Reposted by Muhammad Shoaib Quraishi

وعظ و نصحیت
اس سےبڑا وعظ کیاہوگاکہ تم اپنےہم عمروں کو مرتا اور اپنےہم نشینوں کو دنیا چھوڑتا ہوا دیکھتےہو اور اپنےپیاروں کی قبروں سےگزرتےہو۔جان جاؤ کہ کچھ دنوں بعد تم بھی انہی کی طرح ہونے والے ہو، لیکن تم ان سےسبق نہیں لیتے،یہاں تک کہ تمھارا دوسروں کے لیےسبق بننے کا وقت آ جاتا ہے
امام ابن القیم