Sign in

Muhammad Jabir Brohi

@jabirbrohi.bsky.social
168 followers 58 following 28 posts

Digital Media Worker JUI Khairpur Nathan Shah District Dadu

PostsRepliesMedia
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 20/11/2025
اتمام نعمت کیا ہے حضرت یوسف علیہ السلام کو اقتدار ملنے پر حضرت یعقوب علیہ السلام کی تعبیر قائد ملّت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی بھترین کلپ
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 11/06/2025
جمعیت علماء اسلام کے تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع حیدرآباد میں ہوگا انشاء الله العزیز #TeamJUIKNShah
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 03/05/2025
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/03/2025
الله تعالٰی قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی حفاظت فرمائے🙏🙏
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 16/02/2025
𝐀𝐬𝐒𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐮 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦?
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 01/02/2025
گناہوں کی ایسی دیوار کھڑی نہ کریں جو آپ کو الله تعالٰی سے دور کرے.....!! ❤❤
010
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 22/01/2025
Good Morning☀️☀️
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 14/01/2025
ایک صحافی کا لطیفہ اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا جواب محمد جابر بروھی خیرپور ناتھن شاہ دادو
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 14/01/2025
قائد سندہ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا وزیر اعظم سندہ سید مراد علی شاہ کے صاحبزادی کی دعوت ولیمہ میں شرکت محمد جابر بروھی خیرپور ناتھن شاہ دادو
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 01/01/2025
الله تعالٰی سال 2025 کو ملک کی سلامتی امن و امان کے ساتھ حفاظت والا سال بنائے آمین 🙏
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 29/12/2024
اوباوڑو: قائد سندہ علامہ راشد محمود سومرو صاحب ایک بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کررہے ہیں محمد جابر بروھی خیرپور ناتھن شاہ دادو #مدارس_دشمنی_نامنظور
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 29/12/2024
الحمدللہ مدارس بل صدر کے دستخط سے منظور ھو گیا ویلڈن مولانا فضل الرحمان محمد جابر بروھی
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 25/12/2024
تمام دوستوں کو السّلام علیکُم
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 22/12/2024
سلام پیش کرتے ہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو
010
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 16/12/2024
ہم امید کرتے ہیں کہ عدالت عظمیٰ سے انصاف ملے گا اور ہمیں انصاف چاہیے
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 02/12/2024
انشاءاللہ جمعیت علماء اسلام کی دعوت کو ھر بستی میں پھیلائیں گے
000
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 28/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر ھر قدم سکھر کی طرف #TeamJUIKNShah
011
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 27/11/2024
کل تک اگر صدر آصف زرداری نے مدارس بل رجسٹریشن پر دستخط نہیں کیا تو باب الاسلام کانفرنس سکھر میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا لاڑکانہ میں پریس کانفرنس
031
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 26/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
010
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 20/11/2024
میرے پیارے بھائیوں کو السلام علیکم
010
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 19/11/2024
میرپور ماتھیلو قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب بسلسلہ باب الاسلام کانفرنس سکھر کے لئے ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں
010
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/11/2024
ماشاءاللہ ھمارے جماعت کو الله تعالٰی نے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر ترقی عطاء کیا ہے اب بلیو اسکائی پر بھی اپنے آپ کو منا رہے ہیں 💪✌
021
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/11/2024
برطانیہ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے چرچے
052
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/11/2024
28 نومبر کو سندہ کی عوام سکھر میں شھید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب نورالله مرقدہ خراج تحسین پیش کرکے بتائیں گے کہ آپ نے سومرو رحہ شھید کرکے غلط فیصلہ کیا ہے #TeamJUIKNShah #TeamJUIDadu
051
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/11/2024
Babul Islam Conference Sukkur At 3pm Chief Gest Maulana Fazl ur Rahman #TeamJUIKNShah #TeamJUIDadu
0102
Muhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/11/2024
Assalam u Alaikum Dear friends
110