Reposted by M BTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 19/12/2024تمھیں مشکل تو ہوتی ہوگی اتنی سردی میں دو چہرے دھوتے ہوۓ! 093
Reposted by M BPTI LOVER Will TELL U HOW TO CONTROL SUGAR IN 90 DAYS FOR DUA. @kingtiger7434.bsky.social · 14/12/2024Follow me I will Follow you back and Repost my all posts to your all followers please. 042
Reposted by M BOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024بائیکاٹ چیزوں تک محدد نہ رہے انکے social media کو unfollow کریں 094
Reposted by M BOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024جو باتیں ہمارے صحافیوں کو کرنی چاہیے تھا وہ حقیقت ایک آنڈین بتا رہا ہے Maj Gurav Aria 073
Reposted by M BISF Official @isf-official.bsky.social · 15/12/2024ہمارے بے رحم اور ظالم حکمرانوں کو میرا پیغام ہے " کہ تمھارا وقت قریب ہے " علی امین گنڈاپور #دسمبر15_یوم_شہداء #گولی_کیوں_چلائی 02214
Reposted by M BMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024یہ بچے قوم کے بچے ہیں تمھارے گھر میں بھی بچے ہوں گے ہر گزرتا لمحہ تمھارا قرب اور درد بڑھائے گا اور تمھیں سوچنے پر مجبور کرے گا، علی امین خان گنڈاپور 13213
Reposted by M BRafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 14/12/2024بھارت میں شادی کا انوکھا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں مہمانوں کو بلایا بھی جارہا ہے اور ساتھ بے عزتی بھی کی جارہی ہے۔ 😂 051
Reposted by M BPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/12/2024فیصلہ عمران خان کا ھے پوڈری عورت آپ کا نہیں۔ 1185
Reposted by M BImran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 13/12/2024فیصل عباس کو مئی 2022 کے لانگ مارچ میں شہید کیا گیا ہمارے شہیدوں کی لسٹیں بہت لمبی ہوتی جارہی ہیں 075
Reposted by M BSaba Bashir @sababashir80.bsky.social · 30/11/2024December Mubarak Pakistaniyo 😂 11796
Reposted by M BPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 29/11/2024میری چھٹی حس کہہ رہی ہے کہ جلد کچھ بہت خطرناک ہونے والا ہے۔ خطرات سب کے لیے ھو سکتے ھیں۔ 1114
Reposted by M B𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 29/11/2024یار خدا کے واسطے کچھ تو غیرت کرو ابھی اپ کا باری ہے 16 دسمبر ڈائریکٹ اڈیالہ جیل 👇 142
Reposted by M BAli Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 29/11/2024”صحافی شاکر اعوان اغوا کیس“ لاورصحافیوں کےCCPOسےسخت سوالات،لوگ اغواءہورہےہیں پولیس کیاکررہی ہے؟کیاپولیس پرپریشرہے؟ سی سی پی اولاہورسوالات کاجواب دیےبنانکل گئے۔ 013
Reposted by M B𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 29/11/2024PTI officially declared these twelve protestors martyred 1107
Reposted by M BMudasir Rajput💫 @mudiasir.bsky.social · 26/11/2024*عمران خان* کوکہا گیا کہ حالات کے پیش نظر احتجاج ختم کر دے *عمران خان:* میں تو کل سے PTV دیکھ رہا ہوں وہاں تو سب کچھ ٹھیک ہے Murshid on fire 🔥🔥🔥 163
Reposted by M BMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024ایک اور ویڈیو جس میں ورکرز اور پاک فوج کے جوان دونوں اکٹھے کھڑے ہیں 🔥 33015
Reposted by M BManzoor Balushi @manzbalushi.bsky.social · 26/11/2024Made in Pakistan and made for Pakistanis 01310
Reposted by M BSyed Amjad Ali Shah @samjadalis.bsky.social · 26/11/2024نماز ظہر باجماعت ڈی چوک میں ادا کریں گے ،صفیں منگوا لی ہیں ، پی ٹی آئی کے قافلے میں اعلان 042
Reposted by M BTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 20 20 روپے لے کر آنے دے رہے ہیں جئۓ بھٹو 🤣 1012544
Reposted by M B★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 26/11/2024آرمی چیف، کورکمانڈرز اور آپریشنل کمانڈرزحالات کی نزاکت اور سنگینی کااحساس کریں, پاکستان کی بقاء ، جمہوریت کی بحالی اور انصاف کے نظام کی خاطراپنی اپنی ضد اور اناؤں کے بت توڑدیں۔ #نومبر24_یوم_انقلاب 0103
Reposted by M BDr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 26/11/2024دکھ اس بات کا ہے کہ معاملات سنوارنے کی۔ بجائے بگاڑنے کی زیادہ کوشش کی گئی ہے۔۔ مل بیٹھنے کی بجائے مذاق اڑایا گیا ، طعنے دئیے گئے 1295
Reposted by M Bإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024میں حماد اظہر، اسلم اقبال اور علی محمد خان کے قافلوں کی فوٹوز اور وڈیوز کا انتظار کرتے ہوئے 🥴 2177
Reposted by M Bإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024*بشریٰ بی بی نے لانگ مارچ کو پشاور سے لیڈ کیا ہے یہ بہت ہی اچھی بات ہے انہوں نے بلکل ٹھیک کیا ہے،* *علیمہ خانم*🔥 0155
Reposted by M BIrfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 25/11/2024بی بی سی نے 24 نومبر کے احتجاج کی لائیو کوریج شروع کردی۔۔۔!!! 072
Reposted by M BSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 25/11/2024بشریٰ عمران خان صاحبہ کا عوام کی نام اہم پیغام 412753
Reposted by M BIrfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 25/11/2024بشری بی بی کے ساتھ ساتھ عمران خان کے بچوں کی والدہ جمائما بھی ایکٹیو ہیں 0103
Reposted by M BDr.ussy @usmanalii.bsky.social · 25/11/2024کسی نے کہا کہ ثبوت یہ ہے ثبوت ویڈیو اسلئے اپلوڈ نہیں Bluesky ۶۰ sec سے زیادہ نہیں اپلوڈ کرتے 27735
Reposted by M Bإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024کٹی پہاڑی 01710
Reposted by M BMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024میں اپنے آخری سانس تک وہاں کھڑی رہوں گی آپ لوگوں نے میرا ساتھ دینا ہے: بشری بی بی 0187
Reposted by M BMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024اہم ترین بشریٰ بی بی نے برہان انٹرچینج قیام وطعام سے کارکنان کو اسلام آباد پیش قدمی کی ہدایت کر دی 0269
Reposted by M BPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024پولیس کی بہت بڑی تعداد غیر حاضر ۔۔ ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا کہ ہم تھک گئے ھیں اور اپنی قوم سے نہیں لڑ سکتے🇵🇰🔥 53712
Reposted by M BSajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024آخری سانس تک کھڑی رہی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!! 1115