Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا قافلہ اس وقت اسلام آباد میں ۔ تازہ ترین مناظر ریپوسٹ کرتے جائیں۔🔥🔥🔥 410247
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024"رات گئے وہ ہوا جس کی کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کارکنان کو یہ پتا تھا کہ ہم پر ربڑ گولیاں چلیں گی ہم پر آنسو گیس کی شیلنگ ٹارچر ہوں گے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ سیدھی گولیاں ماری جائیں گی۔ " عمران ریاض خان @ImranRiazKhan 36125
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024"رات گئے وہ ہوا جس کی کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کارکنان کو یہ پتا تھا کہ ہم پر ربڑ گولیاں چلیں گی ہم پر آنسو گیس کی شیلنگ ٹارچر ہوں گے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ سیدھی گولیاں ماری جائیں گی۔ " عمران ریاض خان @ImranRiazKhan 36125
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 😡💔 46144
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 😡💔 46144
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024انٹرنیشنل میڈیا کی کل رات ہونے والی بربریت پر رپورٹ۔ 05031
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024انٹرنیشنل میڈیا کی کل رات ہونے والی بربریت پر رپورٹ۔ 05031
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024یہ فائرنگ کوئی اسرائیلی فوج فلسطین پر نہیں کرتے یہ گزشتہ رات پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد میں نہتے عوام پر کرائی گئی ہے جو اپنی حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے آئی تھے 15538
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024یہ فائرنگ کوئی اسرائیلی فوج فلسطین پر نہیں کرتے یہ گزشتہ رات پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد میں نہتے عوام پر کرائی گئی ہے جو اپنی حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے آئی تھے 15538
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک سے تازہ ترین 🛑 عوام فسطائیت کے باوجود ڈٹی ہوی ہیں🇵🇰 0156
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک سے تازہ ترین 🛑 عوام فسطائیت کے باوجود ڈٹی ہوی ہیں🇵🇰 0156
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد میں شدید شیلنگ اور فائرنگ کی جا رہی ہے۔🆘 23019
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد میں شدید شیلنگ اور فائرنگ کی جا رہی ہے۔🆘 23019
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک سے براہ راست مناظر عوام کا سمندر ۔ 01911
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024Hello how are you? Welcome on the container. PTI protestors reached D Chowk in Islamabad. 0139
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024Hello how are you? Welcome on the container. PTI protestors reached D Chowk in Islamabad. 0139
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک کو اس وقت کنٹینرز فری کیا جا رہا ہے، کارکنوں کی بڑی تعداد اس وقت کنٹینرز کو کھڈے لائن لگا رہی ہے، 01411
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک کو اس وقت کنٹینرز فری کیا جا رہا ہے، کارکنوں کی بڑی تعداد اس وقت کنٹینرز کو کھڈے لائن لگا رہی ہے، 01411
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024تین دن سے لڑتے ہوئے انھیں تھکاوٹ نہیں ہورہی کیونکہ یہ لوگ اس نظام سے تھک چکے ہیں اس نظام کو بدلنا چاہتے ہیں۔ 01510
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024تین دن سے لڑتے ہوئے انھیں تھکاوٹ نہیں ہورہی کیونکہ یہ لوگ اس نظام سے تھک چکے ہیں اس نظام کو بدلنا چاہتے ہیں۔ 01510
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024🚨اخیر کار تمام رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔ پی ٹی آئی ٹائگر زندہ باد 0158
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024🚨اخیر کار تمام رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔ پی ٹی آئی ٹائگر زندہ باد 0158
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 24/11/2024علی امین آج فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے۔ 05826
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا قافلہ اس وقت اسلام آباد میں ۔ تازہ ترین مناظر ریپوسٹ کرتے جائیں۔🔥🔥🔥 410247
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024 اموشنل 💔😓😓 سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!! 47739
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024 اموشنل 💔😓😓 سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!! 47739
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024PTI convoy is on its way to D-Chowk. 03216
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024چلتے چلتے آنکھ لگا کر لمبی نیند کا قرض چکانا مٹی دھول ہوئی آنکھوں سے بڑھتے جانا بڑھتے جانا 0149
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024چلتے چلتے آنکھ لگا کر لمبی نیند کا قرض چکانا مٹی دھول ہوئی آنکھوں سے بڑھتے جانا بڑھتے جانا 0149
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024Mohsin Naqvi has confirmed that Br Gohar is meeting Imran Khan at Adiala Jail. 043
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024Mohsin Naqvi has confirmed that Br Gohar is meeting Imran Khan at Adiala Jail. 043
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024تاریخی قافلے کے اسلام آباد داخل ہونے کے مناظر 🚨🚨🚨 سچ کے راستے میں مشکلات بھی ہوتی ہیں اور راستہ کھٹن بھی ہوتا ہے لیکن جیت حق پر چلنے والوں کی ہی ہوتی ہے۔ 085
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024تاریخی قافلے کے اسلام آباد داخل ہونے کے مناظر 🚨🚨🚨 سچ کے راستے میں مشکلات بھی ہوتی ہیں اور راستہ کھٹن بھی ہوتا ہے لیکن جیت حق پر چلنے والوں کی ہی ہوتی ہے۔ 085
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024تاریخی قافلے کے اسلام آباد داخل ہونے کے مناظر 0116
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024دو ٹوک علان جب تک عمران خان رہا نہیں ہو جاتے اور ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرلیے جاتے تب تک احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا، مذاکرات اگر کسی نے کرنے ہیں تو ہمارے مطالبات سامنے ہیں، شیخ وقاص اکرم 0116
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024دو ٹوک علان جب تک عمران خان رہا نہیں ہو جاتے اور ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرلیے جاتے تب تک احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا، مذاکرات اگر کسی نے کرنے ہیں تو ہمارے مطالبات سامنے ہیں، شیخ وقاص اکرم 0116
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024اگلے کُچھ منٹوں میں اسلام آباد میں ایک ایسا سونامی داخل ہونے والا ہے جو ایوانوں کی دیواریں ہلا کر رکھ دے گا۔۔🔥 065
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024اگلے کُچھ منٹوں میں اسلام آباد میں ایک ایسا سونامی داخل ہونے والا ہے جو ایوانوں کی دیواریں ہلا کر رکھ دے گا۔۔🔥 065
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024اسلام آباد سے تازہ مناظر! کال کوٹھڑی میں محصور اس قوم کے لیڈر کی ایک آواز پر پورے ملک میں نئی اُمید کی روشنیاں پھیل گئی ہیں، ان شاءاللّٰہ جلد حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔ #HistoryInTheMaking 01510
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024اسلام آباد سے تازہ مناظر! کال کوٹھڑی میں محصور اس قوم کے لیڈر کی ایک آواز پر پورے ملک میں نئی اُمید کی روشنیاں پھیل گئی ہیں، ان شاءاللّٰہ جلد حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔ #HistoryInTheMaking 01510
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024🚨اسلام آباد کے تازہ ترین مناظر 🚨آگیا جی گنڈاپور کا قافلہ اسلام آباد آ گیا 0134
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024🚨اسلام آباد کے تازہ ترین مناظر 🚨آگیا جی گنڈاپور کا قافلہ اسلام آباد آ گیا 0134
Reposted by Sher AfgunSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024الحمدللہ اٹک پل فتح کر دیا آخری ہدف ڈی چوک رہ گیا ان شاءاللہ فتح قریب ہے🔥💁 02910
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024الحمدللہ اٹک پل فتح کر دیا آخری ہدف ڈی چوک رہ گیا ان شاءاللہ فتح قریب ہے🔥💁 02910
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا سلسلہ شروع لیکن نہیں مان رہا مرد قلندر ✊ 082