Reposted by Ish Fatima PTI❤💚

اسلام آباد شہر میں ہوسٹل زبردستی خالی کروائے جا رہے ہیں،،،یہاں پڑھنے والے سٹوڈنٹس کا تعلق کراچی،گلگت،کوئٹہ اور دور دراز علاقوں سے ہے،،،راستے بند کر کے اسلام آباد کی بدمعاش اور سیاسی پولیس نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو دھمکا رہی ہے کوئی تو شرم کر لیں آپ کے گھر بہن بیٹی نہیں ہے؟؟؟