Sign in

Insaf Student Federation

@isfofficial.bsky.social
1.1K followers 1.3K following 34 posts

This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation! www.insaf.pk

PostsRepliesMedia
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 12/03/2025
Pakistan is engulfed in the flames of terrorism, yet the military remains fixated on dismantling PTI. Innocent lives are lost, cities bear the scars—while those entrusted with national security pursue political vendettas. Uphold your duty. Defend the homeland, not power. #ReleaseImranKhan
061
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 27/11/2024
‏ *_اللہ کی قسم کھاتا ہوں ایمان کی قسم کھاتا ہوں اپنے ماں باپ کی قسم کھاتا ہوں جس جس نے یہ گولیاں چلائی ہیں ہم پہ جس دن موقع ملا ان کی نسلوں سے بھی بدلہ لیں گے...!!!_* _*خالد خورشید خان کا اعلان*_
091
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 23/11/2024
‏پہلا راؤنڈ عمران خان بغیر مقابلے کے جیت گیا! ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
083
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 23/11/2024
x.com/KaptaanKhan0...
x.com
x.com
010
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کا پیغام پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ علیمہ خان
092
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی
facebook.com
Redirecting...
030
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پارٹی قیادت سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس نمٹا دیا، عدالت اِس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد ہو گا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل۔۔!!
082
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏محسن نقوی کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلیفونک رابطہ، خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
052
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏اوریا مقبول جان جیل سے رہا ہوگئے...!!
081
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
0.5 Million followers done, Thanks everyone 🖤🥳🎉
050
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨 کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ ‏عمران خان کا جیل سے پیغام
0216
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب کو حماد اظہر لیڈ کرے گا۔
0113
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
0155
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
"ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں"۔ عمران خان
0107
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏حکومت بیک فٹ پر ہے۔ ون پیج میں بھی دراڑ پڑ چکی ہے۔ انٹرنیشنل پریشر اور خان صاحب پر بنائے گئے بےبنیاد مقدمات ختم ہوگئے، ایسے میں ان کا جیل میں رہنا مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے۔ خان صاحب کو ان کی رہائش گاہ پر نظربند کرنے کا آپشن زیر غور ہے لیکن اصل سر درد یہ ہے کہ خان کو خاموش کیسے رکھا جائے؟ اجمل جامی
073
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
اب یہ خان کی رہائی اور ڈیل کا چورن بیچنے والوں کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں، کوئی ڈیل کوئی رہائی نہیں ہونے جارہی جب تک عوام کا سمبدر نہیں نکلتا اسلام آباد میں.
250
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
1/9 "Under no circumstances will our protest be canceled or postponed. If there is tangible progress in negotiations with regards to our three demands, then the protests in Islamabad will turn into a celebration. Our convoys will start heading out for the protest on November 24 from Friday onwards."
020
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏Final call اسلام آباد، KP اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ 22 نومبر سے فائر وال بھی ایکٹو ہو گی۔ #Pakistan
050
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
🚨‏24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے۔ کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان
0157
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔ ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں
073
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
IMRAN KHAN MASSAGE… To my overseas Pakistanis; make generous contributions to support the struggle for genuine freedom, rule of law, and the return of stolen mandate in Pakistan. Click on the link to contribute now: ptioverseas.com insaf.pk/donate
ptioverseas.com
Imran Khan Needs You
Please support the party to keep Imran Khan's dream alive. Please Click below to donate
0104
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
جس اسکیل پر عمران خان نے جیل سے بیٹھ کراحتجاج کی کال دی ہےاس لیول پرامریکی صدر بھی پوری دنیا میں احتجاج نہیں کروا سکتا حکومت اور اسٹبلشمنٹ کو مصیبت یہ پڑ گئی ہے کہ عمران خان کے احتجاج کی کال پر پاکستان سمیت دنیا کے 31 ممالک میں بیک وقت پی ٹی آئی کا احتجاج کرنے جا رہا ہے @lmranriazkhan.bsky.social
0112
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گی۔
1167
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان
tiktok.com
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!...
TikTok video by Imran Khan Official
040
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
_*‏تازہ ترین : راولپنڈی پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کےجسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔ہوگئے*_
031
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف کوٹ ادو علی عباس قریشی کو ابھی عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا جس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں۔
0105
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
306,000 live viewers on just one platform i.e @ImranKhanPTI’s Twitter account Other live platforms: Youtube Facebook Instagram Tiktok
0104
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
Public Message 🚨 موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔ ◀️ احتجاج پر جانے سے قبل آپ کی ٹیم یا گروپ ممبرز یہ ایپ انسٹال کر لیں اور ایک دوسرے کو ایڈ کر لیں ◀️ اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس،
2104
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
04925
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
0186
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
0162