Reposted by @ramzanzahi.bsky.social
*کبھی درود شریف یہ محسوس کرکے پڑھیے گا کہ یہ وہ واحد عمل ہے جو اللہ تعالی بھی اِس وقت آپ کے ساتھ کررہے ہیں یقین کریں درود شریف کی طلب اور سرور میں مزید اضافہ ہوگا اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ🤍شبِ جمعہ ہے محبت و عقیدت کے ساتھ درود شریف کا اہتمام فرمائیے!*