Sign in

shahluqman786.bsky.social

@shahluqman786.bsky.social
354 followers 216 following 10 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 14/12/2024
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری بارگاہِ خداوندی میں دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو، آپکے سب گھر والوں کو صحت، عمر، دین و ایمان عزت و احترام میں اضافہ فرماۓ اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ہر طرح کے دکھ درد، رنج والم، پریشانی، بیماری، ارض و سمآ کی آفات اور تکلیفوں سے محفوظ رکھے. آمین
4201
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 12/12/2024
اے خالــــقِ دوجہـــاں ہمیـں آپـس کی بدگُمانیــوں،نفـرتوں، عیب گوئیــوں،منافقتـوں سـے دور فــــرما اے ربّـــــــ ذوالـجــلال ہمـارے گُنــاہ معافــــ فــرما اور ہم سبـــ کـو ہر قسـم کسـی آزمــائشوں سے محفـوظ رکھنــا۔ہمیــں کامـل ایمــان کــے سـاتھ صحت و مُسـرتوں سے بھــرپور زنــدگی عطـا فرمانا۔ آمیـن
0194
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 11/12/2024
أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ (میں اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ زندہ ہے اور قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں) گناه پہ شرمنده ہونا ندامت ہے اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو توبہ کی توفیق دے اور توبہ قبول کرے اور ہم پر راضی ہو جاۓ آمین
0175
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 10/12/2024
بےشک ہمارا رب تعالیٰ بہت رحیم وکریم ہے جب تک اللّٰہ تعالیٰ کی رضا نہ ہو کوئی کام مکمل نہیں ہوتا بےشک ہمارے دل میں دعاؤں کی خواہش پیدا ہونا بھی میرے رب تعالیٰ کی عطا ہے
072
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024
‏حامد میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔ عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔ اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔
196
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 10/12/2024
‏میری تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اس لیبارٹری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے 😡
2217
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 10/12/2024
‏غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے بعد پاکستانی قوم نے "بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات" مہم چلائی۔ ظاہر تھا کہ یہودی/ گولڈسمتھ لابی اس کا بدلہ لے گی۔ بدلہ فوجی / پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کی شکل میں سامنے آیا۔ پی ٹی آئی کی ہر پاکستان مخالف سازش ناکام ہو رہی ہے۔
052
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 09/12/2024
چار دن پہلے صحافی حماد حسن نے خبر دی تھی کہ ڈی چوک سے فرار ہوتے وقت گنڈاپور کے گارڈز نے اپنے لوگوں پر خود فائرنگ کی تھی، آج اس کی ثبوت بھی حاضر ہیں، اب گنڈا پور سے سوال پوچھنا چاہیے، گولی کیوں چلائی،
32612
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 10/12/2024
053
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 07/12/2024
‏تحریک انصاف رہنماؤں نے عمران خان کو زہنی مریض قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی واٹس گروپ میں بحث
1257
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 05/12/2024
ان شاءاللّه جب تک یہ جان ہے اس مُلک اور افواجِ پاکستان کا دفاع کرتا رہوں گا. ✌🏻 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج پائیندہ باد❤️
1339
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 03/12/2024
*پاکستان چوتھے بلائینڈ ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا* قومی ٹیم کا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ جشن ٹیم کی جانب سے پاکستان زندہ آباد کے نعرے پوری قوم مبارک باد کی حق دار ہے، کپتان نثار علی #fbreelsfypシ゚viral
013
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان میں سات ماہ کےدوران کئی ممالک کے وفود نے دورے کئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات کے وفود، ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان آ چکے ہیں بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے،کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے پاکستان نے ایس سی او سربراہ کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ
0196
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/11/2024
‏ظہیر عباس کھوکھر نےمیری کامیابی کو چیلنج کیا ہے تو اب سامنا کیوں نہیں کر پا رہے؟بار بار تاریخیں مانگ کر یہ الیکشن ٹربیونل کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔اگر انکے پاس ثبوت نہیں ہیں تو عدالت کو بتائیں کہ ان سےغلطی ہوئی ہے، پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ انکا وطیرہ بن چکا ہے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
12110
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 27/11/2024
بیلاروس کے صدر کی مری میں میاں نوازشریف سے ملاقات
1268
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی پی او غیاث نے اٹک پل پر پنکی پیرنی اس کے جنات موکلات اور افغانی دہشت گردوں کو ڈیڑھ دن روکے رکھا پھر وزیر داخلہ نے مذاکرات کا سلسلہ شروع کر دیا اڈیالہ میں قید شیطان سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کروا دیا گیا اور بلوائیوں کو پشاور موڑ یا سنگجانی تک آنےدیا جو اب ڈی چوک پہنچے ہوئےہیں۔
02710
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
1117054
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 24/11/2024
828086
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 25/11/2024
مین آف دی میچ ڈی پی او غیاث
45217
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏شجاعت اور بہادری کا داستان رقم کرنے والے DPO اٹک کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنا چاہئے قوم کے اس بہادر سپوت نے گنڈاپور کے ساتھ آنے والے 36 اضلاع کے قافلے کو تن کے رکھ دیا
315136
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024
سردار غیاث اٹک ڈی پی آو کے لئے لائیک اور ری پوسٹ تو بنتی ہے۔🌹❤️🌹
612028
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024
17283109
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 24/11/2024
تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️ بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس شہباز گل - امریکہ حماد اظہر- پشاور قاسم سوری - امریکہ عادل راجہ - برطانیہ حیدر مہدی - کینیڈا معید پیرزادہ - امریکہ عمران ریاض - سوات جبران الیاس - امریکہ
1013651
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!.. زرا سوچیے..!
37626
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
اڈیالہ سے تازہ ترین پارٹ 1
810456
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
اڈیالہ سے تازہ ترین پارٹ 2
13723
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
#بریکنگ-نیوز پاکستان اور بنگلہ دیش کی تجارت مستقبل میں 25 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی، رپورٹ۔
2205
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی ڈیمج کنٹرول کر رہی ہے مگر اس بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہی عمران نیازی بشری پیرنی کو یہ کہہ ہی نہی سکتا ہے اور نا وہ سیاست سے دور ہو گی پارٹی پر اسی کا کنٹرول رہے گا
26322
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی پنکی پیرنی تو عمران خان کو رہا کرانے آئی تھی مگر خود ہی پی ٹی آئی پر خود کش حملہ کر دیا۔۔حیرت ہوتی ہے یہ عورت چار سال تک پاکستان اور خصوصاً پنجاب چلاتی رہی پی ٹی آئی اور عمران خان کا بیڑا غرق ایسے ہی نہیں ہوا۔
38121
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Babar Amin @babar9.bsky.social · 22/11/2024
یہ وہ ڈھکن ہیں جنہوں نے یوتھیوں کی زہن سازی کی کہ دو فیملیاں ملک کو کھا گئی ہیں۔ حالانکہ اس وقت یہ خود ملک کو نوچ رہے تھے۔
25220
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024
‏لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ
723547
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
42366143
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
43394119
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں ‏مونگ پھلی منگوالو
1124874
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
او پیا جے انقلاب پنڈٰی کے دو عہدیداران کی آڈیو لیک ، بشری بی بی کے پارٹی کمان سنبھالنے کے بعد ہمارے لئے حالات مشکل ہو گے ہیں ، رہنماوں کے اپنے بچے محفوظ اور ہمیں ہر روز نئے سے نئے ۔۔۔۔۔۔
43914
shahluqman786.bsky.social @shahluqman786.bsky.social · 20/11/2024
000
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/11/2024
تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔
713967
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Maryam Nawaz Team @maryamnshaef.bsky.social · 18/11/2024
الحمداللہ
79720
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کی نہ رہائی ہوگی، نہ ہی کوئی بڑا معرکہ ہوگا، امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، امریکہ کو غزہ میں انسانی حقوق نظر نہیں آتے جبکہ عمران خان کے انسانی حقوق نظر آ جاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس
041
Reposted by @shahluqman786.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024
قومی مجرم پاکستان کی بربادی کے ذمہ دار اللہ انکی نسلیں تباہ کردے۔جب ڈالر سو کا چینی 33 پیٹرول 62 کا مہنگائی 3 فیصد جی ڈی پی 6 فیصد اور وژن 2025 میں G20تھا۔ان چار حرامزادوں نے آکر سب کچھ برباد کردیا۔ اور ملک کو بیس سال پیچھے دھکیل دیا ۔قوم اور تاریخ انکو کبھی معاف نہی کرے گئی۔Nov 24 انکا آخری دن ہو
36733