Sign in

shozi1272.bsky.social

@shozi1272.bsky.social
927 followers 1.5K following 330 posts
PostsRepliesMedia
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 27/01/2025
لبنانی فوج: ہم سرحدی شہروں میں واپس آنے والے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور اسرائیلی دشمن کا مقابلہ کرنے میں ان کی مدد کریں گے۔
030
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 27/01/2025
چین میں شاپنگ سینٹر میں دھماکے سے 30 افراد ہلاک و زخمی چین کے صوبے شین یانگ کے ایک شاپنگ سینٹر میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور 30 ​​زخمی ہوگئے۔
021
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 27/01/2025
سعودی الحدث چینل مصر نے امریکہ کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی سے آنے والے پناہ گزینوں کو قبول کرنے پر راضی نہیں ہے۔م اس سے پہلے جو بائیڈن نے مصر کو پیشکش کی تھی کہ اگر وہ رفح سرحد عبور کرنے والے پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں جگہ دے تو امریکی قرضے معاف کر دئے جائیں گے جسے مصر نے مسترد کر دیا تھا
011
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 27/01/2025
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان کے سرکردہ رہنماؤں کے سر کی بہت زیادہ قیمت مقرر کرنے کا اعلان کر سکتا ہے، ہم سن رہے ہیں کہ طالبان نے پہلے سے کہیں زیادہ امریکیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 27/01/2025
لبنانی وزیراعظم کے دفتر اور امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حزب‌۔۔۔۔۔۔ کے درمیان جنگ بندی کی تاریخ 18 فروری تک بڑھا دی گئی ہے
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 27/01/2025
يروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیر جنگ کاٹز نے نئے امریکی وزیر دفاع کے نام اپنے مبارکبادی خط میں آنے والے مہینوں میں ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کا اشارہ دیا ہے۔
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 27/01/2025
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو: "ہر ملک کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ان شہریوں کو واپس کرے جو غیر قانونی طور پر امریکہ میں ہیں۔"
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 25/01/2025
Happy Happy Birthday🎉 Bibi Bakhtawar Bhutto-Zardari 🎂 #HBDBakhtawarBZ
020
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 21/01/2025
630 سے ​​زائد امدادی ٹرکوں کی غزہ آمد ڈپٹی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ برائے انسانی امور: گزشتہ روز غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے 630 سے ​​زائد ٹرک داخل ہوئے۔ 300 ٹرک غزہ کی پٹی کے شمال کی طرف رواں دواں ہیں۔
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 21/01/2025
ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد اپنے پہلے صدارتی خطاب میں یوکرائن، روس، ایران، فلسطین اور اسرائیل کا تذکرہ بالکل نہیں کیا۔ جبکہ چین کا ذکر بھی صرف پانامہ کے تناظر میں کیا۔
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 21/01/2025
کیلیفورنیا میں تیز ہواؤں کی آمد، کم ہوتی آگ پھر شدت پکڑنے لگی، اب تک 40 ہزار ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر.
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 21/01/2025
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہوکر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لے آئے گا۔ ٹرمپ
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 20/01/2025
پاکستان: اسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے۔
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 20/01/2025
جنرل باقری نے پاکستان پہنچنے پر کہا برادر ملک پاکستان کے ساتھ ہماری ایک طویل مشترکہ سرحد ہے اور اس سرحد پر سیکیورٹی کے گھمبیر مسائل ہیں دونوں ممالک سرحد کو دوستی اور وسیع اقتصادی تعلقات کی سرحد میں تبدیل کرنے کے لیے کوشاں ہیں اس سفر کا ایک اہم ترین موضوع سرحد اور آس پاس کے سرحدی علاقوں کے مسائل ہیں
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 20/01/2025
القسام ترجمان ہم اپنے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس جنگ میں ہمارے ساتھ ہم آہنگ ہونے پر ظلم کا سامنا کیا۔ ہم یمن کی انصار۔۔۔۔ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، یمن کے عوام نے دنیا کو حیران کر دیا۔ ہم لبنان میں اپنے پیارے بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لبنانی مزاحمت نے اس جنگ میں بہت بڑی قربانیاں دیں
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 20/01/2025
شام لبنان بارڈر پہ رات سے جولانی فورسز اور لبنان فوج کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوئیں جو ابھی تک جاری ہیں۔
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 15/01/2025
لاس اینجلس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل بھی جل کر راکھ ہوگیا اس محل کی قیمت 38 ملین ڈالر تھی جس میں 20 کلوگرام سونا بھی استعمال کیا گیا تھا۔
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 12/01/2025
میٹا کمپنی کا اعلان: آگ مینلو پارک، کیلیفورنیا میں واقع ہمارے ہیڈ آفس تک پہنچ گئی ہے اس کمپنی سے تعلق رکھنے والی فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور تمام ایپلی کیشنز شاید بند کر دی جائیں۔ تمام ملازمین کو علاقہ چھوڑ دینا چاہیے۔
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 12/01/2025
لاس اینجلس فائر بریگیڈ چیف: ہم صدمے میں ہیں تمام واقعات غیر فطری ہیں ہم جتنا زیادہ پانی ڈالتے ہیں آگ کے شعلے مزید بھڑک اٹھتے ہیں۔ ہم بالکل سمجھ نہیں پا رہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 11/01/2025
ایلون مسک کے سٹار لنک کے بعد چین کا شنگھائی لنک بھی پاکستان میں رجسٹرد
110
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 10/01/2025
ذرائع کے مطابق شامی وزیر خارجہ الشیبانی کا عنقریب دورہ بغداد متوقع عراقی وزیر اعظم نے دورہ تہران کے موقعے پر ایرانی اعلی حکام سے یہ خواہش کی کہ الشیبانی کے دورہ کے موقع پر عراقچی بھی بغداد آئیں تاکہ تعلقات کا ایک نیا باب کھل سکے۔۔
030
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 10/01/2025
ایران نے اپنا دارالحکومت شمالی ساحلی شہر تہران کی بجائےجنوبی ساحلی شہر مکران منتقل کرنیکا اعلان کیا ہے
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 10/01/2025
لاس اینجلس: امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا گھر بھی نذر آتش
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 10/01/2025
تہران: ایک ہزار ڈرون طیارے ایرانی فوج کے مسلح بیڑے میں شامل
020
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 10/01/2025
نیتن یاہو نے ٹرمپ کی ایک ویڈیو کے ری ٹویٹ کے جواب میں جس میں کہا کہ "نیتن یاہو ایک کمینہ ہے جو امریکہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جنگ ​​میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔" کہا کہ وہ ٹرمپ کی افتتاحی صدارتی تقریب میں نہیں جائیں گے ٹرمپ کو اسرائیل کے عوام اور مجھ سے معافی مانگنی چاہیے۔
020
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 10/01/2025
لبنانی انتخابات اسرائیل نے بھی جوزف عون کو صدارتی منصب سنبھالنے پر مبارکباد دے دی
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 10/01/2025
لبنان: جوزف عون کے انتخاب پر جوبائیڈن کا ردعمل لبنان کا نیا صدر اس ملک کے لیے ایک انتہائی موزوں لیڈر ہے۔ عون پر میرا بھروسہ ہے۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ وہ حالیہ صورتحال میں صحیح رہنما ہیں۔
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 10/01/2025
لاس اینجلس کے گورنر: عوام شہر کو فوری طور پر خالی کر دیں؛ آگ پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 08/01/2025
نیو یارک ٹائمز: ٹرمپ نے غالباً ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملے سے اتفاق کیا ہے۔
020
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 08/01/2025
انصار اللہ ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن کے صوبہ عمران کے علاقے حرف سفیان میں امریکی اور برطانوی افواج نے پانچ فضائی حملے کئے۔
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 06/01/2025
یمنی ذرائع کے مطابق صنعاء میں ایک سعودی و برطانوی جاسوسی ٹیم پکڑی گئی ہے۔ یہ ٹیم دسمبر کے آخری ہفتے میں پکڑی گئی اور پکڑے گئے جاسوسوں نے اعتراف کیا کہ انکا مقصد میزائل اور ڈرونز کی جاسوسی کے علاوہ اعلی حوثی راہنماؤں کے گھروں کے ایڈریس حاصل کرنا تھا۔
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 05/01/2025
ہم نے آج صبح حیفا کے بجلی پاور پلانٹ کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ یمنی ترجمان
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 05/01/2025
یروشلم پوسٹ نے اسرائیلی فوج کے کمانڈروں کا حوالہ دیتے ہوئےکہا: حماس نے غزہ کی تقریباً تمام عمارتوں میں دھماکہ خیز مواد لگانا شروع کر دیا ہے اور یہ ہماری افواج کے لئے جنگ کا نیا اور خطرناک رخ ہے۔
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 05/01/2025
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی : ہم کسی بھی قسم کے اسرائیلی حملے کو پسپا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ مجھے امید ہے کہ اسرائیل ایسا پاگل پن نہیں کرے گا کیونکہ اس سے خطے میں بڑے پیمانے پر جنگ چھڑ جائے گی..
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 05/01/2025
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 05/01/2025
یمن کا حیفا پر حملہ، 8 زوردار دھماکے، امریکی دفاعی سسٹم THAAD بھی یمنی میزائلوں کو روکنے میں ناکام
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 05/01/2025
یمن: امریکی و برطانوی طیاروں کا یمنی صوبے صعدہ پر حملہ
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 03/01/2025
صیہونی آرمی ریڈیو: حماس کے فوجی دستوں نے ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی کوشش میں طیارہ شکن میزائل داغا ہے فوج حماس کے اس دلیرانہ اقدام کی وسیع تحقیقات کر رہی ہے۔
052
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 03/01/2025
حماس کا اسرائیل پر ایک اور حملہ یہ مسلسل ساتواں دن ہے کہ حماس ہر روز تل ابیب اور اسکے اطراف کو میزائلوں سے نشانہ بنا رہی ہے۔
030
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 03/01/2025
دمشق میں جرمن وفد کی بلٹ پروف جیکٹوں کے ساتھ آمد! جرمن میڈیا نے وزیر خارجہ بیربوک اور ان کے ہمراہ وفد کی دمشق کے ہوائی اڈے پر آمد کی جو تصویر شائع کی ہے، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دمشق پہنچنے پر وزیر خارجہ اور ان کی ٹیم نے بلٹ پروف جیکٹیں پہن رکھی ہیں۔
030
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 02/01/2025
افغان حکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے۔ خواجہ آصف
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 02/01/2025
پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت کا گھناؤنا کردار بےنقاب
120
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 01/01/2025
ریاض: سعودی عرب نے 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی
020
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 01/01/2025
جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کردی گئی ، سینیٹر روبینہ خالد @RubinakhalidPPP
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 01/01/2025
غزہ پر اسرائیلی جارحیت، ایک سال سے کم عمر 800 سے زائد بچے شہید
000
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 01/01/2025
یمن سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ ہم اس وقت حوثیوں کے ساتھ مکمل حالت جنگ میں ہیں۔ صیہونی میڈیا
010
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 01/01/2025
صنعا : یمنی دارالحکومت پر امریکی و برطانوی طیاروں کی بمباری، تین شہری شہید
111
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 01/01/2025
غزہ میں نئے سال کا آغاز اسرائیلی بمباری کے ساتھ خان یونس اور رفح میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی شدید صیہونی بمباری، 10 شہید
011
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 30/12/2024
بنگلہ دیش کا اپنی آرمی کی ٹریننگ پاکستان آرمی سے کروانے کا فیصلہ
020
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 30/12/2024
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب امریکی و صیہونی مشن کی تکمیل کے لئے یمن میں کشیدگی نہ پھیلائے اور مداخلت سے باز رہے۔ اگر محمد بن سلمان یقین کرنا چاہتے ہیں تو انہیں سابقہ ریکارڈ چیک کرنا چاہیے...
021