Reposted by Parvez AhmadMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام کے تمام احباب اپنی پوسٹ میں یہ ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam استعمال کریں 033
Reposted by Parvez AhmadMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے پوسٹوں میں یہ ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam استعمال کریں 064
Reposted by Parvez Ahmadابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam 410153
Reposted by Parvez Ahmadابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #ابابیل #JamiatUlemaeIslam 23830
Reposted by Parvez Ahmadابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024بدل رہا ہے تقدیر خیبرپختونخواہ کا 😂 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam 051
Reposted by Parvez Ahmadابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024کیا لگتا ہے غالب 🤔😎 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam 031
Reposted by Parvez AhmadSame Ullah JUI @samiullahjui.bsky.social · 19/11/2024کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنا دیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں ۔ تیاری کرلی #TeamJUIBkueSky 022
Reposted by Parvez AhmadSame Ullah JUI @samiullahjui.bsky.social · 19/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 021
Reposted by Parvez AhmadMufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 091
Reposted by Parvez AhmadMufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024سکائی بلیو کیا ہوتاہے مریخ پہ بھی چلے جاؤ تو ہم جمعیت کی دفاع میں تمہارا پیچھا کریں گے ، ان شاء اللہ 1131
Reposted by Parvez AhmadMufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024نیلے آسمانBluesky پہ جمعیت کے شاہینوں کی اونچی اڑان دیکھ کر دل باغ باغ ہورہاہے ۔ ماشاء اللہ ، اللہم زدفزد 2183
Reposted by Parvez Ahmadabbaskhanjui123.bsky.social @abbaskhanjui123.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو کفن باندھ کر اسلام آباد آنے والوں سے گزارش ہے کہ پیمپر بھی باندھ کر آئیں۔ اسلام آباد شہر کو صاف ستھرا رکھیں!!🤪 063
Reposted by Parvez AhmadSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. 410320
Reposted by Parvez AhmadMufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 #JamiatUlemaeIslam 42711
Reposted by Parvez AhmadAsim Nawaz Bannuzai @asimnawazbannuzai.bsky.social · 18/11/2024*قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ کیساتھ سابق منسٹر حاجی شیراعظم خان وزیر کی ملاقات ملکی اور علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال* 041
Reposted by Parvez AhmadZareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 18/11/2024اذر بائیجان۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذربائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس شرکت 0123
Reposted by Parvez AhmadGhazali Travel And Tours @ghazalitravels.bsky.social · 18/11/2024عمرہ بکنگ جاری 183
Reposted by Parvez AhmadAsim Nawaz Bannuzai @asimnawazbannuzai.bsky.social · 19/11/2024پاکستان میں المیہ یہ ہے کہ ہر شخص انفرادی طور پر کرپٹ رہتے ہوئے اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر اور بااخلاق دیکھنا چاہتا ہے ۔ 071
Reposted by Parvez AhmadOpposition Times @oppositiontimes.bsky.social · 19/11/2024چلیں آج اپنا تعارف کیجئے گا آپ کا تعلق کس جماعت سے ہے؟ 183
Reposted by Parvez AhmadSami Swati @samiswati.bsky.social · 18/11/2024سمندر پار سفر سے واپسی پر پھر سے اپنے مشن پر گامزن ہوئے ۔ الحمدللہ ❤️ محبتیں سلامت رہیں ❤️ 37511
Reposted by Parvez Ahmadابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024تازہ ترین ❤️😍 قائد محترم جامعہ اسلامیہ راولپنڈی میں 🥰 #ابابیل 0185
Reposted by Parvez Ahmad Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 19/11/2024مدرسے طلباء ہائے ماشاءاللہ ❤️ 161
Reposted by Parvez Ahmad Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 19/11/2024جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی / #BlueSky پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں۔ وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں۔ ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔ ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا 071
Reposted by Parvez Ahmadاردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024اس نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے جگر مرادآبادی 1238
Reposted by Parvez Ahmadاردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024نگاہ قیس سے دیکھو ہمیشہ لیلی کو صنم کسی کا بھی ہو ، بے مثال ہوتا ہے شہزاد قیس 073
Reposted by Parvez AhmadWaqar Ahmad @waqarzaryani.bsky.social · 18/11/2024ہم جناب شہباز شریف صاحب کو ٹویٹر بندش سے تنگ آکر یہاں اکاونٹ بنانے پر مبارک باد پیش کریں گے۔ 1101
Reposted by Parvez AhmadIkramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں 0177
Reposted by Parvez AhmadIkramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024بری خبر بنوں میں 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا گیا 0199
Reposted by Parvez AhmadIkramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں 15283
Reposted by Parvez AhmadMuhammaD WasiM @wasi143wa.bsky.social · 18/11/2024زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ختم نبوتﷺ تحفظ ناموس صحابہؓ کی جنگ لڑتے رہیں گے ان شاءاللہ میری تو نوکری لگ گئی الحمدللہ کام دفاع ختم نبوت تنخواہ شفاعت نبوی ﷺ 031
Reposted by Parvez Ahmadعبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 18/11/2024اس ویڈیو کے اندر فلسطینی بھائیوں نے پاکستانی اداروں اور حکمرانوں سے عاجزانہ درخواست کیا ہے کہ ہمارے دھڑکن آپ کے ساتھ ہے لیکن آپ ہمارا ساتھ کیوں نہیں دے سکتے 😢 03914
Reposted by Parvez AhmadMuhammaD WasiM @wasi143wa.bsky.social · 18/11/2024دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھئے مطمئن ہیں 😂🤣 031
Reposted by Parvez AhmadMuhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/11/2024برطانیہ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے چرچے 052
Reposted by Parvez AhmadMuhammad Shoaib Quraishi @msq95.bsky.social · 18/11/2024Maulana Fazlur Rahman, the most powerful cleric in the Islamic world, the king of Pakistani politics 062
Reposted by Parvez AhmadMuhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/11/2024Babul Islam Conference Sukkur At 3pm Chief Gest Maulana Fazl ur Rahman #TeamJUIKNShah #TeamJUIDadu 0102
Reposted by Parvez Ahmadاردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا 3133
Reposted by Parvez Ahmadاردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے... جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے 0165
Reposted by Parvez Ahmadاردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024ہمیں تو لگتی ہے دشوار بندگی بھی بہت عجیب تھے جنہیں دعوی رہا خدائی کا۔۔۔! 2182
Reposted by Parvez Ahmadاردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024آج کل خود کو بھی کم میسر ہوں، اپنی قلت کا سامنا ھے مجھے۔۔۔! 1162
Reposted by Parvez AhmadRaila Khan @railakhan.bsky.social · 18/11/2024ڈگریاں لیکر انسانوں کا قصائی بننا کوئی کمال نہیں🙏 5382
Reposted by Parvez Ahmadbasitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 18/11/2024عوامی اسمبلی بعنوان باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #TeamJUIPak 063
Reposted by Parvez AhmadUbaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 18/11/2024بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سیکورٹی کے حوالے سے مولانا صاحب کا صحافیوں سے گفتگو #JSMT_BUNER 0124
Reposted by Parvez Ahmadubaidnumani.bsky.social @ubaidnumani.bsky.social · 18/11/2024السلام عليكم پاکستان 011
Reposted by Parvez Ahmadubaidnumani.bsky.social @ubaidnumani.bsky.social · 18/11/2024مسنون دعائیں 011