RANJHA @ranjha786.bsky.social · 26/11/2024میں مانتا ہوں کہ میں نے بہت لوگوں کو پاگل بنایا 😔😔 لیکن آج😭😭....See more 020
RANJHA @ranjha786.bsky.social · 22/11/2024ہر خاندان میں ایک ایسا شخص ضرور ہوتا جو سارے خاندان کو آپس میں لڑواکر کہہ رہا ہوتا ہے کہ میری دلی خواہش ہے سب مل جل کر رہیں💯🔥 151
RANJHA @ranjha786.bsky.social · 22/11/2024میں اپنا آپ تجھی پر تمام کرتا ہوں تُو پہلا شخص ہے جو آخری لگا ہے مجھے,! 🖤 131
RANJHA @ranjha786.bsky.social · 22/11/2024فرق تو پہلے پڑتا تھا اب تو ...!!! دھیان بھی نہیں دیتے کسی پہ...!!!🖤 121
RANJHA @ranjha786.bsky.social · 20/11/2024"صبر آنے کی دیر ہے پھر من پسند شخص بھی دل سے اُتر جاتا ہے *😢 140
RANJHA @ranjha786.bsky.social · 20/11/2024سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں___🖤 080
RANJHA @ranjha786.bsky.social · 19/11/2024میں نے تو عمران ریاض خان کا ویلاگ سننے کے بعد بلیوسکائی جوائن کی آپ میں سے کس کس نے عمران ریاض کا ویلاگ سننے کے بعد جوائین کی زرا سامنے آیں دل ویلکم کریں♥️ 6192
RANJHA @ranjha786.bsky.social · 19/11/2024نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے وَرنہ قُدرت تو مَحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے۔❤ 041
RANJHA @ranjha786.bsky.social · 19/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 080
RANJHA @ranjha786.bsky.social · 19/11/2024جب ترے ہاتھ میں آئے تھے مکمل ہم تھے اب ترے ہاتھ سے نکلے ہیں تو آدھے بھی نہیں 🥀🥀🥀 070