Reposted by anees
#پاڑاچنار کی خیر ہے کیونکہ مسلح دھشتگرد ہمارے اسٹریٹیجک ایسیٹ ہیں۔ ہمارے دریرپاء عزاٸم کو ان ڈیجیٹل دھشتگردوں سے خطرہ ہے جنہیں ففتھ جنریشن وارفیٸر کے نام پر آصف غفور (حاضر سروس) نے ٹرین کیا تھا۔
درپردہ حکومتِ پاکستان
#parachinar #ShiaGenocide