Sign in

Urdu Opinion

@urduopinion.bsky.social
1.5K followers 1.8K following 92 posts
PostsRepliesMedia
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 03/03/2025
ماہِ رمضان میں بارش، الحمداللہ
005
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 25/02/2025
youtube.com/sohaib_hassan Subscribe my YouTube channel.
youtube.com
Sohaib Hassan
010
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 25/02/2025
بارش ہو رہی ہے۔
000
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 16/12/2024
روس کے آئل بردار بحری جہاز تباہ، ریسکیو آپریشن جاری۔
010
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 13/12/2024
چین امریکہ کے ٹیرف لگانے کے بدلے اپنی کرنسی کو مذید کمزور کرے گا تاکہ برآمدات کا حجم برقرار رکھا جا سکے اور مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہ سکیں۔
030
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 12/12/2024
مثبت سوچ ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔
020
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 12/12/2024
روس کا یوکرین کے حالیہ حملوں کا سخت جواب دینے کا عندیہ۔
020
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 12/12/2024
خاموشی آوازوں کی مرشد ہے۔
000
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 11/12/2024
غیر ضروری گفتگو روح کے لیے نقصان دہ ہے۔
030
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 11/12/2024
آگے بڑھنے کے لیے مثبت سوچ اختیار کریں۔
030
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 10/12/2024
ساؤتھ چائنہ سی میں چائنہ کی دہائی کی سب سے بڑی نیول فلیٹ کی موجودگی تائیوان کے لیے خطرہ کو بڑھا دیا ہے۔ تائیوان کے سرکاری ذرائع کا دعوی
010
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 08/12/2024
Good morning everyone Have a nice and blessed Sunday.
030
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 03/12/2024
جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں ماشل لاء نافذ کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے مارشل لاء کو مسترد کر دیا۔ بائیڈن انتظامیہ اس سارے معاملے میں جنوبی کوریا کی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔
030
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 01/12/2024
ٹرمپ نے برکس ممالک کو ڈالر کے مقابلے میں نئی کرنسی لانے کی صورت میں برکس ممالک کی امریکہ سے تجارت پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان۔
030
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 25/11/2024
جونیئر ٹرمپ کا نئی کابینہ چننے میں اہم کردارہے۔ ریئوٹرز اخبار کا دعوی
040
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان زندہ آباد
150
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 22/11/2024
روسی صدد نے شمالی کوریا کے صدر کو دو ریچھ اور ایک شیر سمیت ۷۰ جانور تحفے میں بھیجے۔ روس کے سٹیٹ میڈیا نے اس کو صدر پوٹن کا شمالی کوریا کے عوام کے لیے تحفہ قرار دیا ہے۔
041
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 22/11/2024
Jummah Mubbarik
040
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 21/11/2024
بلیو سکائی کے دو کروڑ صارفین ہو چکے ہیں۔
010
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 21/11/2024
بھارت روس کے تیل کا بہت بڑا خریدار ہے، اس تجارت سے روس کو مغربی پابندیوں کے باوجودبہت زیادہ معاشی مدد ملی ہے۔
040
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 21/11/2024
روسی صدر پوٹن کا یوکرین جنگ کے بعد پہلی دفعہ بھارت کا دورہ متوقع۔
020
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024
روس ممکنہ مذاکرات سے پہلے یوکرین سے کرسک کا علاقہ لینے کے لیے کوشاں۔
141
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024
روس یوکرین کشیدگی میں شدید اضافہ۔
030
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ نیوز: یوکرین نے امریکی لانگ رینج ہتھاروں کا استعمال کر دیا۔
010
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024
روس میں یہ تاثر ہے کہ ٹرمپ کی صدارت میں امریکی ریاست ختم ہو سکتی ہے۔ روسی صحافی میخیل زیگر
010
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024
جی ۲۰ اجلاس میں ماحولیتی تبدیلی اور مسئلہ یوکرین اہم موضوعات۔
140
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024
بوئنگ امریکہ میں 2,500 سے زیادہ کارکنوں کو نوکریوں سے فارغ کر دے گا، قرضوں کے بوجھ تلے دبے امریکی طیارہ ساز کے 17,000 ملازمتوں، یا اس کی عالمی افرادی قوت کا 10 فیصد کم کرنے کا منصوبہ ہے۔
071
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024
یوکرین میں روس کے مکمل حملے کے بعد منگل کو 1,000 دن ہو گئے۔
040
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 18/11/2024
فن لینڈ اور جرمنی کو جوڑنے والی فائبر آپٹک کیبل نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے، خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اسے کسی بیرونی طاقت نے منقطع کر دیا ہے۔
040
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 18/11/2024
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ہفتے کے روز سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے تہران کے اقوام متحدہ کے ایلچی اور امریکی ارب پتی ایلون مسک کے درمیان مبینہ ملاقات کی سختی سے تردید کی۔
060
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 18/11/2024
برطانوی وزیر اعظم نے وعدہ کیا کہ جی ٹوئنٹی میں یوکرین 'میرے ایجنڈے میں سرفہرست' ہوگا۔ برطانیہ کے وزیر اعظم برازیل میں سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جس میں ولادیمیر پوتن نے شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
020
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 18/11/2024
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اس ہفتے تیل کی دولت سے مالا مال کیریبین ملک گیانا کا "تاریخی" سرکاری دورہ کریں گے جب دونوں ممالک کے درمیان توانائی اور دفاعی معاہدوں پر دستخط ہونے کی توقع ہے۔
010
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 18/11/2024
برطانوی وزیر اعظم نے ریو میں جی 20 سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات میں انسانی حقوق کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
010
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 18/11/2024
ایلون مسک اور ٹرمپ کے مشیر کے درمیان کابینہ کے انتخاب پر جھگڑا۔
020
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 18/11/2024
امریکی صدر بائیڈن کے یوکرین کو امریکی ہتھیاروں کے روس کے اندر استعمال کرنے کی اجازت دینے پر روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
020
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 18/11/2024
ٹرمپ کی تازہ ترین کابینہ کا انتخاب امریکیوں کی صحت اور زندگیوں پر بہت بڑا اثر ڈال سکتا ہے۔
010