Sign in

amanullahoffcail27.bsky.social

@amanullahoffcail27.bsky.social
5K followers 15K following 177 posts
PostsRepliesMedia
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 29/11/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* *اے رحیم اللہ !* 🔸 ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے ، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے !! `🤲آمین یا ربّ العالمین`
0106
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 28/11/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* *آج کــی دعـــــــــــــــــــــا `* 💠 *اے کریم اللہ* ! 🔹 یہ برکتوں کا دن ہے — ہم کمزور بندے تیرے رحم کے طلبگار ہیں ، ہماری ٹوٹی امیدوں کو جوڑ دے ، ہمارے غموں کو راحت میں بدل دے ، اور ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے منور فرما !! 🤲 *`آمین یا ربّ العالمین`*
0100
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 22/11/2025
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *یا رب العالمین ﷻ* ہم سب کی مشکلات پریشانیوں تنگدستی اور بیماریوں میں ہماری مدد فرما *یا رب العالمین* ہم تیری آزمائش کے قابل نہیں آزمائشوں میں ہماری مدد فرما تو بڑا غفور ورحیم اورمسبب الاسباب ہے *آمین یارب العالمین*🤲
140
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 31/10/2025
السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ آج کــی دعـــــــــا اے کریم اللہ یہ برکتوں کا دن ہے — ہم کمزور بندے تیرے رحم کے طلبگار ہیں ، ہماری ٹوٹی امیدوں کو جوڑ دے ، ہماری تمام دعاؤں کو قبول فرما لے ، ہمارے غموں کو راحت میں بدل دے ، اور ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے منور فرما آمین یا ربّ العالمین
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 27/10/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* ❁.⃢🎤 _رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :_ ✦ اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کے دین اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔ 📘 صحیح مسلم : 151
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 24/10/2025
السلام وعلیکم ورحـــــــمة ❁.⃢🎤 _رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :_ جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ، کیونکہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ۔ یہ حدیث جمعہ کے دن اور اس کی رات میں کثرت کے ساتھ درود شریف پڑھنے کی فضیلت بیان کرتی ہے
011
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 23/10/2025
اللہ کریم ہم سب کی زندگیوں کے ہر لمہ کو خیر و عافیت اور خوشی نصیب فرمائے رزق کی دانے دانے میں برکت نصیب فرمائے ہمیں ہر قدم پر راحت سکون اور کامیابی نصیب فرمائے! یااللہ تیری بارگاہ میں دعـا ھے ھمارے نصیب میں وہ عطا کرنا جو ھمارے لۓ بہتری کا باعث ھو ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرمانا آمین یارب العالمین
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 20/10/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* زندگی کیا ہے؟ لمحے کی خبر نہیں دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں.. سب کو معاف کرنا سیکھیں۔ مسکرا کر سب سے ملیں۔ ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے۔ ہم آج ہیں کل تھے ہو جائیں گے
020
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 16/10/2025
اللہ سبحان و تعالٰی ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما *آمین یارب العالمین
020
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 16/10/2025
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺯﻭﺍﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺻﺮﻑ اور صرف ﺷﮑﺮ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿں جو شخص اللہ سبحان و تعالی کی نعمتوں سے مطمئن رہتا ھے وه سب سے زیاده دولتمند ھے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 15/10/2025
❢◥وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا اور اے میرے رب! میں تجھے پکار کر کبھی محروم نہیں رہا
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 15/10/2025
※مشـــکلیں جتنی بڑھیں گی تم ※اللّٰہ کے اتنـــــے ہی زیادہ قریب ※ہوتے جاؤ گے اور جتنے اللّٰہ کے ※قریب ہو جاؤ گے مشکلیں اتنی ※ہی چھوٹی ہو جـــــــائیں گی وہ ※تمہــــــــارے لیے غیب سے ایسے ※وسیلے بنائے گا تم حیران رہ جاؤ ※گے تم بس امید نہ چھوڑنا!!
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 12/10/2025
*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته* *🖋️_نصیحت* !! > ❞ *رسول ﷺ کا ساتھ چاہتے ہیں تو آپ ﷺ کی سنتوں کی اتباع کیجیے آپ ﷺ سے دلی محبت کیجیے ، کیوں کہ آخرت میں انسان اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ دنیا میں محبت رکھتا ہے* ❝
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 04/10/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* *اے اللہ !* ``` ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے ، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے !..``` *آمین یا ربّ العالمین*
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 25/09/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* اللہ پر توکل کی حدیں اس قدر وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تو تب بھی آپ کی عبادت، توکل، اور دعاؤں میں کمی نہ آئے۔
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 21/09/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اے اللہ!* وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
140
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 17/09/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* *اے اللہ!* جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 05/09/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ-* *حَسْبِيَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ.* الله آپ کو زمین وآسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے. *آمین یارب العالمین*
041
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 29/08/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* *اے اللہ!* تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بےبسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
120
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 28/08/2025
اے باری تعالیٰ ،اے مالک دو جہاں ہم نے بہت گناہ کئے جو معافی کے قابل نہیں ، ہم نے آپ کو ناراض کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا ، یا اللّہ پاک ہم پر رحم فرما گویا کہ ہم رحم کے قابل نہیں ہیں، لیکن تیرے سوا کون ہے جو ہمیں معاف کرے ،ہم پر رحم فرمائے 🙏😭 یا اللّہ سیلاب زدگان کی غیبی مدد فرما ،ہمیں معاف فرما😥🙏😭
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 26/08/2025
السَّلاَمُ وعَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ سلامتی ہو ان پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی میری دعاؤں میں آجاتے ہیں،اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں، پروردگار آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے،کسی چیز کی کبھی محتاجی نہ ہو۔ آج کا دن،آنے والے مہینے اور سال سب کیلئے بہت ہی خوشگوار اور رحمت والے ہوں۔ آمین
020
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 25/08/2025
*اَلسَّلَامُ وعَلَیـٗکُم وَرَحٗمَۃُالّلہِ وَبَرَکَاتُہ۔* اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے۔ اپنے حفظُ و آمان میں رکھے اور صحت و تندرُستی عطا کرے۔ تمام پریشانیاں دود کرے اور وافر مقدار میں سکون کا رزق حلال عطا فرمائے۔ اچھا اور نیک انسان بنائے۔ *آمین یارب العالمین*
110
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 22/08/2025
السلام وعلیکم ورحـــــــمةالله وبركآته جو شخص "اللہ" کے بندوں کے لئےخیر کا راستہ بناتا ھے اللہ رب العزت اسکی نسلوں میں خیر منتقل فرما دیتا ھے "اللہ"خالق کائنات ‎سمیع و بصیر غفور الرحیم هے وہ همارے هر نیک اور مثبت عمل کا صلہ هماری سوچ اور خواهش سے زیادہ عطا کرتا هے آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين
020
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 19/08/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* *حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم* جس گهر میں قرآن پاک کی تلاوت ہو وه اہل آسمان کو ستاروں کی طرح نظر آتا ہے (احمد) یا اللہ ہمیں قران مجید سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرما *آمین یارب العالمین*
130
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 14/08/2025
السلام وعلیکم اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں، ٹھنڈی ٹھنڈی ھوائیں اور میری دعائیں سب آپکے لئے..! جہاں! بھی رہیں، خوش رہیں، مسکراتے رہیں. اللہ رب العزت اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہربان رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق آپکو خوب نوازے. آمین‎ یارب العالمین
020
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 06/08/2025
السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَت اللهِ وَبَرَكـَـاتہ زندگی کے دوراہے پر چلتے،چلتے بعض دفعہ ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے. یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے اور اللہ کی رضا نصیب ہوتی ہے۔اللہ ہمیں ایسا بنا دے جس سے تو راضی ہو جائے ۔۔آَمِيّـٍـِـنْ
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 02/08/2025
*السَلامُ وعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ﷲ تبارک و تعالیٰ دنیا اور آخرت میں آپ کو بھلائی عطا فرماۓ۔ آپکو آپکے گھر والوں، تمام رشتہ داروں، عزیز و اقارب، دوست احباب اور جاننے والوں کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرماۓ۔ انکو تاحیات ایمان کی دولت سے مالامال کرے اور خاتمہ بالایمان فرمائے۔ آمیـــن يا رب العالمین
020
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 25/07/2025
جو شخص "اللہ" کے بندوں کے لئے خیر کا راستہ بناتا ھے اللہ رب العزت اسکی نسلوں میں خیر منتقل فرما دیتا ھے ، "اللہ"خالق کائنات ‎سمیع و بصیر، غفور الرحیم هے وہ همارے هر نیک اور مثبت عمل کا صلہ هماری سوچ اور خواهش سے زیادہ عطا کرتا هے. یا اللہ ہم سب کو خیر بانٹنے والا بنا دے۔ آمیـن‎ ‎یاربُّ العالمين
030
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 20/07/2025
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* بے پناہ دعاؤں کے ساتھ ایک نئے دن کا آغاز *اللّٰہ تعالیٰ* سے دعاگو ہوں کہ آپ پر اور آپ سے جڑے ہر رشتہ ناطہ پر بے شمار رحمتیں، برکتیں اور نعمتیں عطا فرمائے *آمین یارب العالمین*
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 18/07/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *یا اللہ!* میرے تمام دوستوں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔ ان کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون، رزقِ حلال، اور صحت عطا فرما۔ انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرما، اور ہر جمعہ ان کے لیے بخشش اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔ *آمین یا رب العالمین۔*
281
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 15/07/2025
*۔ﺍﻟﺴَـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـاتۂ* خوبصورت ھے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے,‎ خوبصورت ھے وہ احساس جو کسی کے درد کا مداوا بنے,‎ خوبصورت ھیں وہ ھاتھ جو کسی‎ ‎کو مشکل وقت میں تھام لیں‎, اے الله پاک ہماری زندگیوں کو ایمان و توحید سے منور کردے اور ھم سے راضی ھو جا. *آمین یا رب العالمین*
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 09/07/2025
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں. توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں توبہ ازخود ایک مستقل عبادت ہے جو غسل کی طرح ہے جتنی بار کی جاۓ روح میں پاکیزگی اور نکهار آتا ہے۔ *الله* آپکو زندگی میں عزت، صحت اور کامیابی نصیب فرماۓ *آمین یارب العالمین*
020
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 06/07/2025
اے میرے رب! ہمیں صحت اور خوش حالی عطا فرما۔ باعزت اور باوقار زندگی نصیب فرما۔ ہماری ہر نیک خواہش پوری فرما. ھماری اولادوں کو والدین کا فرما بردار بنا اور دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما۔ ھمارے والدین کی بخشش فرما اور جو حیات ھیں ان کی خدمت کی توفیق عطا فرما آمین یارب العالمین
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 05/07/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* ♥️جب تم نیکوکاروں سے انکے اعمال میں آگے نہ بڑھ پارہے ہو تو، تم گناہ گاروں سے انکے استغفار کرنے میں آگے بڑھنے کی کوشش کرو .♥️ امام ابن رجب الحنبلی رحمہ اللّٰہ
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 01/07/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* نماز فجر کا وقت وہ خاص وقت ہے جب اللہ تعالی کی رحمتیں بندوں پر برستی ہیں، اور جو شخص اس وقت اللہ کی عبادت کرتا ہے، وہ اللہ کے قریب ہوتا ہے۔ لہٰذا نماز فجر کو مضبوطی سے قائم رکھو، تاکہ اللہ کی رحمتیں تمہاری زندگی کے ہر لمحے کو منور کریں۔
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 28/06/2025
*اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اے الله!* وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
020
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 27/06/2025
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* *الله سبحانهٗ تعالٰی* آپ کا دن اور سال صحت، سلامتی اور عافیت کے ساتھ گزارے۔ *اللہ سبحان و تعالی* آپکو، آپکی اولاد اور آپکے عزیز و اقارب کو اپنی خصوصی حفاظت عافیت اور پناہ میں رکھے اور سدا خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے *آمین یا رب العالمین*
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 22/06/2025
*اَلسَلامُ وعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *اللہ رب العزت* اپنی رحمت کے صدقے مجبور اور پریشان حال لوگوں کی مجبوریوں اور پریشانیوں میں آسانیاں عطا فرمائے بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے *آمین یارب العالمین* 🤲🏻
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 21/06/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* بے پناہ دعاؤں کے ساتھ ایک نئے دن کا آغاز اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ آپ پر اور آپ سے جڑے ہر رشتہ ناطہ پر بے شمار رحمتیں، برکتیں اور نعمتیں عطا فرمائے *آمین یارب العالمین*
000
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 16/06/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اے اللہ!* ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
240
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 06/06/2025
اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 01/06/2025
اللّه ربِ ذُوالجَلالِ آپ کو اپنی پوری زندگی میں سکونِ قلب عطا فرمائیں اور تاحیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شادوآباد رکھیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ فرمائیں اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھیں۔ اے ہمارے مالک ہم سب کو حق بات کہنے حق بات سننے اور حق کہ راستے پر عمل کی توفیق عطا فرما۔ آمین ثم آمین
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 01/06/2025
*السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته* *أَسْتَغْفِرّالْلَّهِ الْعَظِيْمَ الَّذِيْ لَا الَهَ الَاهُوَالْحَيُّ الْقَيُّوَمِ وَ أَتَوّبَ الَيَّهِ* کوئی تبدیلی سفر آسان نہیں کر سکتی کسی قسم کی ترقی انسان کو مکمل طور پر سکون ، قناعت پسند، مسرت آشنا نہیں بناسکتی.جب تک اللہ رب العزت کا فضل نہ ہو کچھ بھی مثبت نہیں ہوتا۔
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 31/05/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اے ہمارے مہربان رب!* ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگی کو کامیابیوں اور خوشیوں سے سجا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
010
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 28/05/2025
الله تو دوست ہوتا ہے ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے اور اگر بتانے کے لیے الفاظ نہ بھی ہو تو بس چپ چاپ بیٹھ جاؤ وہ سب سن لیتا ہے" اللّٰہ کی محبت کا انداز بھی کمال ہے.سب کچھ دے کر کہتا ہے اور ہے کوئی مانگنے والا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کی نیک جائز حاجتوں کو قبول و منظور فرما۔ آمین
060
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 26/05/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو، کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے آگے جھکنے، سچے دل سے مانگنے، اور اللّٰہ کی رضا میں راضی ہونے والا بنا دے. *آمین یارب العالمین*
040
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 24/05/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اے اللہ!* ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو، رزق ہو، سکون ہو، اور تیری رضا ہو۔ ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور تکبر سے پاک فرما دے۔ *آمین یا ربّ العالمین!* 🤲
120
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 17/05/2025
ہر طلوع ہونے والا سورج ایک نئی امید،ایک نئی روشنی اور ایک نیا موقع لے کر آتا ہے۔اللہ کرے کہ آج کا دن آپ کے لیے مسکراہٹوں،خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔آپ کی زندگی سکون،برکت اور محبت سے معمور رہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے ہر قدم کو آسان کرے،ہر لمحہ خوشیوں سے بھر دے اور ہر دعا کو قبول فرمائے۔آمین
030
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 16/05/2025
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* ‏اللّٰہ آہستہ آہستہ تمام دنیاوی سہاروں کو آپ سے الگ کرتا ہے اس لیے نہیں کہ آپ بے سہارا ہو جائیں بلکہ اس لیے کہ آپ کو رب کا سہارا صاف اور نمایاں نظر آئے تاکہ آپ ہمیشہ اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں۔
031
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 10/05/2025
بھارت ہار مان گیا الحمداللہ پوری قوم کو فتح مبارک سیز فائر کا اعلان 10مئی یوم فتح #پاک_فوج_ذندہ_باد #پاکستان_پائندہ_باد
031