Sign in

Muhammad Aqeel

@maqeel86.bsky.social
1.4K followers 1.7K following 411 posts

#tweeter aqeel_024

PostsRepliesMedia
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 19/12/2024
رکھتا ہے یونہی یاد کسی کو کوئی کہاں یہ تو بس اپنی اپنی ضرورت کی بات ہے✨
020
Reposted by Muhammad Aqeel
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 19/12/2024
1134
Reposted by Muhammad Aqeel
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 19/12/2024
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم*❤️
031
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 19/12/2024
ریچڑد کہہ رہا ہے، فل باڈی ویکس کروا لو میں آ رہا ہوں۔
040
Reposted by Muhammad Aqeel
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 19/12/2024
💐اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🏝️صباح النور زندگی🏖️ ⛈️دعاؤں میں یاد رکھیں🌄
1101
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 18/12/2024
چاہیے آپکا دل ہیرے ساکیوں نہ ہو ۔۔۔۔ اگر آپکی زبان سے موتی نہیں جھڑتے تو آپ لوگوں میں زہر کی طرح ہیں ❤️‍🩹🔥
000
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 18/12/2024
پوری دنیا میں لوگ اپنے نمائندے منتخب کر کے اسمبلی میں بیجتے تانکہ ان کے کوئی آسانیاں پیدا کریں، اور ہم اس لیے بیجتے ہیں کہ یہ قومی خزانے کو لوٹیں اور اپنا پیٹ بھریں۔۔۔فٹے منہ
010
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 18/12/2024
ریچڑد کہ ریا اے کس ویلے آواں۔ تواڈے واسطے کی لے آواں ۔۔
021
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 18/12/2024
‏صدر کی تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر 22 لاکھ چیف جسٹس 16 لاکھ سے بڑھ کر 25 لاکھ وفاقی وزیر 3 لاکھ 50 ہزار سے 10 لاکھ پارلیمانی سیکٹری کی 85 ہزار سے بڑھ کر 4 لاکھ اسپکیر اسمبلی 3 لاکھ کی بجاۓ 9 لاکھ وصول کرینگے اور جن سے ووٹ لینا ہے اُن کے لیے ؟؟؟🧐🧐 عوام کو خود ہی باہر نکلنا پڑے گا
132
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 18/12/2024
یوتھیوں اور لوتیوں کے نام
020
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 18/12/2024
وزراء کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد میرے دل میں ن لیگ کے لیے نفرت ہو گئی ہے یہ لوگ صرف لوٹنے کے لیے آ ئے ہیں ۔۔ان کو صرف اپنے پیٹ نظر آ تے ہیں۔۔
110
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 18/12/2024
‏جو غیر منتحب مشیر مریم نواز نے پنجاب میں رکھے ان کی تنخواہ ایک لاکھ سے سات لاکھ کر دی ہے ان کو سرکاری گھر ملتا ہے ان کو مفت گاڑی ملتی ہے ان کو بزنس کلاس کا ٹکٹ ملتا ہے ان کا بس نہی چل رہا یہ لوگوں کو بھی اپنا غلام بنانے کا قانون پاس کروا لیں R.A Shahzad
200
Reposted by Muhammad Aqeel
Maryam Chishti @maryamchishti.bsky.social · 18/12/2024
❤️‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
041
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024
000
Reposted by Muhammad Aqeel
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 17/12/2024
رچرڈ کہندا پیا وے! دینی او یا جیل چے ہی رہنا ای۔۔۔؟؟؟
042
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024
020
Reposted by Muhammad Aqeel
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 17/12/2024
‏دس کروڑ لگا کر ممبر اسمبلی بننے کے بعد وزیر بن کر کہتے ہیں ہمارا گزارا 1 لاکھ میں نہیں ہوتا اور تنخواہ 9 لاکھ ہوجاتی مزدور جسکی ماہانہ آمدن 30 ہزار ہے اسکا گزارا کیسے ہوتا یہ درد سر مزدور کا ہے اُسکا ووٹ لینے والوں کا نہیں کرلیں عیاشی... آئندہ ابو جی کے نام پہ ووٹ نہیں ملینگے
083
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024
جناب مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ جس طرح آ پ نے وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ کیا، باقی تنخواہ دار طبقے کی کی تنخواہوں میں بھی اتنا ہی اضافہ کریں، یہ ملک صرف وزراء اور اشرافیہ کا نہیں ہے عام آ می کا بھی جینے کا اتنا ہی حق ہے ۔
020
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024
یہ ملک صرف وزراء کے لیے ہے یہ غریب عوام کے لیے بھی کچھ ہے؟؟؟
100
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024
000
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024
مریم نواز صاحبہ سے پوچھنا تھا کہ چائنا سے جو انوسٹمنٹ آ نی ہے وہ پنجاب کے غریب عوام کے لیے ہے یا کہ ارکان اسمبلی کی عیاشیوں کے لیے؟؟؟
010
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024
یوتھیوں کی بیغرتی کا اپنا ہی لیول ے
061
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024
‏بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
000
Reposted by Muhammad Aqeel
jamshid2024.bsky.social @jamshid2024.bsky.social · 17/12/2024
اسلام وعلیکم صبح بخیر
1124
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024
130
Reposted by Muhammad Aqeel
Sabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 17/12/2024
امریکی اور اسرائیلی لابی سیاستدان 1988 سے پاکستانی حکمرانوں کو کہتے تھے کہ عمران خان کا خیال رکھنا، اور یہ امریکی بچہ یوتھیوں کو بیوقوف بناتا ہے ہم کوئی غلام ہیں کا سستہ چورن بیچتا ہے
0112
Reposted by Muhammad Aqeel
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 17/12/2024
1203
Reposted by Muhammad Aqeel
Faisal Bajwa @faisal255.bsky.social · 16/12/2024
0236
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 16/12/2024
سول نافرمانی کی تحریک وڑ گئی۔۔
010
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 16/12/2024
154
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 16/12/2024
140
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 16/12/2024
120
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 16/12/2024
130
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 16/12/2024
000
Reposted by Muhammad Aqeel
zahidsarmad4.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social · 16/12/2024
‏🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
094
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 16/12/2024
082
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 16/12/2024
اک شخص ہی کافی ہے ہمیں سارے جہاں میں اک پھول نے بھر رکھا ہے گلدان ہمارا روشان الحق
010
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 15/12/2024
افتخار عارف کا شعر ہے: زندگی بھر کی کمائی یہی مصرعے دو چار اس کمائی پہ تو عزت نہیں ملنے والی اُن سے معذرت کے ساتھ، حالات حاضرہ کے تناظر میں عرض ہے: زندگی بھر کی کمائی یہی دھرنے دو چار اس کمائی پہ حکومت نہیں ملنے والی
181
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 15/12/2024
چوہدری صاحب بھی کمال کے آدمی ہیں۔۔۔۔
063
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 15/12/2024
اسد چوہدری صاحب کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔۔ x.com/Asadrchaudhr...
x.com
x.com
000
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 15/12/2024
‏الرٹ... 🚨🚨 👈ایک خطرناک کسم کے پروپیگنڈہ کرنے کی تیاری ہو چکی ہے تحریک انصاف کی طرف سے مسنگ پرسن کی فیک سٹوری AI کے زریعے تیار کر دی گئی ہے اور شام کے جیلوں اور قیدیوں کے بھیانک فٹیج نکال کر پاکستان کے خلاف چلائیں گے اور اس میں انڈیا اور اسرائیلی کی فل سپورٹ ہوگی انکو جاوید چوہدری
282
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 15/12/2024
‏جن ملکوں کی مضبوط فوج نہیں ہے، ان سے جا کر پوچھ لیں کہ مضبوط فوج کی اہمیت کیا ہوتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جہاں فوج کمزور ہوئی، وہاں نہ سرحدیں محفوظ رہیں اور نہ ہی عوام کا سکون باقی رہا۔ ہم آج اپنے گھروں میں محفوظ ہیں تو اس کا سہرا فوج کی قربانیوں اور مضبوطی کو جاتا ہے
000
Reposted by Muhammad Aqeel
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 15/12/2024
‏"پورا ہو ہر خواب ، علم سے روشن ہو پنجاب" ◀پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 300 سے زائد ED-TECH سکولوں کے قیام کا منصوبہ 📚 5 سے 16 سال کی عمر کے لاکھوں بچوں کی سکولوں میں واپسی
041
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 15/12/2024
تُمہارے عِلاج کا خرچہ میں خود اُٹھاتا مگر ، کیا کروں کہ ؛ مُنافقت لا عِلاج ہے پیارے ...
030
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 15/12/2024
زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ,کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں ,اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو!🖤🥀
010
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 14/12/2024
020
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 14/12/2024
‏آپ یہود و نصاریٰ کی چالاکی دیکھو کہ اپنے ملک میں اسے ایک یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا بھی اہل نہیں سمجھتے اور ہمارے لئے چاہتے ہیں کہ پورے ملک کا نظام اس کے حوالے کر دیا جائے۔
020
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 14/12/2024
عمران نیازی پاکستانی سیاست میں اب کبھی بھی نہیں آئے گا۔ سیاست اور حکومت سے اس کا کردار اب ختم ہو گیا ہے
010
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 14/12/2024
شوکت خانم کا آڈٹ ہونا چاہیے ، ہہ واقعی بہت مہنگا ہے ۔
021
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 14/12/2024
پی ٹی آئی کا بس ایک سوال۔۔ بوٹ پالش کیوں نہیں کرنے دیتے اب؟
081