Sign in

Waqar Ahmad

@waqarzaryani.bsky.social
643 followers 557 following 6 posts

جو غلام بغاوت نہیں کرتا وہ آزادی کا مستحق نہیں۔

PostsRepliesMedia
Waqar Ahmad @waqarzaryani.bsky.social · 18/11/2024
ہم جناب شہباز شریف صاحب کو ٹویٹر بندش سے تنگ آکر یہاں اکاونٹ بنانے پر مبارک باد پیش کریں گے۔
1101
Reposted by Waqar Ahmad
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا ‏کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا ‏ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے ‏ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا ‏
3133
Reposted by Waqar Ahmad
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024
‏نگاہ قیس سے دیکھو ہمیشہ لیلی کو ‏صنم کسی کا بھی ہو ، بے مثال ہوتا ہے ‏شہزاد قیس
073
Reposted by Waqar Ahmad
Shamsa 🇵🇰🇵🇸 @shama15.bsky.social · 18/11/2024
3373
Reposted by Waqar Ahmad
kaynatfchannar.bsky.social @kaynatfchannar.bsky.social · 18/11/2024
اور جو حسد کرتا ہے وہ کسی کام کا نہیں رہتا
141
Reposted by Waqar Ahmad
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024
اس نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا ‏کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے ‏جگر مرادآبادی
1248
Reposted by Waqar Ahmad
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے... ‏جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
0165
Reposted by Waqar Ahmad
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024
‏شہر کو چھوڑ کر گاؤں کی طرف آتے ہیں ‏لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتے ہیں ‏عدنان محسن
094
Waqar Ahmad @waqarzaryani.bsky.social · 18/11/2024
ھم تیری دھن میں پریشاں زندگی اے زندگی اور تو ھم سے گریزاں زندگی اے زندگی تو کہیں ساقی گری میں کھو گئی ھے اور یہاں ڈس گیا انساں کو انساں زندگی اے زندگی
000
Waqar Ahmad @waqarzaryani.bsky.social · 18/11/2024
‏غم زمانہ نے مجبور کر دیا ورنہ ‏یہ آرزو تھی کہ بس تیری آرزو کرتے ‏اختر شیرانی
030
Waqar Ahmad @waqarzaryani.bsky.social · 18/11/2024
تم سے فریب کَھا کے بہت خوش ہوئے ہیں ہَم اِتنے حسین شخص سے کچھ تو ملا ہمیں۔۔۔!
040