Sign in

Shezada Baloch

@shezadabaloch.bsky.social
289 followers 160 following 25 posts

PTi

PostsRepliesMedia
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 26/11/2024
’احتجاج جاری رہے گا‘، عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو مذاکرات سے انکار
033
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 25/11/2024
بنگلہ دیش نےفوج کو ختم کردیا اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنا دیا جس کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا. فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا. بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔
111
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 25/11/2024
ہر شخص لڑ رہا ہے اپنی جنگ۔۔۔ ہر خاموشی انا نہیں ہوتی۔۔۔🥀🥀
010
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 23/11/2024
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہے بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے
010
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 23/11/2024
آمین
132
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 22/11/2024
اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والی میڈیا آج 100 افراد کی شھادت پر خاموش کیوں۔۔؟؟ 😭😭🙏🙏
000
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 22/11/2024
بلکل
043
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 22/11/2024
023
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 22/11/2024
افسوس۔۔
034
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 22/11/2024
کوئی شک نہیں کہ زندگی تھک جانے والی چیز ہے اور جب آپ تھک چکے ہوں تو اپنے پروردگار کو یاد کرو۔۔💝 #____جمعہ__مبارک
021
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 22/11/2024
‏واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے ہم ان کی کیا بات مانیں مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے۔۔۔ عمران خان۔۔۔!!!
021
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 22/11/2024
‏اِس حکومت کے ساتھ عمران خان کیا بات کرے؟ نہ ان کی کوئی کریڈیبلیٹی ہے اور نہ ہی ان کی کوئی پرفارمینس ہے۔ حسن نثار
173
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو نکنا ہوگا✌️
012
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 21/11/2024
‏24 نومبر کا احتجاج بڑی سطح پر ہوگا ، انٹرنیشنل میڈیا کو بھرپور انگیج کیا جائے گا ، اس کے باوجود حکومت اگر فسطائیت کا راستہ اپنائے گی تو بین لاقوامی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
021
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 21/11/2024
‏جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟ خان کا جواب: یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
010
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 21/11/2024
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .✨️
000
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 21/11/2024
*‏کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔* *آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔* *کاش لوگ وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ھے ۔💯🍁🍁*
002
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 21/11/2024
"مقدمات کھلی عدالت کے بجائے جیل کی بلند دیواروں کے پیچھے انتہائی کنٹرولڈ ماحول میں چلائے جا رہے ہیں، کچھ وکلا، میڈیا اور خاندان کے کچھ افراد کو رسائی ہے، بات چیت پر پابندی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،" عمران خان نے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط لکھ دیا
001
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 21/11/2024
اسٹیبلشمنٹ کے لئے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کا دنیا میں 31 جگہوں پر ہوا ہے، اس پیمانے پر ڈونلڈ ٹرمپ بھی احتجاج نہیں کر سکتا ہے۔ عمران خان جیل میں بیٹھ کر ساری دنیا میں احتجاج کر رہا ہے۔ عمران ریاض خان 🔥
013
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 19/11/2024
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
011
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
011
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کے لانگ مارچ پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی ، ملاقات جاری
041