Sign in

Zaheer Ullah Khan

@zaheerullahik.bsky.social
3.2K followers 6.9K following 88 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 10/12/2024
آپ نے کسی بھی خوف کی سامنے جھکنا نہیں ہے۔ youtube.com/shorts/0VvH5...
youtube.com
آپ نے کسی بھی خوف کی سامنے جھکنا نہیں ہے | #saramir #foryou #viralvideo #fyp #subscribe #804
YouTube video by Sara Mir
14913
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 10/12/2024
لینک 👇 Link 👇 www.tiktok.com/@saramirgilg...
34413
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 10/12/2024
آج پشاور ہائی کورٹ میں وفاق نے رپورٹ جمع کروائی ہے کہ میرے پر FIA نے کیس کیا ہوا ہے اور اُس ایف آئی آر کو قیمتی خزانے کی طرح چُھپا کر بھی رکھا ہوا تھا کوئی حال نہیں ہے
0287
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 10/12/2024
لیکن اُس شخصیت کو بڑی اچھی طرح پتہ چل گیا ہو گا کہ اُس کا پالا عمران احمد خان نیازی سے پڑا ہے
23612
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 11/12/2024
منشیات کے علاوہ میرے خلاف سب کیسز ہیں، #گولی_کیوں_چلائی
54715
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/12/2024
شرم انی چاہیے ان لوگوں کو جو کہتے ہیں کیوں گئے ڈی چوک ، یہ یو کے کا پارلیمنٹ ہے جہاں ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی پروٹیسٹ ہو رہا ہوتا ہے جمہوریت اس کو کہتے ہیں کوئی گولی نہیں چلاتا اور نہ ہی یہ نو گو ایریا ہے ‎#گولی_کیوں_چلائی
33316
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/12/2024
ظلم کرتے ہیں اس کے اوپر ڈبل ظلم کرتے ہیں کہ اواز بھی نہ اٹھائیں 😭
14411
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 08/12/2024
Subscribe Please 🚨 Link 👇 youtube.com/@saramir804?...
youtube.com
Sara Mir
I am a political worker and I support Imran Khan & PTI
15913
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 08/12/2024
تیرا باپ بھی دے گا آزادی ہے حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی ذرا اونچا بولو آزادی مرشد تیرے یہ بچے کبھی نہیں تھکیں گے ۔۔۔!!!! London is out again for Azad e Pakistan. 👇 youtube.com/shorts/LjX7H...
youtube.com
13912
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 09/12/2024
اندھیرا کر کے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے والے بہادر کیسے ہو سکتے ہیں جنہوں نے پتہ نہیں کتنی ماؤں کے بچے چھین لیے وہ کہاں کے صاحب کردار ‎#گولی_کیوں_چلائی
45425
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/12/2024
خاموش مت رہے۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی youtu.be/rFCInJCDnmM?...
youtu.be
بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟ خاموش مت رہے۔ #saramir #foryou #viralvideo #viralvideos #subscribe
YouTube video by Sara Mir
13617
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 07/12/2024
بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟؟؟ Subscribe Now Link 👇 youtube.com/@saramir804?...
47125
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 07/12/2024
27732
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 06/12/2024
#ReleaseYasminRashid
14721
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 04/12/2024
119147
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 05/12/2024
آج جیل ٹرائل میں ڈاکٹر یاسمین ،عمر چیمہ ،اعجاز چوھدری ،محمود الرشید ،شاہ محمود قریشی صاحب سے ملاقات ہوئی سب نے ایک ہی پیغام دیا ہے کہ ہمارے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ہم اپنے زخمیوں اور لاپتہ لوگوں کے لیے دعا گو ہیں ہر فورم پر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں ایک ہی سوال ہے…
1177
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 05/12/2024
ایک ہی سوال #گولی_کیوں#چلائی
23217
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 06/12/2024
Attention please 🚨 Assalamualaikum Pakistanis! I just joined YouTube, I want us to raise voice for #ImranKhan and for our country on every platform (Twitter, Facebook, Instagram, Tik Tok, YouTube) and for this we need your support. Please subscribe 🙏 Link 👇 youtube.com/@saramir804?...
youtube.com
Sara Mir
I am a political worker and I support Imran Khan & PTI
45515
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 06/12/2024
عورت کارڈ کھیلنے والی جماعت انتشار لیگ کے مسخرے کیا ان کے اتحادیوں کو نظر آرہا ہے؟؟؟
2228
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 06/12/2024
تمہاری گولیوں کی تڑتڑاہٹ ہمارے کانوں میں رہتی دنیا تک گونجے گی جواب دو گولی کیوں چلائی ؟؟؟ Subscribe Please 🚨 Link 👇 youtube.com/@saramir804?...
youtube.com
Sara Mir
I am a political worker and I support Imran Khan & PTI
27427
Zaheer Ullah Khan @zaheerullahik.bsky.social · 06/12/2024
#گولی_کیوں_چلائی
1164
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 06/12/2024
خان نے صوبائیت سے باہر ہمیں ایک قوم بنایا ہے ایک دوسرے کی آواز بنیں #گولی_کیوں_چلائی
37333
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 03/12/2024
کوئی ڈائن کو بتائیں سرجریاں کرنے سے اندر والا اصل انسان نہیں چھپتا قاتلا
36521
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 04/12/2024
آپ کو اگر موقع ملے آپ نے ایک چیز پاکستان کی سرزمین سے ختم کرنی ہے وہ کیا ہوگی ؟؟؟
19287
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 04/12/2024
کیا تمھاری مائیں تمھیں نہیں پوچھتی لوگوں کے بچوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
34212
Zaheer Ullah Khan @zaheerullahik.bsky.social · 04/12/2024
0103
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 01/12/2024
اسلام آباد کو غزہ بنا دیا ‎#گولی_کیوں_چلائی
12716
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 01/12/2024
اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی
613465
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 02/12/2024
اپنا گناہ چھپانے کے لیے ہر دوسرے منٹ ایک نئی سٹوری تیار کی جا رہی ہے احتجاج ڈی چوک میں کرنے کا کہا یا کہیں اور تم یہ بتاؤ ‎#گولی_کیوں_چلائی
34221
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 02/12/2024
ہم اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے ہنستے مسکراتے اسلام آباد داخل ہوئے تھے کوئی جنگ کرنے نہیں آئے تھے پھر ‎#گولی_کیوں_چلائی
25627
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 02/12/2024
جن کے ٹیکس کے پیسے سے آپ تنخواہیں لے رہے ہیں اُن پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
22312
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 03/12/2024
اگر آپ کے مطابق ڈی چوک آنا بہت بڑا گناہ تھا تو گرفتار کرتے عدالت لے جاتے ‎#گولی_کیوں_چلائی
14421
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 03/12/2024
نہتے لوگوں پر کونسا جرم ثابت ہوا تھا ؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی
12913
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 30/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 عمران خان کی جان خطرے میں ہے؟ میں ان خبروں کی تردید نہیں کر سکتا. جج بھی بے بس ہے اس نے کہا اگر پولیس میرا حکم نہیں مان رہی تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
34822
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 30/11/2024
کل بلوچی تھے آج ہم ہیں کل آپ ہوں گے اپنی باری کا انتظار کریں یا ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں چاہیے جس بھی پارٹی کے ہیں پوچھیں نہتے لوگوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#IslamabadMassacre
26434
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان سے فوری طور انکی بہنوں کی ملاقات کروائی جائے۔ پُر زور مطالبہ کرے
04019
Zaheer Ullah Khan @zaheerullahik.bsky.social · 30/11/2024
0229
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 30/11/2024
اتنے سینئر وکیل ہیں ہمارے پاس اتنی سینئر قیادت ہے خان کی جان کو خطرہ ہے اس کے لیے کوئی ایکشن لیں ٹویٹ کرنے سے کیا ہو گا
34321
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 30/11/2024
سب باتوں کی ایک بات
95827
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 30/11/2024
خان سے انکی بہنوں انکی بیوی کی ملاقات کروائیں عدالت جائیں اتنی بڑی بات پر اتنی خاموشی کیوں ہے
44022
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 29/11/2024
وکلاء کی آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی۔ فیصل چوہدری اور فیصل ملک کو نوٹیفکیشن دکھا کر کہا گیا کہ خان صاحب تھانہ نیو ٹاون کی کسٹڈی میں ہیں ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہم ان سے ملاقات نہیں کرواسکتے۔ جیل عملے نے تھانہ نیو ٹاون کے تفتیشی افسر سے وکلا کے رابطے کی کوشش کی لیکن رابطہ نہ ہو سکا
22413
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 30/11/2024
جواب دو ۔۔۔۔
54519
Zaheer Ullah Khan @zaheerullahik.bsky.social · 30/11/2024
12312
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 30/11/2024
صرف ایک سوال ‎#گولی_کیوں_چلائی
32613
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 29/11/2024
میں ان تمام ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے ہمارے حوصلوں کو بھی بلند کیا ہزاروں میسجز بھیجے ہیں ورکروں نے کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم اب تیاری کے ساتھ لڑیں گے حوصلہ نہیں ہارنا عمران خان کا اعتماد ہمیشہ ورکر رہا ہے ‎#شہداء_کو_انصاف_دو
25927
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 29/11/2024
ایسی کیا قیامت آئی تھی کہاں آگ لگ گئی تھی کوئی مر گیا تھا کیا گولی کیوں چلائی ؟
76022
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024
اپنا جرم چھپانے کے لیے اور ظلم نہ کریں لوگ اپنے پیاروں کو ڈھونڈتے پھر رہے ہیں ان کے پیارے اُن کے حوالے کریں
22411
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024
کوئی بھی خاموش مت بیٹھے سب مل کر اپنے لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں لیڈر شپ ہو یا ورکر ،ووٹر ،سپورٹر یا سوشل میڈیا والے سب مل کر اس پر بات کریں لوگ اپنے پیاروں کے لیے پریشان ہیں
13516
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024
لوگوں کے بچے اُن کو واپس کرو بے شرمو
1219
Reposted by Zaheer Ullah Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 29/11/2024
وہ نہتے لوگ ترانے گاتے صرف احتجاج کے لیے آئے تھے جنگ کرنے نہیں آپ نے اُن کی جان کیسے لے لی 💔
44219