Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 20/11/2024عجیب کشف وکرامات میری قیادت میں ہے ، مفتی اسد محمود صاحب ♥️ Maulana Asad Mahmood 020
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 🥀 #JamiatUlemaeIslam 030
Reposted by Ubaid NumaniUbaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 19/11/2024امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ 043
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 19/11/2024ہم سب مل کر ٹیم ورک کریں گے۔ اہل حق کیلئے توانا آواز اور اہل باطل کیلئے تلوارِ خالد بن ولید (رض) بنیں گے انشاءاللہ ❤️ ✍️ #عبیدالرحمن_نعمانی #JSMT_BUNER #DMC_BUNER #JamiatUlemaeIslam #writer #foryou 040
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 19/11/2024امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ 043
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 19/11/2024یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے✌️ صاحبزادہ انجینئر ضیاءالرحمن صاحب کی للکار🔥 #UbaidNumani 010
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 19/11/2024انا باكستانيه ونحب الفلسطين الله يحفظكم اهل الفلسطين ويباعدكم من شر الاسرائيلي. Love you Brother ❤️ by 031
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 020
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 18/11/2024اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔ 031
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 18/11/2024اختلاف کی آڑ میں بغض و حسد ، نفرت و تعصب کا نہیں البتہ اختلاف کے ہوتے ہوئے ایک دوسرے کو محبت سے پیش آنے کا قائل ہوں__!! 0143
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 18/11/2024زما قائدہ__________!! د وخت دی زورورو تہ سر ٹیٹ نہ کی لالیہ♥️ د دار خپلہ مزہ وی د زندان خپلہ مزہ🥀 031
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 18/11/2024گس_تاخ رسول کو جہنم واصل کرنے والا مرد م جاہد غ ازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا۔ #UbaidNumani 081
Reposted by Ubaid NumaniJUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 18/11/2024Join Us 4419169
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 18/11/2024بلور ہاوس پشاور: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کی سنیٹر الیاس بلور مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے۔ #UbaidNumani 080
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 18/11/2024بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سیکورٹی کے حوالے سے مولانا صاحب کا صحافیوں سے گفتگو #JSMT_BUNER 0124
Ubaid Numani @ubaidnumani1.bsky.social · 18/11/2024شیر بونیر مفتی فضل غفور صاحب اور شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب 💚 #JSMT_BUNER #DMC_BUNER 050