ کر، دعائیں کر کے، اور عزت دے کر⁦♥️⁩
110